نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    نیرہ نور اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔۔۔۔ نیرہ نور

    ارے؟ یعنی یہ تو کمال ہی ہو گیا؟ آپ تو خاتون نکل آئیں؟ :grin: اپنا تعارف تو پیش کیجئے تعارف کے دھاگے میں ورنہ مجھ سے سادہ لوح بہت ہیں۔ :)
  2. محسن حجازی

    نیرہ نور اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔۔۔۔ نیرہ نور

    قبلہ مے پی جاتی ہے تو آپ کی منطق کے مطابق مے کو مے کی بجائے پینا بھی کہہ سکتے ہیں؟ :rolleyes: جس گانے کی آپ بات کر رہے ہیں وہ گانا فعل ہے اور خاتون نے بطور فعل نہیں اسم استعمال کیا ہے۔ اب یہ مت کہئے گا کہ ہم گانے کی نہیں 'گنے' کی بات کر رہے تھے۔ :grin: انہیں صفائی دینے دیجئے پھر ہم آپ کی فریاد...
  3. محسن حجازی

    تلاشِ زیست میں اک روز مر کے دیکھیں گے۔ فاتح الدین بشیر

    :grin:ویسے تو ایسے عالم فاضل لوگوں میں ہم سا ان پڑھ تو یونہی معلوم ہوتا ہے گویا کپاس کے کھیت میں کوئی کالا بھینسا آ گھسا ہو تاہم کوئی بات نہیں جب تک کپاس کے کھیت ہیں یہ تو ہوتا رہے گا الا یہ کہ کاشتکار کھیت میں پانی اور پانی میں کرنٹ چھوڑ دیں۔ :grin: واہ صاحب کیا مناسبت ہے دو مصرعوں کو باہم...
  4. محسن حجازی

    نیرہ نور اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔۔۔۔ نیرہ نور

    ہائیں؟ :eek: یہ گانا ہے؟ :confused: آپ کا یہ بیان تو ہماری عقابی نظروں سے چوک ہی گیا وگرنہ وہیں فورا آڑے ہاتھوں لیتے! بی بی غزل ہے غزل! اب آپ بے شک جواب آں غزل کے طور پر اپنی صفائی پیش کیجئے۔:grin:
  5. محسن حجازی

    ایک لطیفہ

    شمشاد بھائی یہ واقعہ پنجابی میں زیادہ لطف دیتا ہے خاص طور پر کلائمکس پر کہ میری داڑھی چٹی ہوگئی کھیندے کھیندے پر جہو جیا کنجراں دا پور اج اکٹھا ہویا اے پہلاں کدی نئیں ہویا :grin: اس پور کے با رے میں مزید: http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100432745&Issue=NP_LHE&Date=20080626
  6. محسن حجازی

    قتیل شفائی مجھے آئی نہ جگ سے لاج - قتیل شفائی

    اچھا گویا دوسرے آپ ہیں؟ چلئے باقی تو باہر ہوئے اس دوڑ سے۔ :grin:
  7. محسن حجازی

    قتیل شفائی مجھے آئی نہ جگ سے لاج - قتیل شفائی

    پہلا تو میں ہوں یہ دوسرا کون ہے؟ :grin:
  8. محسن حجازی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    میں اسے الٹ سرخی جماتا ہوں: مشرف کے تحت باقی ملک کی صورتحال اس کے تحت مزید خیالات کا اظہار کیجئے۔
  9. محسن حجازی

    پاکستانی سیاست اور ٹی وی اینکرز

    حضور ہم الفاظ کا اتخاب بہت احتیاط سے کرتے ہیں۔ اب اگر جماعت کا لفظ استعمال کرتے تو پھر سیاست کا رنگ در آتا اور محترمہ مہوش علی کا دھیان دوسری سیاسی جماعتوں کی طرف بھی جاتا،۔ اب انجمن بے ضرر لفظ ہے سو اس واسطے لکھ دیا کہ آسانی سے first and immediate thought میں ذہن اس طرف نہیں جائے گا۔ پختون...
  10. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    یہ عمر و ماہ و سال و شب و روز و سود و زیاں کی باتیں پردے میں رہیں تو بہتر ہے۔ :grin: بس یہ سمجھ لیجئے کہ ہر رکن دوسرے رکن سے کم و بیش دس سال چھوٹا ہے۔ :grin: جب کہ خواتین کی بابت یہ تفاوت پچیس تیس برسوں پر محیط ہو جاتا ہے۔:grin: رہی نبیل بھائی کی تصویر کی بات تو ہم نے ذہن میں بنا رکھی ہے۔ اور...
  11. محسن حجازی

    اردو سورٹنگ کیسےکی جائے؟

    یہی ترکیب میرے ذہن میں بھی تھی کہ انہیں انگریزی میں تبدیل کر کے پھر سورٹ کر لیا جائے۔ بہت خوب۔ مجھے یہاں اگر صوتی کلیدی تختے کی میپنگز مل جائیں تو یہ کام ویک اینڈ پر مکمل کر سکتا ہوں۔
  12. محسن حجازی

    پاکستانی سیاست اور ٹی وی اینکرز

    مہوش آپ کی دانست میں ایم کیو ایم کے علاوہ بھی پاکستان میں کوئی فرشتوں کی انجمن ہے؟ :grin:
  13. محسن حجازی

    تھوڑا سا پیار ہوا ہے ۔۔۔۔

    آپ اتنے دن کہاں رہے جناب؟ وہ میرے تین تازہ بتازہ اشعار بھی تھے جن پر بعد میں پلستر چڑھا دیا گیا۔ :grin: فکر مت کیجئے تھوڑا تو ہو گيا ہے باقی بھی ہو جائے گا انشا اللہ! :grin:
  14. محسن حجازی

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    حضور ہماری تو ناقص رائے میں آپ کہیں بھی نہیں رہ پاتے ہوں گے کراچی کے متعلق تو آپ کی فقط بدگمانی ہے۔ :grin: کوئی ہجرت و مراجعت کیجئے کہ بہت فضیلت بیان ہوئی ہے کچھ کراچی کو بھی آرام آئے اس بہانے :grin: ہمیں دیکھئے لاہور، نوابشاہ، کراچی، بہاولپور، پنڈی، اسلام آباد، حاصل پور، ہارون آباد، چشتیاں اور...
  15. محسن حجازی

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    ویسے اس پروگرام کے بعد ہمارے لگ بھگ چالیس ہزار روپے بچ گئے ہیں! :grin: اب ایشیا سٹوڈیو نہیں لینا پڑے گا۔ نبیل بھائی ہم gnu make کی طرح کی کوئی چیز استعمال کریں گے to glue these pieces all to gather شاید rake یا پھر make
  16. محسن حجازی

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    یہ ttLib خود ہینڈل کرتی ہے۔ اصل میں نیچے تو بہت سے ٹیبل آپس میں بری طرح الجھے ہوتے ہیں ایک کا حوالہ ادھر دوسرے کا ادھر سو پہلے میرا خیال تھا کہ یہ کرنا پڑے گا لیکن جب ہم save کال کرتے ہیں، تو فونٹ کو rebuild کیا جاتا ہے اس وجہ سے name اور loca بھی دوبارہ بنتے ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کہ جب فونٹ ڈسک...
  17. محسن حجازی

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    نبیل بھائی، میرے ذہن میں ٹول کٹ ہے ٹولز کی۔ جیسے کہ یونکس کی روایت ہے۔ ایک ٹول بس ایک ہی کام کرے گا۔ جیسے کہ یہ ٹول محض مرج کرتا ہے اور کچھ نہیں کرتا۔ دوسرا ٹول صرف ایک فونٹ فائل کو اٹھا کر محض گلائفس کو ترتیب دے گا۔ تیسرا محض لک اپ جنریٹ کرے گا۔ یوں انہیں ایک پائپ لائن میں execute کروایا جائے...
  18. محسن حجازی

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    ابھی دفتر میں فرصت ملی تو اس پروگرام کو چلا کر دیکھا ہے۔ میرے پاس 23 فونٹ تھے جن میں سے ایک پاک نوری نستعلیق خود بھی تھا۔ 3.2 گیگا ہرٹز کی مشین پر کوئی سات منٹ لگے اور ساٹھ ایم بی تک میموری صرف ہو رہی تھی۔ مجھے کام تیز کرنے کے لیے python process کی nice value زیادہ کرنا پڑی تو کچھ بہتری آئی اور...
  19. محسن حجازی

    ایک لطیفہ

    ششش! آہستہ بولیں ... ہمت علی نے سن لیا تو دونوں کی خیر نہیں! :grin: بس شمشاد بھائی۔۔۔۔ ان کو تو مرا ہاتھی سوا لاکھ میں ہو گیا۔ :grin:
  20. محسن حجازی

    نظم - "اکیلی" - بلراج کومل

    آنکھیں دھندلا سی گئیں۔۔۔
Top