نتائج تلاش

  1. حیدرآبادی

    دکن کے معروف و منفرد شاعر جناب غیاث متین کا انتقال

    محترم اعجاز اختر صاحب ! پروفیسر غیاث متین ، میرے ایک قریبی رشتہ دار بھی تھے۔ یوں سمجھئے کہ ہم کچھ کزنز اور بھائی بہنوں کی اردودانی اور ادبی ذوق کی آبیاری میں مرحوم کا بھی کافی حصہ تھا۔ میرے بچپن کا کچھ حصہ ان کی گود میں بھی بیتا۔ ان کا کافی مواد ہے میرے پاس ، لیکن ڈھونڈنے کا مسئلہ ہے اور شائد...
  2. حیدرآبادی

    دکن کے معروف و منفرد شاعر جناب غیاث متین کا انتقال

    پرفیسر غیاث متین سابق صدر شعبہ اردو ، جامعہ عثمانیہ ، حیدرآباد ، انڈیا کا انتقال پُر ملال السلام علیکم معزز قارئین ابھی کچھ دن قبل ہم نے پاکستان کی لال مسجد سانحے کے متعلق ایک نظم ’زمین والوں کے نام‘ ، اردو محفل پر یہاں لگائی تھی۔ حیدرآباد کے جس معروف اور منفرد قادر الکلام شاعرِ محترم...
  3. حیدرآبادی

    میں ‌اور عمران سیریز

    کچھ ہمارے باتاں ہم نے بھی ابن صفی کے بارے میں یہاں کچھ لکھ رکھا ہے۔ ایکس ٹو علی عمران کے مقابلے میں ہم نے کرنل ہارڈ اسٹون احمد کمال فریدی کو زیادہ پسند کیا ہے۔ رومانیت کے حوالے سے عمران کی فطرت خلاف واقع نظر آتی ہے۔ جبکہ فریدی ، پتھر کی طرح سخت ہونے کے باوجود اپنے سینے میں “غزالہ“ کے لیے نرم...
  4. حیدرآبادی

    انٹرویو انٹرویو وِد افتخار اجمل بھوپال

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوالات کرنے سے قبل سب سے پہلے سلام تو مجھے کرنا چاہئے تھا۔ میں آپ سے سچ مچ شرمندہ ہوں‌ اور معذرت خواہ بھی۔ امید کہ معذرت قبول فرما کر شکریے کا موقع عنایت کریں‌ گے۔ آپ کے جوابات سے بڑی خوشی ہوئی۔ خاص طور پر مجھے پہلے سوال کا جواب معلوم کرنے کی بڑی آرزو تھی۔...
  5. حیدرآبادی

    انتخاب : مخدوم محی الدین

    شب کے جاگے ہوئے تاروں کو بھی نیند آنے لگی رات بھر دیدہء غمناک میں لہراتے رہے سانس کی طرح سے آپ آتے رہے ، جاتے رہے خوش تھے ہم اپنی تمناؤں کا خواب آئے گا اپنا ارمان برافگن دہ نقاب آئے گا نظریں نیچی کئے شرمائے ہوئے آئے گا کاکلیں چہرے پہ بکھرائے ہوئے آئے گا آ گئی تھی دلِ مضطر میں...
  6. حیدرآبادی

    انتخاب : مخدوم محی الدین

    پھر چھڑی رات ، بات پھولوں کی پھر چھڑی رات ، بات پھولوں کی رات ہے یاں بارات پھولوں کی پھول کے ہار ، پھول کے گجرے شام پھولوں کی ، رات پھولوں کی آپ کا ساتھ ، ساتھ پھولوں کا آپ کی بات ، بات پھولوں کی پھول کھلتے رہیں گے دنیا میں روز نکلے گی بات پھولوں کی نظریں ملتی ہیں ، جام ملتے ہیں...
  7. حیدرآبادی

    انتخاب : مخدوم محی الدین

    مخدوم محی الدین (پ:1908 ، م:1969) سابق آزاد ریاست حیدرآباد دکن کے انقلابی شاعر تھے۔ آپ محیر العقل شاعرانہ تخیلات و جولانی طبع کے مالک تھے۔ مارکسی سوشلسٹ خیالات کے تحت آپ نے ترقی پسند تحریک کی حمایت کی اور کمیونسٹ پارٹی کے زیر اثر نظام کی حکومت کے خلاف مسلح جدودجہد میں حصہ لیا۔ آپ کا شائع شدہ...
  8. حیدرآبادی

    انٹرویو انٹرویو وِد افتخار اجمل بھوپال

    حیدرآبادی کے سوالات محترم اجمل صاحب یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ یہاں‌ آپ کا انٹرویو جاری ہے۔ آپ نے مجھ ناچیز کے بلاگ پر بھی کئی بار تبصرہ کر کے میری عزت افزائی اور حوصلہ افزائی کی ہے ، جس کے لیے میں آپ کا شکرگذار ہوں۔ کچھ سوالات میری جانب سے بھی : 1۔ آپ نے ایک بار میرے بلاگ پر لکھا تھا ...
  9. حیدرآبادی

    زمین والوں کے نام !!

    نظم : زمین والوں کے نام !! ( شاعر : پروفیسر غیاث متین ، سابق صدر شعبۂ اردو جامعہ عثمانیہ ، حیدرآباد دکن ۔ بحوالہ شعری مجموعہ : دھوپ، دیواریں، سمندر، آئینہ ) پیش لفظ : ایک (نام نہاد) سیکولر دیس میں رہ کر ہم نے ’غیروں‘ کے ہاتھوں بہت دکھ جھیلے ہیں۔ ہم نے وہ سیاہ دن بھی دیکھا جب ہماری...
  10. حیدرآبادی

    سوموار یا پیر

    چہارشنبہ اعجاز صاحب ، ہم تو چونکہ حیدرآباد ہی میں پلے بڑھے ہیں لہذا ہمارے کنفیوز ہونے کی تو بات ہی نہیں ہے۔ حالانکہ جب ہم اسکول میں پڑھتے تھے تب بھی ہمارے تمام ہندو دوست ساٹرڈے کو ہفتہ ہی کہتے تھے ، سنیچر کہتے ہوئے ہم نے تو نہیں سنا۔ اور wednesday کو چہارشنبہ کہا جاتا ہے۔ وہ تو شمالی ہند اور...
  11. حیدرآبادی

    صفحہ ساز

    اعجاز صاحب میں ڈاؤن لوڈ‌ کرنے سے قاصر ہوں۔ ویسے مجھے تو یہ درکار نہیں‌ ہے بلکہ آپ سے صرف یہ پوچھنا تھا کہ یہ کون سا ورزن ہے؟ میرے پاس ورزن 3 ہے۔
  12. حیدرآبادی

    جاسوسی ڈائجسٹ

    بھائی ابرار السلام علیکم ! آپ حیدرآباد میں کس علاقے کے ہیں ؟ جہاں تک جاسوسی اور سسپنس ڈائجسٹ کا معاملہ ہے ، میرا مشورہ تو یہی ہے کہ وہیں ھما، تلاشِ جدید اور دیگر ڈائجسٹوں سے کام چلائیں بھائی۔ جاسوسی اور سسپنس تو کافی مہنگے پڑتے ہیں۔ جتنی رقم میں ایک پاکستانی رسالہ آتا ہے ، اس میں آپ چھ عدد...
  13. حیدرآبادی

    PhpBB انگریزی سے اردو منتقلی

    السلام علیکم ہمارے بعض دوست پی۔ایچ۔پی۔بی۔بی کا انگریزی فورم چلاتے ہیں۔ فورم تو اردو کا ہے مگر رومن اردو استعمال ہوتی ہے۔ کیا اس فورم کو اردو محفل ہی کے طرز پر اردو فورم میں‌ اس طرح منتقل کیا جا سکتا ہے کہ سارا سابقہ ڈاٹا ضائع نہ ہو ؟؟ اگر کوئی دھاگہ اس ضمن میں‌ پہلے سے یہاں‌ موجود ہو تو...
  14. حیدرآبادی

    برقعہ ، پگڑی - تسلیمہ نسرین ، خشونت سنگھ

    خشونت سنگھ ، ہندوستان کے ایک معروف صحافی ، ادیب اور دانشور ہیں ۔ لگتا ہے اب ان کی عمر کے زوال نے ان کی سوچوں پر بھی یلغار کر دی ہے ۔ ورنہ آج سے کچھ سال قبل تک بھی آپ جناب ایک ایسی اعتدال پسند اور انسانیت نواز شخصیت کے طور پر متعارف تھے جس کا ایقان تمام مذاہب کے یکساں احترام پر رہا ہو ۔ کچھ عرصے...
  15. حیدرآبادی

    انتخابِ غیاث متین

    پرندو ، چلو لوٹ آؤ ! پرندو ، چلو لوٹ آؤ ! تمہیں یاد ہوگا کہ ، اِک دن تم اپنے درختوں کو جب چھوڑ کر جا رہے تھے ، تو دریا نے اپنے ہی پانی سے پانی نے دریا سے سَرگوشیاں کیں (مگر ، تم نے تب بھی پلٹ کر نہ دیکھا ) جب اُس پار پہنچے تو ، دریا نہ پانی فقط ریت ہی ریت تھی !__ ریت کے اُس...
  16. حیدرآبادی

    انتخابِ غیاث متین

    غزل غزل اکیلا گھر ہے، کیوں رہتے ہو، کیا دیتی ہیں دیواریں یہاں تو ہنسنے والوں کو، رُلا دیتی ہیں دیواریں اِنھیں بھی اپنی تنہائی کا جب احساس ہوتا ہے تو گہری نیند سے مجھ کو، جَگا دیتی ہیں دیواریں بُجھے ماضی کا کِھلتے حال سے رشتہ عجب دیکھا کھنڈر خاموش ہیں لیکن صَدا دیتی ہیں دیواریں...
  17. حیدرآبادی

    انتخابِ غیاث متین

    (پروفیسر) غیاث متین ... ایک تعارف ١٩٦٠؁ء کے بعد حیدرآباد دکن سے اُبھرنے والے جدید لب و لہجے کے شعراء میں غیاث متینؔ کا نام بڑا اہم اور نمایاں ہے۔ ١٩٦٦؁ء میں شائع ہونے والی جدید شعراء کی انتھالوجی ''آبگینے'' میں ان کی سات نظمیں شامل ہیں، جسے ہندوستان اور پاکستان کے ادبی حلقوں میں بے...
  18. حیدرآبادی

    گناہوں کی راتیں

    حضور والا ، یہ اقتباس نہیں ادبی لطیفہ ہے۔ روزنامہ سیاست حیدرآباد میں مجتبیٰ حسین کے ہفتہ وار کالم سے اخذ کیا گیا ہے۔ معلوم ہوتا ہے مجتبیٰ حسین کے کالم آپ بھی پابندی سے پڑھتے ہیں تو ذرا ایک جواب یہاں بھی دیں ، بیچارے مجتبیٰ بھائی کو تو محفل پر یہاں کسی نے بھی مبارکباد نہیں دی سوائے خاکسار کے۔...
  19. حیدرآبادی

    گناہوں کی راتیں

    افسانہ ’ لحاف ‘ کے سلسلے میں عصمت چغتائی پر مقدمہ دائر ہوا تو وہ اپنے شوہر کے ساتھ مقدمہ کی پیروی کے لیے بمبئی سے لاہور پینچیں اور میاں ایم۔اسلم کے ہاں قیام کیا ۔ میاں صاحب نے حسبِ عادت نہایت خندہ پیشانی سے ان کا خیر مقدم کیا ۔ رات کو کھانے کے بعد عصمت سے انتہائی مشفقانہ لہجے میں کہنے لگے ...
  20. حیدرآبادی

    آدمی کا ارتقاء

    ہمارے حیدرآباد میں برسوں پہلے ایک بزرگ ادیب گزرے ہیں : ولی میاں شیخ پیر اب یہ الگ بات ہے کہ انگلستان والے بدمعاشی سے ان کو کہتے ہیں : ولیم شیکسپئر یہ بالکل وہی بات ہے جیسے ہمارے حیدرآباد کا ایک معصوم صحافی جب لکھتا ہے : گھونسلوں میں بِیٹ تو یہی بات آپ کے پاکستان کا ذرّا تعلیم یافتہ جرنلسٹ یوں...
Top