نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ویکیوم کلینر میں بڑی والی پائپ لگانی ہوگی۔ :) :) :) بلکہ ہم تو کہتے ہیں کہ چھوٹی سیڑھی لگا کر پہلے سارے جالے صاف کیے جائیں پھر کپڑے کے ٹکڑے کو چکنی مٹی کے گھول میں ڈبو کر دیواروں اور فرش کی لپائی کر دی جائے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہاں بھئی، کچھ بارہ دری کی جھاڑ پونچھ بھی ہو جانی چاہیے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    کوئی بتائے گا کہ اس پر کیا تبصرہ کرنا چاہیے؟
  4. ابن سعید

    محفل سلو یا ڈاؤن

    یہ فقرہ سمجھنے میں مدد درکار ہے! :) :) :)
  5. ابن سعید

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    فورس، پاور، اور انرجی تین مختلف کانسیپٹس ہیں۔ ان کو خلط ملط نہ کیجیے۔ گریویٹیشنل فورس فقط ایک فورس ہے اس سے از خود توانائی حاصل نہیں ہوتی۔ البتہ اس کی مدد سے توانائی کو ایک شکل سے دوسری شکل میں بدلنے میں مدد مل سکتی ہے۔ پرپیچؤل موشن مشینوں کو لے کر دنیا آج سے نہیں عرصہ دراز سے کئی کوشش کر چکی...
  6. ابن سعید

    محفل سلو یا ڈاؤن

    ہاں، ہم نے پہلے اسے کم کیا تھا، لیکن اپگریڈ کے بعد شاید یہ کسی طرح ریورٹ ہو گیا تھا، اب پھر سے کم کر دیا ہے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل سلو یا ڈاؤن

    ہاں یومیہ گراف میں تقریباً دو گھنٹے کا نیٹورک ڈاؤن ٹائم نظر آ رہا ہے۔ آج کل ہمارے موجودہ ہوسٹ کی خدمات غالباً پہ در پہ ڈی ڈاس اٹیک کا شکار ہو رہی ہیں۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل سلو یا ڈاؤن

    انسائکوپیڈیا (جو کہ میڈیا وکی استعمال کر رہا ہے) میں فائل کیشنگ فعال ہے، ہم اسے سرے سے ختم کر دیں گے اور محفل میں بھی کچھ فائل کیشنگ ہوتی ہے مثلاً جو تصاویر وغیرہ شریک کی جاتی ہیں ان کی پراکسی کیشنگ کی جاتی ہے، اس کا دورانیہ کم کرنے کی ضرورت ہے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل سلو یا ڈاؤن

    اس وقت تو غالباً کچھ کیشنگ ہو رہی ہے جو ڈسک کو نگل جاتی ہے۔ اردو انسائکلوپیڈیا کی کنفیگیوریشن میں بھی بہہتری لانے کی ضرورت ہے، اس میں بھی بہت ایگریسیو کیشنگ ہورہی ہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل سلو یا ڈاؤن

    لنوڈ اور ڈیجیٹل اوشئین دونوں کا یہی مسئلہ ہے۔ لنوڈ میں تو خیر اضافی ڈسک (کافی مہنگی قیمت پر) توڑے عرصہ کے لیے اٹیچ کی جا سکتی ہے، جبکہ ڈیجیٹل اوشئین میں اس کی بھی سہولت نہیں، البتہ بڑے ڈراپلیٹ بنائے جا سکتے ہیں (جو کہ انتہائی مہنگے ہوں گے) یا ایک سے زائد ڈارپلیٹ بنا کر ان کی ڈسک کو نیٹورک کی مدد...
  11. ابن سعید

    محفل سلو یا ڈاؤن

    ہم نے پہلے کچھ فائن ٹیوننگ کی تھی جس کے چلتے یہ مسئلہ کافی عرصہ تک قابو میں رہا، لیکن اس دفعہ اپگریڈ کے بعد کچھ تبدیلیاں ریورٹ ہوئی ہیں یا نئے نظام میں ضروریات بڑھ گئی ہیں، لہٰذا اس معاملے کو پھر سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ مستقل حل پر کام ہو رہا ہے، کچھ وقت درکار ہے اسکی ڈیپلائمنٹ کے لیے۔، نیز یہ کہ...
  12. ابن سعید

    اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ مضامین مکمل

    مبارکباد! :) :) :)
  13. ابن سعید

    سینما کہانی، ہماری زبانی

    اگر اس مقولے کے نصف اول میں ترمیم کی گئی تھی تو اس کا نصف آکر بھی تبدیل کر کے کچھ یوں نہیں کیا جانا چاہیے؟ "جنے سینما نئیں ویکھیا او جنما ای نئیں!" :) :) :) ویسے اس حساب سے تو ہمیں یو ایس میں اپنے اولین داخلے کی مہر بطور برتھ سرٹیفیکیٹ استعمال کرنی چاہیے، کیونکہ تب پہلی دفعہ کوئی مووی دیکھی...
  14. ابن سعید

    کالمز کیسے بناتے ہیں؟

    جیسا کہ ہم نے پہلے بھی کہا کہ اس مقصد کے لیے محفل میں ایک ایڈ آن زیر استعمال رہا ہے جو کہ آج کل غیر فعال ہے کیونکہ اس کی وجہ سے سرور میں ایرر آ رہے تھے۔ اس ایڈ آن کا کچھ ذکر اپنی پوسٹ میں ٹیبل شامل کریں! لڑی میں موجود ہے، لیکن اس کے غیر فعال ہونے کے باعث اس وقت ٹیبلز نظر نہیں آئیں گی۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    اردو امیج ہوسٹنگ -- جی آپ بتائیں

    ویب سائٹ یا ویب سروسیز کی اوسط عمر کے حوالے تو ہمیں اس وقت اعداد و شمار نہیں معلوم، البتہ ویب پیجیز یا یو آر ایلز کی اوسط عمر پر کئی اسٹڈیز وقت وقت پر ہوتی رہی ہیں اور الگ الگ انداز سے جوابات ملتے رہے ہیں۔ بعض 60 دنوں اور بعض سو سے کم دنوں کی بات کرتے ہیں۔ انٹرنیٹ آرکائیو کے مطابق اپریل 2013 میں...
  16. ابن سعید

    اردو امیج ہوسٹنگ -- جی آپ بتائیں

    اور اب پوری طرح غیر فعال ہے۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    آخری مکالمہ

    یہ تبھی ممکن ہے جب بیٹی کی چھٹیاں ہوں ورنہ سونے کا کوئی وقت ہو یا نہ ہو، جاگنے کا وقت متعین ہے۔ ویسے بھی ہم آج دو قسطوں میں جاگے ہیں۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    آخری مکالمہ

    ہم لوگوں نے اپنی لیب میں اپنے ایک کولیگ کی تصویر سے میم بنا کر لگا رکھے ہیں، "سلیپ از فار انڈر گریڈز"، "ویکیشنز آر فار انڈر گریڈز"، اور "ویک اینڈس آر فار انڈر گریڈز" وغیرہ! :) :) :)
  19. ابن سعید

    آخری مکالمہ

    ابھی صبح صبح بیدار ہوئے، کچھ ذاتی مکالموں کو نمٹایا، اور ادھر یہ لڑی سامنے آ گئی۔ اف خدایا! ایسی سحر بیانی، جی کیا پھر سے خواب میں لوٹ جائیں اور کوشش کریں کہ اس مکالمے کو ہوتے ہوئے دیکھ سکیں۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    امید پہ دنیا قائم ہے۔

    سازشی تھیوریاں! :) :) :)
Top