نتائج تلاش

  1. حیدرآبادی

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    انڈیا ٹوڈے میں شسوتی داس کی ایک رپورٹ : Poll data shows large number of Muslims voted for Modi
  2. حیدرآبادی

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    فی الحال تو سیاسی تجزیہ نگاروں کے نکات ہیں ، کچھ دن بعد اصل ڈیٹا منظر عام پر آئے گا
  3. حیدرآبادی

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    میں پھر آپ کی توجہ دو الفاظ کی سمت کراؤں گا : حقیقت اور تجزیہ ! اور مندرجہ ذیل الفاظ آپ کا اپنا تجزیہ ہے ، جو غالباَ اخباری اور الکٹرانک میڈیا کی خبروں اور رپورٹوں پر منحصر ہوگا : جبکہ حقیقت اس کے عین برعکس نہیں تو کسی حد تک مختلف ضرور ہے۔ جب یہ بات سب نے ماننی ہے کہ مذہبی انتہا پسندی کو گذشتہ...
  4. حیدرآبادی

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    آپ اگر حقیقت اور تجزیہ کو مترادف الفاظ سمجھتی ہیں تو پھر مجھے خاموش رہنا چاہیے۔ بی جے پی کا مذہبی تعصب تو روز اول سے عیاں ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ عیاں تعصب 29 ریاستوں پر مشتمل ایک وسیع و عریض ملک پر اپنی مرضی مسلط کر سکتا ہے یا ایک دو ریاستوں کی حد تک؟ ریاست اور ملک دونوں کی حکمرانی کے...
  5. حیدرآبادی

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    ہندوستانی پارلیمان کی 543 نشستیں ہیں اور قانون کی منظوری کے لیے اس کی نصف تعداد یعنی 272 کی ضرورت پڑتی ہے۔ جبکہ بی جے اتحاد (این ڈی اے) کی سبقت 336 نشستوں پر بتائی جا رہی ہے جن میں سے 232 نشستوں پر تادم تحریر بی جے پی اکیلے فاتح قرار دی جا چکی ہے۔
  6. حیدرآبادی

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    یہ سیکولرازم بمقابلہ فرقہ پرستی کی جنگ نہیں تھی۔ ورنہ مسلم ووٹ نہ بی جے پی کو جاتا اور نہ دیگر پارٹیوں میں بٹتا۔ ہندوستانی سیاست کا موجودہ رجحان ۔۔۔ فرقہ پرستی کی جیت نہیں بلکہ گذشتہ کانگریسی حکومت کی بےشمار عوام بیزار پالیسیوں اور گھوٹالوں کا نتیجہ ہے !! اگر نامو بھی عوام کی بھلائی و فلاح کا...
  7. حیدرآبادی

    ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

    اگر آپ بیج بونے کے چند ہی دن بعد پیڑ کے اگنے اور پھل کے کھانے میں یقین رکھتے ہیں ۔۔۔ تو پھر آپ کو یقیناَ ہنسی آنی چاہیے ;)
  8. حیدرآبادی

    اب کی بار ۔۔۔ مودی سرکار

    کمپلان اور ہارلکس بنانے والوں کو تو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے!! کیوں ؟ دونوں ڈرنکس کے بالمقابل ہندوستانی مسلمانوں کے خون میں اتنی قوت ہے کہ ۔۔۔ آج کا نتیجہ دیکھ لیجئے۔ مودی کا قد 2002 سے 2014 کے دوران کہاں سے کہاں پہنچ گیا !! ;)
  9. حیدرآبادی

    اب کی بار ۔۔۔ مودی سرکار

    "مودی کے مخالفین کو پاکستان چلے جانا چاہیے" ریاست بہار کے بی جے پی رہنما گری راج سنگھ کا اشتعال انگیز بیان مورخہ 21/اپریل 2014 *** آج الیکشن نتائج نے بی جے پی کی شاندار فتح کو واضح کر دیا ہے ۔۔۔۔ ایک علاقہ کی مسجد کے باہر بعد نماز جمعہ ایک صاحب اپنی موٹر سیکل کو روک کر پان کے ڈبے پر یہ پوچھتے...
  10. حیدرآبادی

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ہم جنس پرستی - تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ خودکشی کرے گی یہ جو بار بار "شخصی آزادی" کے نعرے اچھالے جاتے ہیں۔ کبھی اس کی کچھ واضح تعریف بھی تو کیجیے۔ کیا جنگل کے قانون میں اور انسانوں کے مہذب معاشروں میں واقعتاً کوئی فرق نہیں؟ اگر آپ absolute freedom کے دعویدار ہیں تو اس کا دوسرا مطلب ہی "جنگل...
  11. حیدرآبادی

    جنوبی ہند کے قدیم اردو اخبار نشیمن کا نصف صدی کی اشاعت کے بعد اختتام

    تعمیر نیوز : اردو ہفت روزہ نشیمن بنگلور کا اختتام سن 1961 سے صحافتی میدان میں معیاری صحافت کے ساتھ اپنی خدمات انجام دینے والا ہندوستان کا معروف ہفت روزہ "نشیمن (بنگلور)" اب بند ہو چکا ہے۔ بروز اتوار 15/ستمبر/2013 کا شمارہ اس مشہور ہفت روزہ کا آخری شمارہ تھا۔ یقیناً یہ خبر اردو داں طبقہ کے لیے...
  12. حیدرآبادی

    دو روزہ ابن صفی سیمنار-مولانا آزاد اردو یونیورسٹی حیدرآباد دکن، 23-24 اکتوبر، 2013

    اعجاز چاچو! سمینار کے موضوعات کی تو بات ہی چھوڑیں ۔۔۔ Manuu کے دیگر ڈھنگ ہی اس قدر نرالے ہیں کہ کچھ نہ پوچھیں۔ آپ کو بھی علم ہوگا کہ یو۔جی۔سی قواعد کے مطابق مقالے کا اعزازیہ اور ٹی۔اے/ڈی۔اے بھی دینا چاہیے۔ مگر یہ چور حضرات رجسٹریشن کے نام پر جتنی لوٹ کھسوٹ کر رہے ہیں ، اس کے لیے پھر سے کوئی...
  13. حیدرآبادی

    ہندوستانیوں کے دیرینہ خواب کی تکمیل - اردو-انڈیا کی-بورڈ کا اجرا

    کمپیوٹر میں "اردو زبان" شامل کرنے کے لیے کل تک ہم پاکستان کے محتاج رہے تھے کہ بطور اردو زبان "اردو-پاکستان" شامل کرنا مجبوری تھی۔ مگر اردو کی ترویج اور فروغ میں سرگرمی سے حصہ لینے والے مرکزی وزیر انفارمیشن تکنالوجی جناب کپل سبل کی بدولت آج تمام ہندوستانیوں کو یہ سہولت حاصل ہو گئی ہے کہ وہ اپنے...
  14. حیدرآبادی

    ہندوستان کی شان میں اردو زبان ہوں - اردو وراثت کارواں مشاعرہ

    چکبست اور فراق کے ماتھے کا تلک ہوں اقبال کے نغمات میں آیات کی جھلک ہوں دوہوں میں کبیر کے محبت کی مہک ہوں کیوں مجھ کو کہہ رہے ہو کہ میں مسلمان ہوں ہندوستان کی شان میں اردو زبان ہوں ہندوستان ایک ایسا گلدستہ ہے کہ جس میں کئی مذاہب کے ماننے والے اور کئی بولیاں بولنے والے اور کئی خطوں کے لوگ آباد...
  15. حیدرآبادی

    نیوز بولے تو اس کو اچ بولتے - باتاں نہیں کرتے ہم حیدرآبادی

    لوگوں کو جو سمجھ میں آ گیا وہ اچ نیوز ہے ایک ایک گھنٹہ کیمروں کے سامنے پکارا کرنے کو نیوز نئیں بولتے کس کو کیا ہوا؟ کئی کو ہوا؟ کون کرے؟ کب کرے؟ نیوز بولے تو اس کو اچ بولتے! ;)
  16. حیدرآبادی

    اردو - بستر علالت پر -- عاتق شاہ

    میں دوڑا دوڑا شہر کے سب سے بڑے سرکاری دواخانہ پہنچا لیکن گیٹ کے اندر قدم رکھتے ہی مجھے شدت سے احساس ہوا کہ میں اردو کو کہاں کہاں ڈھونڈوں گا۔ کم ازکم اُس کا وارڈ نمبر معلوم ہوتا تو اچھا ہوتا۔ پھر اس کا بیڈ تلاش کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوتی۔ وارڈ کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک آہستہ آہستہ قدم اٹھاتے...
  17. حیدرآبادی

    شاہ رخ خان - رحمٰن ملک -- تنازعہ در تنازعہ

    اپنے سیکوریٹی تنازعہ پر خاموشی توڑتے ہوئے شاہ رخ خان نے بھی پاکستانی وزیر داخلہ رحمٰن ملک کو خوب آڑے ہاتھوں لیا ہے اور انہیں اور پڑوسی ملک کے لوگوں کو سخت جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹے سے مفاد کے لیے مذہبی نظریات کے ساتھ کھلواڑ مناسب عمل نہیں ہے۔ میں ان تمام لوگوں کو جو مشورے دے رہے ہیں ، یہ...
  18. حیدرآبادی

    عالمی تھنک ٹینک - اردو اکیڈمی انٹرنیشنل کا قیام

    ممتاز بینکار ، مستشار مالی اور سماجی شخصیت روحیل خان نے ایک نئے ادارے "اردو اکیڈمی انٹرنیشنل" کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ بطور "عالمی تھنک ٹینک" یہ ترقی پسند ادارہ اردو زبان ، اردو ادب اور اردو ثقافت کی ترویج ، تحفظ اور ترقی کے لئے "پانچ براعظموں" میں فعال کردار ادا کرے گا۔ اردو اکیڈمی انٹرنیشنل...
  19. حیدرآبادی

    خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی !

    شئرنگ کا شکریہ۔ ویسے ۔۔۔۔ انگریزی سے اردو میں یہ ترجمہ خاکسار کا ہی ہے اور یہ ڈیزائن بھی ۔۔۔۔ خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی!!
  20. حیدرآبادی

    پاکستان کی تعریف

    اسلامی جمہوریہ پاکستان کی تاریخ ہندوستان سے بہت پرانی ہے۔ جب آٹھویں صدی میں محمد بن قاسم اسلام پھیلانے برصغیر تشریف لائے تو یہ جان کر شرمندہ ہوئے کہ یہاں تو پہلے ہی اسلامی ریاست موجود ہے۔ یہاں کفر کا جنم تو ہوا جلال الدین اکبر کے دور میں ، جو اسلام کو جھٹلا کر اپنا مذہب بنانے کو چل دیا، شاید...
Top