نتائج تلاش

  1. میر انیس

    مدح امام حسن علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    حیرت ہے کیا حسن ہیں جو دوش رسول پر اُتنا عروج پایا ہے جتنا کمال ہے کیسی عمدہ بات کی گئی ہے ۔ بے شک اتنا عروج و کمال آپ (ع) کے گھرانے کو ہی نصیب ہوسکتا تھا
  2. میر انیس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ناعمہ چاکلیٹ کو چھوڑیں میں آپکو اس سے بھی اچھا گفٹ دے رہا ہوں اس میں سے اپنے اور اپنے شمشادبھائی کے لئے پسند کرلیں اور اگر ملائکہ کو کوئی پسند آجائے تو وہ بھی لے لیں ۔ کیا یاد کریں گی کس سخی بھائی سے واسطہ پڑا ہے ( بشکریہ بوچھی)
  3. میر انیس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ایک دفعہ جیب بھر کے لے آیا تو ناعمہ اور ملائکہ روز مانگے گیں اسلئے ایک دفعہ ٹرک بھر کر لے آتا تو مہینوں تک چھٹی ہوجاتی ۔ اب شمشاد ضد کر رہے ہیں کہ کیا ضرورت ہے لانے کی تو رہنے دیتا ہوں۔ آخر ایڈمن کی اتنی بات تو رکھنی ہوگی نا۔
  4. میر انیس

    تعارف میر ے بارے میں کچھ جانیے

    ہاں دیکھو نا کتنے عرصے سے کہ رہا ہوں چُسنی پینا چھوڑ دو پر تم چھوڑتی ہی نہیں ۔ فیڈر اب خود بنالیتی ہو یا امی بنا کر دیتی ہیں۔ اور بھائی معصوم جس طرح نام لکھا ہے اسی طرح کچھ بھی لکھ سکتے ہیں آپ یہاں پر اتنا پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے ۔ بس اپنا مختصر تعارف پیش کردیں کہ کہاں رہتے ہیں تعلیم...
  5. میر انیس

    تعارف زھراء علوی کا تعارف

    ثمرینہ یہ آپ نے کیا کیا ؟ ہماری بہن کو خوش آمدی بنادیا:( زھرا آپکے ٹیسٹ کا کیا ہوا؟
  6. میر انیس

    اکا برین اسلام کا دن منانا کیسا ہے 18ذی الحجہ یو م عثمان

    چلئے استادِ محترم مجھکو وہ حدیث ہی بتادیں جس میں عشرہِ مبشرہ کو نام بتانے کے حساب سے ہی صحیح ایک کو دوسرے پر مقدم کیا ہو۔
  7. میر انیس

    اکا برین اسلام کا دن منانا کیسا ہے 18ذی الحجہ یو م عثمان

    قائدِ اعظم اور لیاقت علی کا دن ملکی سطح پر اسلئے منایا جاتا ہے کہ بہر حال وہ اس ملک کے قائد ہیں ۔ اور اگر انکو اگر ہم ہی نہیں یاد رکھیں گے اور یہاں ہی انکے لیئے چھٹی نہیں کی جائے گی تو کونسے ملک کو لوگ انکو یاد کریں گے۔ ہر ملک میں انکے قائدین کے لیئے چھٹی ہوتی ہے اور انکو یاد کیا جاتا ہے۔
  8. میر انیس

    اکا برین اسلام کا دن منانا کیسا ہے 18ذی الحجہ یو م عثمان

    اسطرح دن منانا کہ اس دن سرکاری طور پر چھٹی ہو تو یہ تو بہت مشکل ہوجائے گا کیوں کہ اکابریں اسلام کی تعداد بہت زیادہ ہے دس تو عشرہ مبشرہ ہی ہیں انکی ولادت اور وفات ملا کر 20 ہو جائیں گی۔ اور پھر آپ کو پتہ ہی ہے کہ بہت ساری چھٹیاں تو اپنے ملک کو حوالے سے بھی ضروری ہیں جیسے 14 اگست یا 23 مارچ وغیرہ...
  9. میر انیس

    عارضی شادیاں

    ظہیر صاحب کوئی بھی بات صرف اپنے نظریات کے مطابق صحیح یا غلط کہ دینا ناانصافی ہے ۔ اگر متعہ حضرت ابوبکر کے دور تک جائز نہیں تھا تو دلائل دیں اور قران کی اس آیت کی تشریح بھی کریں کہ ترجمہ" اور جن عورتوں کے ساتھ تم نے متعہ کیا ہے انکو مہر ادا کردو اس میں کوئی گناہ نہیں ہے" اور اگر یہ آیت منسوخ...
  10. میر انیس

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    ًمحب کی بات کا جواب دینے سے پہلے میں اپنی ان تمام بہنوں کو سلام کرتا ہوں جنہوں نے فخر کیا اپنے حجاب پر ۔ اور ناعمہ کو تو میں ایسے ہی ایک دھاگہ میں مذاقیہ طور پر بہن کہ رہا تھا مگر اب مجھکو اپنے آپ پر بھی فخر ہورہا ہے کہ ان جیسی با پردہ لڑکی کو اپنی بہن کہا ۔ محب بھائی دین میں جبر نہیں ہے کا یہ...
  11. میر انیس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    یار شمشاد چاکلیٹ بھی تو ٹرک بھر کر لارہا ہوں تاکہ سارے محفل والے کھالیں تو اب کچھ شرائط تو ہونگی نا
  12. میر انیس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ارے کہا تو ہے میری بہنا چاکلیٹ کے ٹرک کے ٹرک تمہارے لیئے لے آونگا بس ذرا چینی تھوڑی سستی ہوجائے یہی 20 روپے کلو ۔ اب تمکو پھیکی چاکلیٹ کیا اچھی لگے گی ۔ سو تمہارا ہی فائدہ سوچ رہا ہوں میں تو
  13. میر انیس

    میرا علی علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    تاابد دینِ رسولِ حق رہے گا سرخُرو اس قدر اسلام کو خوں دے گیا میرا علی واہ واہ کیا زبر دست کلام ہے ۔ علامہ ذیشان حیدر جوادی صاحب کی خطابت کا تو میں دیوانہ تھا ہی اب انکی شاعری نے بھی دل موہ لیا ہے۔
  14. میر انیس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں سوچرہا ہوں کی بیگم کو جگائو یا خود ہی ایک فرمابردار شوہر کی طرح ناشتہ ۔ آخر ایک آدمی کب تک بھوکا رہ سکتا ہے وہ بھی میری طرح کا شریف آدمی
  15. میر انیس

    تعارف سلام

    خوش آمدید ثمرینہ صاحبہ آپ محفل میں یقیناََ اچھا اضافہ ثابت ہونگی۔ آپ کا تعلق کہیں کشمیر سے تو نہیں۔
  16. میر انیس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    کیوں اب کیا محض:devil: بغیر مونچھوں والے جن رہ گئے ہیں ۔ پر سینگ تو ابھی بھی ہونگے نا؟
  17. میر انیس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ہاں یار میں بھی سوچ رہا ہوں کہ بات تو چاکلیٹ کی ہورہی تھی لگتا ہے شمشاد کا خود آئسکریم کھانے کا دل کر رہا تھا اور موصوف سوچ رہے تھے کے چلے اس بہانے مجھکو بھی مل جائے گی ۔ لہٰذا بات کو گما گئے۔
  18. میر انیس

    سانحہ مون مارکیٹ و ہمارا میڈیا

    اب دیکھ لیجئے میڈیا کی حالت اب یہ سارے جھوٹے تو ہوسکتے ہیں پر سارے سچے نہیں ہوسکتے
  19. میر انیس

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ٹھیک ہے ٹھیک ہے کھلادونگا سب میرے پیچھے پڑ گئے ہیں ۔ آپ سب دیکھئے گا ایک دن ضرور آئے گا جب میں ناعمہ کو آئس کریم کھلائونگا۔بس ذرا چینی تھوڑی سستی ہوجائے یہی 20 روپے کلو۔ اپنے ہاتھ کی بنی آئسکریم کھلائونگا پھر
  20. میر انیس

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    بھائی میں تو آپ دونوں کو ہی استاد ماننے کو تیار ہوں اگر دونوں مجھکو تھوڑی سی منطق سمجھادیں۔ ویسے محب آپکی اس بات کا مطلب میں نہیں سمجھا کہ میں دوسرے مکتب میں ہوں اور میرےاساتذہ ۔ ۔ ۔ کی آپ بھی کسی مدرسے میں استاد ہیں یا ابھی پڑھ رہے ہیں
Top