عموماً کہا جاتا ہے کہ : ہندوستان میں اُردو مر رہی ہے۔
جبکہ حقیقتاً ایسا نہیں ہے۔
یہ دراصل دورِ حاضر کے ہندوستانی مسلمانوں کی اپنی سوچ ہے جن کی سیاسی ، سماجی اور علمی شناخت مردہ سی ہو گئی ہے۔ ہندوستانی مسلمانوں کی مثال اُس نوجوان کی سی ہے جو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے باوجود ملازمت کے لیے سرگرداں...