نتائج تلاش

  1. میر انیس

    نکاحِ متعہ :: ائمہ اہل سنت کا مذہب

    الحمدُاللہ اور میں اس بات پر اللہ کے ہزار ہزار سجدے کرتا ہوں کہ اللہ نے مجھکو ایسے گھرانے میں پیدا کیا جو شیعانِ علی اور اولادِ علی کہلاتا ہے۔
  2. میر انیس

    ماہ محرم اور عاشورا کا روزہ-تاریخی پس منظر -

    آپ کی تحریر بہت اچھی تھی پر آپ نے عاشورہ کے حوالے سے سب سے اہم بات کسی وجہ سے نہیں بتائی اور وہ ہے کہ اسلام کو جس دن دوسری زندگی ملی وہ ہے روزِ عاشورہ ۔ یعنی آپ نے اتنی غیر اہم باتیں کیں اور جس بات یا واقع کی ہمارے دین میں سب سے زیادہ اہمیت ہے وہ آپ کے ذہن سے کیسے پوشیدہ ہوگئی یہ بات ناقابلِ فہم...
  3. میر انیس

    نکاحِ متعہ :: ائمہ اہل سنت کا مذہب

    ایک طرف تو آپ نے کہا کہ اسکو تحقیقی مقالہ سمجھ کر پڑھا جائے اور ظاہر ہے اوپر اہلِ سنت کا مذہب لکھ کر آپ نے یہاں اہلِ تشیع کا راستہ بند کردیا تھا پر پھر مندرجہ بالا جملہ لکھ کر آپ خود شیعوں کو موقع بھی دیرہے ہیں بولنے کا کیوں کہ جب کسی بھی بات میں شیعوں کا ذکر کریں گے تو ایک شیعہ ہونے کے ناطے ایک...
  4. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    اور ایک بات اور بتادوں ابھی تو صرف مہوش بہن نے ہی دلائل دئے ہیں اور آپ سب لاجواب ہوکر کبھی تو اصل بات سے ہٹ کر بات کا رخ دوسری طرف موڑنے کی کوشش کر رہے ہیں اور کبھی ایک نیا دھاگہ کھول کر (جبکہ یہ دھاگہ موجود ہے متعہ سے متعلق ہر بات کہنے کے لئے) اور اس میں بحث کرنے پر پابندی لگا رہے ہیں ابھی میرے...
  5. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    السلام علیکم میرے بھائی ایسی جگہ جہاں بہت سارے لوگ ایک بات پر دو حصوں میں بٹ کر بحث کر رہے ہوں تو وہاں کسی ایک شخص سے کہی ہوئی بات صرف اسکی ذات کے لئے مخصوص نہیں ہوتی بلکہ اس سے مراد اسکے سارے ہم خیلا لوگ ہوتے ہیں میں نے جو باتیں کہیں وہ ان سب کے لیئے تھیں جو متعہ کے خلاف دلائل ڈھونڈنے میں...
  6. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    باذوق بھائی آپکا اتنا آسان جواب مجھکو لگتا ہے کہیں آپ کے لئے مشکل پیش نہ کردے کیونکہ ایک طرف آپ کہ رہے ہیں کہ ہمارے خیال کی اہمیت ہی نہیں ہے تو پھر آپ نے متعہ پر اتنا شور کیوں مچایا ہوا ہے آپ شروع میں ہی یہ بات کہ کر بات ختم کر دیتے کہ یہ سارا ہمارا کام نہیں بلکہ علما کا کام ہے مجھکو تو ایسا...
  7. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    گرافکس بھائی مجھکو آپ کا اصل نام نہیں پتہ ورنہ آپ کو اصل نام سے پکارتا ۔ میں نے آپ کی جتنی بھی پوسٹس پڑھی ہیں ان میں سوائی تعصبی باتوں کے اور کچھ کبھی نظر نہیں آیا آپ کے پاس کبھی بھی کوئی دلیل نہیں ہوتی اب ایسے لوگوں کا کیا کیا جائے جو ہر دھاگے گا رخ دوسری طرف موڑنا چاہتے ہیں ۔ اگر آپ سچے ہیں تو...
  8. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    مہوش بہن آپ نے تفصیل سے ایک ایک بات واضع کردی ہے اور جیسا آپ نے کہا کہ ابھی آپ اور اس بارے میں لکھیں گی تو موضوع تشنہ نہیں رہے گا ۔ آپ نے آج کل کے معاشرے کا جو منظر کھیچا ہے اس میں میں ایک چیز کا اضافہ اور کرنا چاہتا ہوں جو برائی اتنی تیزی سے پھیل گئی ہے کہ لوگ اب اسکو برائی ہی نہیں سمجھتے اور...
  9. میر انیس

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    یا تو یی صاف صاف کہدیں کے آپ کے پاس جواب ہی نہیں ہے یا پھر ایسی بے سر و پا باتیں جانے دیں کیونکہ سب کو پتہ ہے کہ ایڈمن کی طرف سے صرف وہ پیغامات حذف کیئے جاتے ہیں ۔بخاری یا مسلم کے حوالے اسلیئے دیئے جاتے ہیں کہ اکثر مسلمانوں کا یہ عقیدہ کہ قران کے بعد یہی کتابیں سب سے زیادہ معتبر ہیں اور جب دین...
  10. میر انیس

    عارضی شادیاں

    وعلیکم سلام و رحمۃ‌ اللہ و برکاتہ میرے بھائی آپ غلط سمجھے شائد میں نے آپ کو بتایا کہ اس سے پہلے کی جو چند آیات ہیں ان میں جو اللہ نے احکامات دئے ہیں سب نکاح،طلاق اور ازدواجی تعلقات سے متعلق ہیں یعنی چوتھے پارے کے بالکل آخر میں اللہ نے اچھی طرح بہت ہی تفصیل سے یہ واضع کیا ہے کہ کون کون سی...
  11. میر انیس

    السلام علیکم ماشاللہ آپ کا مطالعہ بہت وسیع ہے آپ نیا دھاگہ کھولیں ۔ میں انشاللہ پیش پیش رہوں گا

    السلام علیکم ماشاللہ آپ کا مطالعہ بہت وسیع ہے آپ نیا دھاگہ کھولیں ۔ میں انشاللہ پیش پیش رہوں گا
  12. میر انیس

    عارضی شادیاں

    بھائی کوئی بھی بات بولنے سے پہلے مطالعہ ضروری ہوتا ہے یا کم از کم اپنے ہی کسی عالم سے اسکے بارے میں اچھی طرح جان لیا کریں ورنہ اگر معلومات نا ہوں تو یہ بھی ضروری نہیں کہ ہر بات میں بولا جائے ۔ ورنہ ندامت بھی ہوسکتی ہے۔ متعہ میں بھی مہر مقرر کیا جاتا ہے ورنہ اس آیت کا مفہوم آپ خود ہی سمجھادیں ۔...
  13. میر انیس

    عارضی شادیاں

    وعلیکم سلام کعنان صاحب بھائی میں آپ سے گفتگو کرنے کیلئے بالکل تیار ہوں اور آپ اس گفتگو کو چاہے جتنا طویل کرلیں میں بالکل پیچھے نہیں ہٹوں گا پر صرف ایک شرط کے ساتھ کہ یہ گفتگو بحث برائے بحث نہ بنے بلکہ اگر اصلاح کیلئے ہو تو یقیناََ ہم دونوں میں سے جسکی بھی اصلاح ہوگی فائدہ انشاللہ دونوں کو ہوگا...
  14. میر انیس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    یار شمشاد بھول گئے گائے پالوں گا نا انکی کھال سے مشک بنے گی ۔ کوئی چیز خریدنے کی ضرورت نہیں تم کو تمہارا بھائ ہے نا ۔
  15. میر انیس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    لو ابھی ایک بہن کو ہی بھگت رہے تھے کہ ایک بھائی بھی آگئے آئسکریم کے دیوانے ۔ بھائی آپ سب صبر کریں مجھکو دنیا پر چھاجانے دیں آئیسکریم اور چاکلیٹ کے درخت آپ لوگوں کے لیئے لگادوں گا۔
  16. میر انیس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ارے نہیں اتنی جلدی کہاں اب اتنی مشکل سے تو بوڑھی اپنے آپ کو تسلیم کیا ہے تو اتنی آسانی سے دوبارہ جوان تھوڑی ہونے دونگا۔ ویسے تم پہلی بڑھیا ہو جس نے اپنے آپ کو بوڑھا تسلیم کیا ورنہ باقی کی خواتین 19 سال تک اپنے آپکو 19 سال کی ہی کہتی رہتی ہیں ۔ ویسے میرا دعوٰی ہے کہ اس میسیج کے بعد تم بھی بدل...
  17. میر انیس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ظلمممممممممممممم ارے میں تو اتنا بڑا احسان کرنے جارہا ہوں دنیا پر اب آپ خود سوچیں کہ اگر آپ کو کوئی ایک بہت بڑے خزانے کا پتہ بتادے تو کیا یہ آپ پر احسان نہیں ہوگا کیا۔ میں دنیا کو اپنے ذریعے ایک بہت بڑے علمی خزانے سے روشناس کرا نا چاہتا ہوں اور جب میرے ذہن سے علم کے دریا بہیں گے تو سب ہِش ہِش کر...
  18. میر انیس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    سعید بھائی میں نے بھی بلاگنگ کی دنیا میں تقریباََ قدم رکھ ہی لیا ہے ۔ اور اب آپ ایک میر انیس کو شاعری کے حوالے سے تو یاد کرتے ہی تھے اب ایک اور میر انیس بہترین بلاگر کی حثیت سے بھی جانا جائے گا۔اور پھر میں ایک اچھا مصنف بن جائوں گا جس کے نام کے جوتے پوری دنیا میں بجیں گے ۔ سوری ڈنکے بجیں گے اور...
  19. میر انیس

    عارضی شادیاں

    آپ نے بالکل بجا ارشاد فرمایا حرام ِمحمد(ص) قیامت تک حرام رہے گا اور حلالِ محمد(ص) قیامت تک حلال رہے گا۔ اسمیں ردو بدل کا حق نہ ہی کسی صحابہ کو ہے چاہے وہ کتنا بڑے اور جید صحابی ہی کیوں نہ ہوں۔نہ ہی کسی خلیفۃالمسلمین کو ہے۔ اسی لیئے حضرت ابوبکر کے زمانے تک متعہ حلال تھا۔اور یہ میں نہیں کہتا بلکہ...
Top