نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    :eek: :eek: :eek: :eek: :eek: :eek: :eek: معافی چاہتا ہوں!
  2. محسن حجازی

    تین اشعار تازہ بتازہ۔۔۔

    جی جب کہے تھے تب تو تازہ تھے۔۔۔ :rolleyes:
  3. محسن حجازی

    نیرہ نور اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔۔۔۔ نیرہ نور

    جناب آپ کو پکڑ کون سکتا ہے۔;) پھر آپ کی سفارش بھی ادی تعبیر نے کی ہے جن کی بات ہم سے ٹالی نہیں جاتی۔ :grin: تاہم عدالت آپ کی دوست مسماۃ مرک کو تنبیہ جاری کرتی ہے کہ وہ آئندہ خواب میں آنے والی خواتین سے ہوشیار باش رہیں! وہ تو کوئی بھی نام خواب میں لے دیں گی ان کا کیا جاتا ہے۔ :grin:
  4. محسن حجازی

    تعارف خوش آمدید مرک

    لیکن تعارف کہاں ہے اس میں؟ :confused: شمشاد بھائی دیکھیں مجھ سے سست الوجود سے پانچ صفحے پڑھوا ڈالے آپ سے منصفی چاہتے ہیں۔ اس سے اچھا تو تعارف کا دھاگہ نہ ہی ہو جیسے کہ ہمارا دوسال بعد بھی موجود نہیں ہے۔ :grin: ویسے شناختی کارڈ بنوانے میں کتنا وقت ہے ابھی؟ :grin: کہیں کراچی میں پچپن کی عمر میں تو...
  5. محسن حجازی

    جارج کارلن

    Hbo کا ایک شو جو ایک گھنٹے سے زیادہ پر محیط ہے، مجھے وہ دیکھ کر کافی حیرت ہوئی۔ جدید طرز حیات، اصطلاحات اور دیگر چیزوں پر کافی طنز کیا گيا ہے اورمجھے حیرت ہوئی کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سے لے کر مالیات تک کا مذاق اڑایا گیا ہے۔
  6. محسن حجازی

    نیرہ نور اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔۔۔۔ نیرہ نور

    جی مشق جاری رکھیے۔ اس طرح تو کسی روز ایک اور خاتون آئیں گی کہ فلاں کو اپنے پلے سے باندھ لو پھر؟ :grin: :grin: بہرطور، ادی تعبیر کی سفارش پر عدالت ملائکہ کو باعزت بری کرتی ہے۔:cool:
  7. محسن حجازی

    جگجیت تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا۔۔۔

    لیجئے! تیرہ برس کی عم سے جگجیت سن رہے ہیں۔ :( پہلی غزل جو جگجیت کی سنی وہ تھی پیار کا پہلا خط لکھنے میں وقت تو لگتا ہے۔۔۔ اس کے بعد دوسری غزل نوابشاہ میں ماموں کے ہاں سنی۔۔۔ تیرے آنے کی جب خبر مہکے۔۔۔ تیری خوشبو سے سارا گھر مہکے۔۔۔ بس تب سے جگجیت ہی سن رہے ہیں۔ پہلے پہل تو امی نے کان کھینچے...
  8. محسن حجازی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    لیجئے اعجاز انکل۔ میں قسیم حیدر کو بھی صاحب سمجھتا رہا مرک کی طرح۔ :grin: چلئے صبح صبح درستگی ہو گئی۔
  9. محسن حجازی

    جارج کارلن

    زکریا بھائی یہ مذہب کے بارے میں جس قسم کی گفتگو کی گئی ہے، میں اس سے اتفاق تو نہیں کرتا لیکن طریقہ کار اور انداز سے بالکل متفق ہوں کہ کسی بھی تصور کو، ہستی کو پوری چیر پھاڑ سے گزارنا ضروری بھی ہے اور جائز بھی۔ اس قسم کی گفتگو ہمارے معاشرے میں نہیں ہو سکتی۔ اس طرح سے سوچنے والے کا سر پہلے ہی اتار...
  10. محسن حجازی

    جناب شہزاد صاحب میرے پاس حذف کرنے کے اختیارات نہیں ہیں میں نے ایسا کچھ نہیں کیا۔

    جناب شہزاد صاحب میرے پاس حذف کرنے کے اختیارات نہیں ہیں میں نے ایسا کچھ نہیں کیا۔
  11. محسن حجازی

    جارج کارلن

    Don't give your money to the church. They should be giving their money to you. کیا بات ہے! میں تو ہنس ہنس کر دوہرا ہو رہا ہوں۔
  12. محسن حجازی

    تعارف خوش آمدید مرک

    اگر آپ کا شناختی کارڈ نمبر ہمیں دیا گیا ہوتا تو ہم بصد شوق لکھتے کہ اسی ملائکہ کی دوست ہیں ظاہر ہے کہ کوائف کی عدم موجودگی غیر یقینیت کو جنم دیتی ہے جس کے سبب ہم کسی ملائکہ لکھنے پر مجبور ہوئے۔:grin: باقی آپ نے کمپنی کی بابت جو فرمایا تو ہم دونوں دوستوں کا علیحدہ علیحدہ مفت مشورہ دیتے ہیں کہ...
  13. محسن حجازی

    نیرہ نور اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔۔۔۔ نیرہ نور

    لیجئےجناب ملزم ہماری عدالت میں پیش ہو گیا۔ تعریف کرنی ہے تو کسی پیرائے میں کیجئے یہ تو بدتعریفی کے زمرے میں داخل ہوگئی :grin: اگلی پیشی پر پھر حاضر ہوئیے۔ آپ کی دوست مرک صاحبہ نے تو ہمیں بہت ڈرایا کبھی کہتیں فلاں دھاگے پر آؤ تم کو دیکھ لوں گی تمہاری ایسی کی تیسی تم نے ہماری دوست کی شان میں...
  14. محسن حجازی

    تعارف خوش آمدید مرک

    سارے آپ کے جو دوست ہیں تو آپ کو کیا ضرورت ہے؟ ویسے یہ آپ مسئلہ سمجھے نہیں۔ مجھے اپنا تعارف بھی اسی بحر میں کروانا تھا اور آپ کا بھی تعارف اسی بحر میں کروانا تھا۔ :grin: اب آپ کہیں گے کہ میری دفعہ تم نے ردیف کیوں بدل دیا؟ :grin:
  15. محسن حجازی

    بشیر بھی ہے غزل خواں خدا خدا کر کے۔ فاتح الدین بشیر

    یہ غز ل ہم کو کار میں اچھلتے ہوئےبزبان شاعر سننے کا شرف حاصل ہے۔ کچھ تو کار اچھل رہی تھی کچھ ہم اچھل رہے تھے اشعار سن کر۔ :grin: سیدنا محب علوی بھی ہمارے ساتھ تشریف فرما تھے۔ اب یہ یاد کرنا پڑے گا کہ کار کس کی تھی اور کار کس کا تھا؟ ہماری تو نہیں تھی یہ تو پکا ہوا باقی کس کی تھی یہ یاد نہیں۔
  16. محسن حجازی

    تلاشِ زیست میں اک روز مر کے دیکھیں گے۔ فاتح الدین بشیر

    اس پر ہمیں وہ قصائی یاد آ گیا جو گوشت میں ففٹی ففٹی کی ملاوٹ کیا کرتا تھا۔ پوچھنے پر کہنے لگا کہ ایک بھینسا اور ایک مرغ! :grin: سارہ روپوشی کی وجوہات جاننے کے لیے ہم جلد ملاقات کر رہے ہیں ان سے۔:cool:
  17. محسن حجازی

    تعارف خوش آمدید مرک

    جی حاضر جناب! ویسے ہم کو آپ نے وہاں سے یہاں بھیجا کہ جاؤ تعارف حاصل کرو ہمارا اب ہم پانچ صفحے پڑھ چکے اوپر سے نیچے تک لیکن تعارف کہیں نظر نہیں آ رہا ایں چہ چکر است؟ دوسرا وہاں جہاں آپ کی دوست پر ہم نے گانے کے حوالے سے اعتراض کر رکھا ہے۔ وہاں ہم آپ کو صاحب سمجھ بیٹھے۔ :grin: لیکن یہاں آ کر تسلی...
  18. محسن حجازی

    نیرہ نور اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔۔۔۔ نیرہ نور

    لیکن وہ کیا ہے کہ ملائکہ ہماری بہت اچھی دوست نہیں ہیں اس واسطے ہم سے یہ غلطی سرزد ہوئی۔ اب ہم کو سمجھ آئی کہ آپ ان کے دفاع میں کیوں کود پڑیں۔ بہرحال، ابھی جھگڑا چل رہا ہے جب تک وہ نہیں آتیں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ انہیں بھی تصدیق کرنا ہوگی کہ آپ ان کی دوست ہیں کہ نہیں۔ :grin:
  19. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    بہت بہت شکریہ! میں تو یہ حیران ہوں کہ دوسروں کی بابت تو ٹھیک لیکن میرے لیے آپ کہاں سے کیا کیا ڈھونڈ لائے ہیں! جناب ہم نے تو ہمت کے علاوہ پیسے بھی جمع رکھے ہیں 'چائے پانی' اور 'مٹھائی' کے لیے آپ یہ فرمائیے کہ کس اہلکار کو پیش کریں؟ :grin: تفنن بر طرف، جیتنے کا تو امکان ہی نہیں لیکن نامزد...
  20. محسن حجازی

    احمد راہی نِمّی نِمّی وا وگدی - احمد راہی

    مغل صاحب اسی تہانوں 'بھیا' سمجھدے رئے تسی تے وچوں کوئی ہور شے نکلے او؟ ایہہ کی چکر اے؟ اے سارے اردو دان پنجابی شروع ہو گئے نیں :grin: میں اے فورم ہن دیکھیا اے ہن ایتھے وہ جھاکی ماردے رہواں گے۔
Top