نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

    اردو محفل میں خوش آمدید! :) :) :) آپ کا نام درست کر دیا گیا ہے۔ :) :) :) امید ہے کہ آپ اپنی املا پر کچھ توجہ دیں گے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    امکان سے کس کافر کو انکار ہے بھلا۔ کوئی صورت بنتی ہے تو مطلع کریں گے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تو ڈھائی ماہ کا عرصہ ہے۔ :) :) :) ہاں تین روز قیام کا ارادہ ہے، البتہ راتیں دو ہوں گی یا تین یہ ابھی طے نہیں۔ ٹکٹ بکنگ کے بعد ہی اس کا تعین ہو سکے گا۔ ہمارے ایک دوست وہاں رہائش پذیر ہیں، ان کی اہلیہ کا اصرار ہے کہ ہم ان کے گھر ہی قیام کریں۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    عثمان بھائی، مارچ کے پہلے ہفتے میں ہمارے ٹورنٹو (کینیڈا) آنے کا امکان ہے۔ در اصل وہاں ہونے والے آرکائیونگ سے متعلق ایک ہیکاتھان میں ہماری شرکت کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    آپ کی زندگی بہت آسان ہوتی اگر آپ ایک ہی رنگ اور ایک ہی برانڈ کے متماثل موزے پہنتے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ اب آپ کو کیا مشکل درپیش ہے؟ :) :) :)
  7. ابن سعید

    تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

    آپ آن لائن ہوں اور یہ مراسلہ پڑھ لیں اس کے بعد نام تبدیل کر دیا جائے گا۔ ابھی تبدیلی سے گریز اس لیے کیا جا رہا ہے کہ آپ کو لاگ ان ہونے میں مشکل نہ ہو۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    لڑیوں کی طوالت اور تعداد پر کوئی قید و بند نہیں لاریب بٹیا۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    مخصوص صفحہ کیسے دیکھا جائے؟

    آٹھ یا زائد صفحات کی صورت میں یہ تیر نمودار ہوتے ہیں۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جی ہاں اس سے پہلے ایک ایڈ آن کی مدد سے یہ سہولت شامل کی گئی تھی۔ ہم نے آج ایک لڑی مشوروں والے زمرے میں ارسال کی ہے۔ امید ہے کہ کچھ نہ کچھ ہو رہے گا دیر سویر۔ ہم نے ایک اور مشورہ بھی شامل کیا ہے اردو والے کوما کے لیے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    مخصوص صفحہ کیسے دیکھا جائے؟

    اینڈرائڈ گوگل کروم میں تو بالکل درست کام کر رہا ہے۔ کہیں کیشنگ وغیرہ کا مسئلہ تو نہیں؟ :) :) :)
  12. ابن سعید

    مخصوص صفحہ کیسے دیکھا جائے؟

    ہم نے اس مسئلے کا ایک حل شامل کر دیا ہے۔ اب لڑیوں کی فہرست کے صفحات یا لڑی کے صفحات کی تعداد زیادہ ہوگی تو پیجینیشن میں نظر آنے والے تیروں کے نشان متوقع انداز میں کام کریں گے اور ان کے چلتے کسی بھی صفحے کا انتخاب کافی سہل ہو جائے گا۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    مخصوص صفحہ کیسے دیکھا جائے؟

    اس کام کے لیے زین فورو کا پیجینیشن کا نظام کافی عمدہ ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ دائیں سے بائیں زبانوں کے لیے وہ کام نہیں کرتا ہے۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی فلم 'دل والے' کس کس نے دیکھنی ہے؟

    ناموں میں ایسی تحریف اور تاریخوں کا تعین واستو کے تحت نہیں بلکہ نمیرولوجی اور آسٹرولوجی وغیرہ کے تحت کیا جاتا ہے۔ ناموں سے اعداد نکالے جاتے ہیں جو کہ "شبھ" (مبارک) اعداد نہ ہوں تو ان میں ترمیم و اضافہ(مثلاً Bigg Boss میں دو G) کر کے اعداد موزوں کیے جاتے ہیں۔ واستو شاستر اب بھی عمارت سے متعلق...
  15. ابن سعید

    شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی فلم 'دل والے' کس کس نے دیکھنی ہے؟

    اگر امبیڈیڈ ویڈیو نظر نہیں آ رہی تو آپ کے لیے پچھلے مراسلے میں ربط شامل کر دیا ہے۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی فلم 'دل والے' کس کس نے دیکھنی ہے؟

    کچھ لوگوں نے ہم سے پوچھا کہ اس مووی کے ایک نغمے "رنگ دے تو موہے گیروا" میں یہ گیروا کیا ہے؟ ہم نے بتایا کہ گیرو ایک قسم کی مٹی ہے جو پتھر کی طرح ہوتی ہے لیکن قدرے ملائم ہوتی ہے۔ ویسے تو یہ کئی رنگوں میں پائی جاتی ہے لیکن اس کا سرخی مائل رنگ ہندوستان میں پوجا وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے...
  17. ابن سعید

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    لاریب بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور اجنبیت کا چنداں احساس نہیں ہوگا، نیز یہ کہ ہمیں بھی آپ کے شوق سے فیض یاب ہونے کے مواقع ملتے رہیں گے۔ :) :) :) محفل میں رکنیت کے بعد تکنیکی مسئلے کے چلتے آپ کو ہوئی کوفت کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ ایک حالیہ سرور اپگریڈ...
  18. ابن سعید

    منتشر، سستی ہے، روز اک سی ہے اور بےکار ہے

    ہاں شکایت ہے مجھے اپنے وجود خام سے ہاں مرا تھوڑا گلہ خود میرا اپنا ہی وجود ہاں مجھے تھوڑا گلہ اپنے وجود و جاں سے ہے ہاں مجھے تھوڑا گلہ اپنے وجود زن سے ہے ہاں مجھے تھوڑا گلہ اپنے وجود کن سے ہے یہ کچھ رد و بدل کر کے لکھنے کی کوشش کی ہے، اصلی شعر سے زیادہ دور جانے کی دانستہ کوشش نہیں کی ہے، گو کہ...
  19. ابن سعید

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    وی آر سسٹمز خریدنے والوں کے ساتھ "ابھی" عموماً نئے نمازی والا محاورہ صادق آتا ہے۔ البتہ بچے اس کی مدد سے گھر بیٹھے فیلڈ ٹرپ کا لطف لے سکتے ہیں، اس لحاظ سے سستے کارڈ بورڈ ویورز کافی کار آمد ہیں نیز گاہے بگاہے کوئی دلچسپ چیز نمودار ہو تو اس کا شوق بھی پورا ہو جاتا ہے ورنہ زیادہ تر وقت ایسی چیزیں...
  20. ابن سعید

    منتشر، سستی ہے، روز اک سی ہے اور بےکار ہے

    کمال ہے بھئی، یعنی کہ خوب، چنانچہ بہت ہی خوب! ایک ایک مصرعے پر داد وصول کرنے کے ارادے سے لکھا ہے کیا نمرہ بٹیا؟ :) :) :)
Top