نتائج تلاش

  1. حیدرآبادی

    آدمی کا ارتقاء

    آدمی کا ارتقاء :D ۔۔ شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کی ارتقائی منزلیں ۔۔ :wink: شادی سے پہلے : ہیرو نمبر وَن شادی کے بعد : قلی نمبر وَن شادی سے پہلے : مَیں نے پیار کیا شادی کے بعد : یہ مَیں نے کیا کیا ؟ شادی سے پہلے : جان ، مت جاؤ ! شادی کے بعد : جان مت کھاؤ ! شادی سے پہلے : تم...
  2. حیدرآبادی

    تعارف خوش آمدید حیدرآبادی

    میرا ہنگامہ شاید یہ ہو کہ میں نے محفل پر اپنی آمد کے پہلے ہی دن پانچ دھاگے لگا دئے ۔ کہیں یہ معیوب بات تو نہیں آپ لوگاں کے نزدیک؟ :roll:
  3. حیدرآبادی

    تعارف خوش آمدید حیدرآبادی

    میرا تعارف السلام علیکم ! شکریہ آپ لوگاں کا۔ میں نیٹ یا اردو فورمز کے لئے نیا نہیں ہوں ۔ کچھ عرصے اردوستان سے وابستہ رہا ہوں۔ اردوستان کی اپ گریڈنگ کے ٹائم سارا ڈاٹا ختم ہوا تو اس میں درج میری کاوشیں بھی ضائع ہو گئیں۔ کچھ مہینے قبل میرے ایک پڑوسی نے اردومحفل سے روشناس کرایا تھا۔ میں وزٹ تو...
  4. حیدرآبادی

    " آزاد نظم " اور " نثری نظم "

    معروف دانشور و ادیب سلیمان اریب مرحوم کا قول ہے : اگر اردو کے لکھنے وا لوں کی فہرست مرتب کی جائے تو ان میں شاعروں اور افسانہ نگاروں کی تعداد سب سے زیادہ ہوگی ۔ اور ان میں بھی کُل تعداد کا دو تہائی صرف شاعر ہوں گے ۔ اللہ کی پناہ ۔۔۔۔۔ ! اب تو ہونے یہ لگا ہے کہ ہر وہ موزوں طبع شخص جو دو چار...
  5. حیدرآبادی

    اخبارات - مقصدِ اشاعت ؟

    اخبارات - مقصدِ اشاعت ؟ ۔۔۔ انگریزی سے اردو تک ! مضمون نگار : قیصر تمکین ، لندن ۔ ہندوستان میں اردو کا مجموعی طور پر جو حال ہے وہ اظہر من الشمس ہے ۔ اس کے باوجود لوگ رسالے نکالتے ہیں ، کتابیں لکھتے اور اخبارات کا اجراء کرتے رہتے ہیں ۔ بہت سے ادیبوں کو وقتاً فوقتاً خطوط ملتے رہتے ہیں کہ ایک...
  6. حیدرآبادی

    مجتبیٰ حسین کو پدم شری اعزاز

    معروف مزاح نگار مجتبیٰ حسین کو پدم شری اعزاز حکومتِ ہند نے شہرہء آفاق مزاح نگار جناب مجتبیٰ حسین کو باوقار ہندوستانی سرکاری اعزاز پدم شری کے لیے منتخب کر کے اردو ادب اور بالخصوص مزاحیہ ادب کو بھی اعزاز بخشا ہے ۔ ایک اور معروف ہندوستانی مزاح نگار یوسف ناظم نے بہت پہلے کہا تھا : " مزاحیہ ادب...
  7. حیدرآبادی

    ایک نام دو شہر - حیدرآباد سندھ

    حیدرآباد ایک طلسماتی نام شہرِ محبت تہذیب و ثقافت کا آئینہ ! ساری دنیا میں ایک نام کے دو خوبصورت شہر ۔ ایک ہندوستان میں اور دوسرا پاکستان میں ۔ دونوں کی بنیادیں تاریخی ۔۔۔ دونوں کا ماضی عظیم الشان ۔۔۔ تہذیب و ثقافت پسند و انتخاب و نیز کئی امور میں یکسانیت و مماثلت ۔ ۔۔۔۔ پاکستانی شہر کا...
  8. حیدرآبادی

    ایک نام دو شہر - حیدرآباد دکن

    حیدرآباد ایک طلسماتی نام شہرِ محبت تہذیب و ثقافت کا آئینہ ! ساری دنیا میں ایک نام کے دو خوبصورت شہر ۔ ایک ہندوستان میں اور دوسرا پاکستان میں ۔ دونوں کی بنیادیں تاریخی ۔۔۔ دونوں کا ماضی عظیم الشان ۔۔۔ تہذیب و ثقافت پسند و انتخاب و نیز کئی امور میں یکسانیت و مماثلت ۔ چند لوگوں کے دیکھنے پر...
Top