نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل سلو یا ڈاؤن

    کل صبح جو نقص والے پیغامات مل رہے تھے وہ در اصل ڈسک سے متعلق تھے۔ وہ تو ہم نے بیدار ہوتے ہی درست کر دیا تھا۔ البتہ پچھلے دو تین دنوں سے سلو ڈاؤن کو ہم بھی محسوس کر رہے ہیں، بلکہ بعض اوقات کنکشن ٹائم آؤٹ ہو رہا ہے۔ در اصل یہ مسئلہ لنوڈ کے نیٹورک میں در پیش ہے۔ ان کے کئی ڈیٹا سنٹر اس سے متاثر لگ...
  2. ابن سعید

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    اس تحریر میں تو سراسر بے ایمانی کی بو آ رہی ہے۔ جگہ جگہ حقائق کو توڑ مروڑ کر بلکہ خلط ملط کر کے پیش کیا گیا ہے۔ اس پر طرہ یہ کہ پہلے پیراگراف میں انتہائی بے دردی سے ہمارا استعمال کیا گیا ہے۔ اس معاملے پر تو محفل کی عدالت میں باقاعدہ قانونی چارہ جوئی ہونی چاہیے۔ لیکن کیا کریں، تحریر کی روانی کے...
  3. ابن سعید

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    اس کی مثال ایسے ہے جیسے کوئی رکن کسی اور رکن سے ذاتی مکالمے میں کوئی بات کہے، اس خیال سے کہ وہ کسی ایک فرد سے ذکر کر رہا ہے، جبکہ دوسرا فرد اپنے حلقہ خاص میں سبھی کو وہ بات بتا دے۔ ایک اور مثال لیجیے، مان لیجیے کہ میاں بیوی کا جوڑا ایک دوسرے کو اپنے ہر راز میں شریک رکھتا ہے اس لیے اپنے آن لائن...
  4. ابن سعید

    نام تبدیل

    جمیل قادری کے نام سے ہیلے ہی ایک رکن موجود ہیں۔ اگر وہ رکن آپ ہی ہیں تو دونوں اکاؤنٹ ضم کیے جا سکتے ہیں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    کیا اس ایک وقعے کی بنیاد پر اسے قاعدہ کلیہ بنایا جا سکتا ہے کہ اب روٹ کرنے سے کسی بھی کمپنی کے فون کی وارنٹی متاثر نہیں ہوتی؟ :) :) :)
  6. ابن سعید

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    ہمارے پاس جس کمپنی کا فون ہے اس کا بوٹ لوڈر غیر مقفل کرنے یا اسے روٹ کرنے سے اس کی وارنٹی متاثر نہیں ہوتی۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    بچے، تحریروں کی پیمائش اور ان کی بنیاد پر لکھنے والوں کا اہلیت کی موازنہ نہیں کرتے۔ آپ کی خود اعتمادی کسی اور کے مقابلے میں نہیں ہونی چاہیے بلکہ جو آپ نے لکھا ہے وہ آپ کے ما فی ضمیر کو کتنی صداقت سے بیان کرتا ہے اور اس بیان سے کس درجہ طمانیت کا احساس ہوتا ہے یہ معیار ہونا چاہیے۔ ویسے بھی ہم کبھی...
  8. ابن سعید

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    ہم تو اسے خوش فہمی بالکل نہیں کہیں گے بلکہ خود اعتمادی اور خود شناسی کے زمرے میں رکھیں گے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    یہ تو منصب خود عطائی ہے، اس کی درخواست کہیں جمع کرانے کی ضرورت نہیں، بس پوری لگن سے سازش کاریوں میں لگ جانا ہوتا ہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    ہمیں تو سازشی محکمے کی رکنیت ملی ہوئی ہے تاکہ احتجاج کا علم بلند رکھا جائے۔ ایک الزام کی صفائی پیش کی جائے اس سے پہلے دو نئے الزامات تیار رکھنے ہوتے ہیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    عذر لنگ؟ :) :) :)
  12. ابن سعید

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    یعنی حمیرا بٹیا پر اگلی یلغار کا عنوان ہوگا "صنفی امتیاز در اراکین محفل!" :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    یعنی کہ اب ساری سازشیں اس وقت رو نما ہوں گی جب ہم گھوڑا منڈی کے پاس کسی کٹیا میں خرگوش مثل ہوئے پڑے ہوں۔ :) :) :) اس روز اتنی منتوں سماجتوں اور رشوتوں کے عوض وعدے اور قرار ہوئے تھے کہ یہاں آنے والی بات صیغہ راز رہے گی، چہ جائیکہ مطبخ اور خدمت خلق وغیرہ کی باتیں۔۔۔ حیف صد حیف! سب اکارت ہوا۔ اب...
  14. ابن سعید

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    بٹیا رانی، بھلا جھوٹی تعریف کیوں، ہم تو سوچ رہے تھے کہ اس تحریر پر با قاعدہ رشوت حسنہ کی سوغات نہ بھجوائی تو ہماری خیر نہیں۔ سازش اینکہ ہم آیان میاں سے ساز باز کر کے آپ کے لیے کوئی بہت ہی زبردست قسم کی شرارت ترتیب دینے والے ہیں اور خبردار! سازش کی تفصیلات کی بھنک لینے کی چنداں اجازت نہیں۔ :) :)...
  15. ابن سعید

    کالمز کیسے بناتے ہیں؟

    سی ایس ایس تھری میں ملٹی کالم لے آؤٹ کی سہولت موجود ہے، لیکن اس کی سپورٹ ابھی تمام براؤزرس میں موجود نہیں، نیز یہ کہ فورم کے پلیٹ فارم کے لیے اس کا کوئی خاص استعمال بھی نہیں۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    کالمز کیسے بناتے ہیں؟

    اگر آپ کی مراد دو کالمی یا سہ کالمی مضامین سے ہے تو ایسا فی الحال ممکن نہیں، اور ویب پر اس قسم کی ٹائپ سیٹنگ کی کچھ ایسی ضرورت بھی نہیں، الا یہ کہ وہ کوئی میگزین وغیرہ کی سائٹ ہو۔ ٹیبلز کی مدد سے ایسا کیا جا سکتا ہے، لیکن اس صورت میں کالمز کو متوازن کرنا اور مواد کے فلو کر قابو میں رکھنا صاحب...
  17. ابن سعید

    کالمز کیسے بناتے ہیں؟

    کیا آپ کی مراد ٹیبلز سے ہے؟ محفل میں ٹیبل کے لیے بی بی کوڈ کی سپورٹ موجود ہے، البتہ اس کوڈ کے باعث کچھ ایرر آ رہے تھے اس لیے فی الحال اس کو غیر فعال رکھا گیا ہے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    گوگل پر پاس ورڈ کے بغیر لاگ ان ہونا ہوگا ممکن؟

    پاسورڈ کی بلا سے نجات دلانے کی کوشش کافی عرصہ سے چل رہی ہے اور اس ضمن میں کئی طریقے آزمائے جا رہے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل یاہو نے اس سے ملتی جلتی یعنی فون پر نوٹیفکیشن کے ذریعہ لاگن ہونے کی سہولت فراہم کرائی تھی۔ فاسٹ آئڈینٹٹی آنلائن (FIDO) الائنس کے تحت اسپیسیفیکینز پر کام ہو رہا ہے جس کی ایک مثال...
  19. ابن سعید

    شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی فلم 'دل والے' کس کس نے دیکھنی ہے؟

    پھر تو آپ کو اس دن کا انتظار کرنا ہوگا۔ :) :) :)
Top