نتائج تلاش

  1. میر انیس

    دودھ کا جلا

    بھُگتے ہوئے ہیں نا اس لیئے
  2. میر انیس

    کیا کسی کو مچھلیاں پالنے کا تجربہ ہے

    بہت بہت شکریہ وجی یہ سائٹ کافی مدد کرے گی میری۔
  3. میر انیس

    کیا کسی کو مچھلیاں پالنے کا تجربہ ہے

    عارف مچھلیاں تو بہر حال جانور ہیں مجھے ڈر ہے کہ کہیں یہ وقت انسان پر نہ آجائے ۔ اپنے بچوں کو بیچنے تو لگا ہی ہے
  4. میر انیس

    کیا کسی کو مچھلیاں پالنے کا تجربہ ہے

    وجی آپ کے والد کے ایکوریم میں جو بچوں کے لئے جگہ بنی ہوئی ہے وہ کس طرح کی ہے کیا کوئی جالی لگائی ہوئی ہے جیسے ہم کسی کو پنجرے میں بند کردیں پر آکسیجن جاتی رہے یا وہ اوپر سے کھلا ہوا کوئی خانہ ہے جس میں آکسیجن کے لئے پائپ لگایا ہوا ہے ۔
  5. میر انیس

    کیا کسی کو مچھلیاں پالنے کا تجربہ ہے

    بہت شکریہ آپ سب کا ۔ مچھلی کا نام بلیک مرلے ہے ۔ اور اسنے بھی کافی سارے بچے دئے تھے کم از کم 50 تو ہونگے پر میری نا تجربے کاری کی وجہ سے صرف 8 ہی بچے ہیں ایکوریم میں گولڈ فش بھی تھیں جو سائز میں بڑی ہونے کی وجہ سے شائد انکو کھاگئیں۔ اسکے علاوہ کچھ تو شائد پیدا ہوتے ہی مرگئے تھے ۔ اب جو باقی بچے...
  6. میر انیس

    ایک سنسنی خیز اطلاع

    ابھی ابھی خبر آئی ہے کے حکومتِ پاکستان کو نامعلوم فون نمبر سے ایک پیغام ملا ہے 28 اور 29 نومبر پاکستان کی تاریخ میں بہت ہی خون خرابے کے دن ہونگے جو ساری دنیا کے لیئے ایک مثال بن جائیں گے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے لوگ پورے پاکستان میں الصبح سورج نکلتے ہی اپنے ہتھیاروں اور اوزاروں کے ساتھ ملک کے...
  7. میر انیس

    کیا کسی کو مچھلیاں پالنے کا تجربہ ہے

    بہت بہت شکریہ مچھلی کی طرف سے ۔ ویسے ابھی وہ میٹرنٹی ہوم سے فارغ نہیں ہوئی۔ پھر چھٹی ہونے کے بعد عقیقہ کرائونگا بچوں کا اور نرسری بھیج دونگا۔ یہی سننا تھا نا آپکو ارے بھائی یہ انسان تھوڑی ہیں جو انکے لیئے میں نرسری بنوائوں۔ مجھے لگتا ہے کہ کسی ماہر کا جواب آنے سے پہلے بچے ٹہل چکے ہونگے:hurryup:
  8. میر انیس

    کیا کسی کو مچھلیاں پالنے کا تجربہ ہے

    میری ایک مچھلی نے ایکوریم میں بچے دے دیئے ہیں اب سمجھ نہیں آرہا میں کیا کروں:worried::worried: انکو ایکوریم سے نکال لوں کہ کہیں دوسری مچھلیاں نہ کھاجائیں یا ایکوریم میں پڑا رہنے دوں۔ اور پھر انکے لیئے کیا کوئی خاص غذا ہوتی ہے کیوں کہ میں جو غذا انکو ڈالتا ہوں وہ تو انکے منہ سے بھی بڑی ہے ۔ کوئی...
  9. میر انیس

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    خوش آمدید فواد ۔ پر ایک بات سمجھ نہیں آرہی کہ یہ پیغام کس کی طرف سے آیا ہے میرے پاس تو شمشاد کا نام لکھا آرہا ہے اور پھر سب سے پہلے شمشاد نے ہی خوش آمدید بھی کہا
  10. میر انیس

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    اور محب تاج محل کے بارے میں آپ کیا کہیں گے ۔ اک شہنشاہ نے اپنی دولت کا سہارا لیکر ہم غریبوں کی محبت کا اُڑایا ہے مزاق میرے محبوب کہیں اور ملا کر مجھ سے۔۔۔
  11. میر انیس

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    چلیں شمشاد یہ سوال میں پری سے کرلیتا ہوں پری آپ ذرا خرم کا زائچہ بھی نکالئے ۔ شادی کب ہوگی اپنوں میں ہوگی یا غیروں میں اور بڑے ہوکر دولہا کے علاوہ کیا بنیں گے
  12. میر انیس

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    ساری تحریریں پڑھ کرمجھے اندازہ ہورہا ہے کہ آپ یا تو کوئی پنہچی ہوئی بزرگ ہیں یا نام دیکھ کرزائچہ نکال لیتی ہیں جبھی ہرایک کو جانتی ہیں بہرحال میری طرف سے خوش آمدید، نوٹ میرا زائچہ مت نکالئے گا میں نے اپنا نام اور پتہ صحیح نہیں لکھا
  13. میر انیس

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    آفت بہن آپ تھوڑا سا پیچھے جائیں تو آپکو یاد آئے گا کہ شیعہ مساجد مسجد علی (سندھ مدرسہ)،مسجد علی رضا (نمائش) مسجد مدینۃالعلم اور علامہ حسن ترابی پر جو خود کش حملے ہوئے تھے وہ بہت پہلے ہوئے تھے طالبان کے خلاف آپریشن سے بھی پہلے اب وہ کسنے کرائے تھے یہ الگ مسئلہ ہے۔ اسکے علاوہ پارہ چنار میں بھی بہت...
  14. میر انیس

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    یہاں میں آپ سے متفق نہیں ہوں کیونکہ میں بہت سے ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو پنجابی اور پٹہان ہونے کے باوجود ایم کیو ایم میں ہیں وہ کچھ سوچ کر ہی ایم کیو ایم میں آئے ہونگے نا اور آپ کو یاد ہوگا کہ ایم کیو ایم نے تو اپنی کئی امیدوار دوسری قوموں ہی سے لئےتھے
  15. میر انیس

    ویلکم بیک کاشفی ویلکم بیک

    خوش آمدید کاشفی صاحب ۔ ویسے یہ مشورہ تو اپنی جگہ ہے کہ کاشفی الفاظ ایسے استعمال کریں کہ کسی کی دلشکنی نہ ہو ۔ پر دوسروں کو بھی اس بات کا اب خیال رکھنا چاہئے کہ وہ بھی ایسی باتوں سے پر ہیز کریں کہ کاشفی صاحب جیسے جذباتی شخص کے جذبات نہ بھڑک اٹھیں
  16. میر انیس

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    واقعی بہت اچھا مضمون تھا جناب میرے طرف سے بھی پچاس ڈالر لکھ لیں
  17. میر انیس

    دین اور ابحاث

    کافی عرصہ بعد نیٹ پر آیا اور ہر مضمون کا مطالعہ کرنا شروع کیا اس پر بہت بعد میں نظر پڑی اس لئے دیر سے جواب دینے کی معذرت، دیکھئے ہر مسلک کا ہر فرقہ کا اپنا ایک نظریہ ہے جبھی تو کئی مسلک بن گئے پر کیا ہم اسی طرح گروہوں میں بٹتے رہیں گے کبھی تو یہ سلسلہ رکنا چاہئے ۔ جو پہلے ہوتا رہا وہ سب...
  18. میر انیس

    افطار : تاخیر ---؟ / افطار : وقت سے پہلے ---؟

    واضع رہے رات سورج غروب ہوتے ہی نہیں آتی بلکہ جب سورج غروب ہونے کے بعد جو لالی آسمان پر نطر آتی ہے جب وہ بھی ختم ہوجائے اور تارے نکل آئیں تب اسکو لیل کہا جاتا ہے ورنہ وہ مغرب کہلاتی ہے
  19. میر انیس

    افطار : تاخیر ---؟ / افطار : وقت سے پہلے ---؟

    عربی زبان میں رات کے لیئے لیل کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے جب کے سورج غروب ہوتے ہی جو لالی آسمان پر پائی جاتی ہے وہ وقت مغرب کہلاتا ہے اگر اس وقت روزہ افطار کرنے کا وقت ہوتا تو آیت میں مغرب کا لفظ ہی استعمال کیا جاتا۔ قران میں جو باتیں واضع بیان نہیں کی جاتیں انکی تشریح حدیث سی کی جاتی ہے جیسا آپ...
Top