معاف کیجیئے گا باذوق آپ نے کوئی پختہ دلیل نہیں دی۔ جو باتیں آپ نے کی ان سے تو یہ ظاہر ہورہا ہے کہ ہر وہ بات جو آنحضرت کا نام لے کر کہدی گئی اسکو حدیث کی کتابوں میں جمع کرلیا گیا اور انہی احادیث کی وجہ سے غلط فہمیاں پیدا ہوئیں اور ہر فرقے نے اپنے نظریات کے مطابق احادیث سے استدلال کیا۔ یہ بھی تو...