بعض مشہور یونیکوڈ لائبریریز میں ٹرانسلٹریٹ کی سہولت شامل کی گئی ہے جس کی مدد سے کسی بھی زبان کے الفاظ کو ٹرانسلٹریٹ کیا جا سکتا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ عموماً ایسی ٹرانسلٹریشن کوڑے کا ڈھیر ہوتی ہے (نمونہ آپ نے خود ملاحظہ فرما لیا)۔ البتہ کچھ پروگرامر اس خصوصیت کا استعمال اسٹرنگ سینیٹائزیشن کے لیے...