نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    فیض اکتوبر انقلابِ روس کی سالگرہ

    فیض کی شاعری میں نہیں پڑھتا، خصوصا اس وقت سے جب کسی ٹی وی پروگرام پر سنا تھا یا شاید کہیں پڑھ لیا کہ فیض بڑا شاعر ہے اور کوئی اس کو پڑھ لے تو اس کو ’’لاحق‘‘ ہوجایا کرتا ہے ، یعنی آپ اس کی رو میں بہنے لگ جاتے ہیں ۔۔۔ حالانکہ اس کے بعد کتنے ہی شاعروں کو پڑھا ہے اور وہ بڑے بڑے بھی ہیں ، سو معلوم...
  2. شاہد شاہنواز

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    نہ جانے کس مہربان نے ہمیں ٹیگ کیا ہے، میرے اطلاع ناموں میں عاطف بٹ کانام ہے، لیکن یہاں آکر دیکھتا ہوں تو ایسا کچھ نہیں ۔۔۔ سو یہ شعر سنا کر روانہ ہوتا ہوں: ایک لمحے کو زمانے نے رضا پوچھی تھی گفتگوہونے لگی ظل الٰہی کی طرح (پروین شاکر) ایک دور تھا کہ ہم نے ایسی گفتگو خوب کی، بلکہ جاسوسی اور سسپنس...
  3. شاہد شاہنواز

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    اس پورے دھاگے کا مزاج جیسا بن گیا ہے، میں سمجھتا ہوں اس سے احتراز ہی بہتر ہے۔۔۔ سو میں تو یہاں سے واک آؤٹ کر رہا ہوں ۔۔ کسی نے آواز دی تو شاید مجبورا آنا پڑے ۔۔۔ ورنہ نہیں ۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    نہیں، میں نے یہ نہیں کہا کہ آپ ان کو امیر المؤمنین کہہ رہے ہیں، آپ ان کے بارے میں صرف اتنا فرماچکے کہ انہوں نے صلح حدیبیہ کی تقلید کی ہے اور میرا بیان اس ضمن میں یہی ہے کہ اس کا حال اللہ بہتر جانتا ہے، ہم اور آپ کچھ نہ کہیں تو بہتر ہے۔۔۔ محترم آپ بات کو بالکل غلط سمت میں لے گئے ۔۔۔ طاہر القادری...
  5. شاہد شاہنواز

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    دیکھئے صلح حدیبیہ بے شک تاریخ کا حصہ ہے مگر جو لوگ سیاست میں آجاتےہیں ان کے ساتھ ایسے واقعات کا جوڑنا دراصل ان کو امیر المؤمنین بنانے کے مترادف ہے۔ طاہر القادری سے اختلاف تو نہ جانے کس کس کو ہے ۔۔۔ لیکن وہ امیر المؤمنین بننے کی اہلیت رکھتے ہیں، اس سے تو ہر ذی شعور کو انکار ہی کرنا چاہئے۔ ہاں، وہ...
  6. شاہد شاہنواز

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ان پیج 2009ء بھی وہی پرانا ہے۔۔۔ صرف کھال بدلی گئی ہے۔۔۔ ہاں یونی کوڈ ورژن میرے پاس ہے لیکن اس سے پرانی فائل کھولیں تو ’’خانہ خراب‘‘ ہوجاتا ہے۔۔ یعنی فائل ہی تباہ کردیتا ہے ’’موا‘‘۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    نہیں گیا تھا جس کی سمت دھیان تک ۔۔۔ برائے تنقید

    ہمارے اطمینان کا معیار تو آپ کو معلوم ہے۔۔۔تاہم کچھ غلطیاں واضح ہو رہی ہیں اب، ان کو ختم کرنے کے بعد کی صورتحال یہ ہے: ہمیں ہےجانا آج آسمان تک نہیں بھری گئی مگر اڑان تک کسی کی چشم ترمیں ایسے کھو گیا ملا نہیں مرا کوئی نشان تک پھنسی تھی جس کی کشمکش میں زندگی وہ بات ہی نہ آسکی زبان تک کرو تو بند...
  8. شاہد شاہنواز

    زمین لگتی نہیں آسماں نہیں لگتا۔۔ و دیگر بغرض تنقید

    زمیں ہماری نہیں، آسماں نہیں لگتا ہمیں ہمارا جہاں ، یہ جہاں نہیں لگتا کیا یہ مطلع درست ہے؟
  9. شاہد شاہنواز

    نہیں گیا تھا جس کی سمت دھیان تک ۔۔۔ برائے تنقید

    اضافے کے ساتھ اس غزل کے اشعار کچھ اس طرح ہیں: ہمیں ہےجانا آج آسمان تک نہیں بھری گئی مگر اڑان تک کسی کی چشم ترمیں ایسے کھو گیا ملا نہیں مرا کوئی نشان تک مثالِ کوہسار ہم جمے رہے ہلا سکے مگر نہ اک چٹان تک وطن تو مل گیا اسے نصیب سے بنا سکا نہ مفلس اک مکان تک میں تجھ میں ہوں، تو مجھ میں ہے مگر رہے...
  10. شاہد شاہنواز

    غم ہجر و لطف وصال کیا ۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    غمِ ہجر کیا ہے وصال کیا ہمیں عاشقی کا خیال کیا یہی روز و شب ہیں غریب کے وہ عروج کیا یہ زوال کیا ترے حسن میں کوئی بات ہے مرے عشق میں ہے کمال کیا جہاں جاکے اپنی نظر تھمی وہیں رک گئے مہ و سال کیا ملے جب قضا ترے نام کی ہمیں زندگی کا ملال کیا تری کائنات کا حسن ہے ترا ذوقِ حسن و جمال کیا...
  11. شاہد شاہنواز

    غم ہجر و لطف وصال کیا ۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    غزل کے ساتھ کچھ وقت گزارنے کا فائدہ تو ہوا۔ یہاں محمد یعقوب آسی صاحب کچھ رائے دیں تو آگے بڑھیں گے۔ ویسے اس شعر کا ہونا ضروری نہیں ۔ (غیر ضروری میں ان اشعار کو کہہ جاتا ہوں جو بعد میں علم ہو کہ ناقص ہیں۔۔۔ میری نظر میں تو سب ہی کام کے ہوتے ہیں)
  12. شاہد شاہنواز

    غم ہجر و لطف وصال کیا ۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    اس پر حد سے زیادہ سادہ ہونے کا گمان ہوا تھا۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    غم ہجر و لطف وصال کیا ۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    غمِ ہجر و لطفِ وصال کیا ہمیں عاشقی کا خیال کیا وہی روز و شب ہیں غریب کے یہ عروج کیا ہے زوال کیا تو قضا بھی دے تو قبول ہے ہمیں زندگی کا ملال کیا تری کائنات میں گنگ ہے مرا ذوقِ حسن و جمال کیا فقط ایک مشتِ غبار ہے تری شہنواز مثال کیا ۔۔۔۔ اس کا ایک زائد مقطع اور دیگر اشعار لکھے جو مجھے ناقص...
  14. شاہد شاہنواز

    ہفت افلاک سے بھی آزردہ ہوں

    پھر تو یہ انہی بحروں میں سے ہوئی جن کو میں تحت اللفظ نہیں پڑھ سکتا اور ان کے ہر مصرعے کو نثر سمجھتا ہوں۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    اساتذہ شعراء

    حفیظ جالندھری کا فرمان ہے: اگر اقبال نہ ہوتا تو حفیظ بھی نہ ہوتا۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    اساتذہ شعراء

    ایک بار کسی نے مجھ سے کہا کہ غالب کا سائنسی شعور اقبال سے بلند ہے۔ میں اڑ گیا کہ اقبال سے بڑا کوئی شاعر ہو ہی نہیں سکتا۔ جتنی تخلیقات اقبال کی ہیں، غالب کی کہاں؟ (ان دنوں ہم کتابوں کی تعداد سے شعراء کی عظمت کا اندازہ بھی لگایا کرتے تھے، لیکن اس وضاحت سے یہ نہ سمجھا جائے کہ اقبال کو غالب سے کم...
  17. شاہد شاہنواز

    ہفت افلاک سے بھی آزردہ ہوں

    مفعولن یا فعولن؟؟
  18. شاہد شاہنواز

    اساتذہ شعراء

    تدوین کے لنک سے اپنے ہی پوسٹ کردہ مواد میں تبدیلی کی جاسکتی ہے۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    اساتذہ شعراء

    سب سے پہلے غالب کا نام لیاجاتا ہے، پھر میر تقی میر۔ میر انیس اور دبیر کو میں مرثیے کے ماہرین سمجھتا ہوں، غزلیات میں انہوں نے اگر لکھا ہے تو مجھ کم نظر کی نظر سے نہیں گزرا، سو ہم لوگ فرض کرلیتے ہیں کہ انہوں نے غزل کے میدان میں خاطر خواہ کوشش نہیں کی ہوگی، تبھی مشہور نہ ہوئے کیونکہ ان کے قادر...
  20. شاہد شاہنواز

    اساتذہ شعراء

    یہ غزل بھی انٹرنیٹ سے تلاش کے بعد ظہور نظر کی ملی ہے: جب اس کے در سے میں اٹھا ، ملال کوئی نہ تھا کہ میری جھولی میں باقی سوال کوئی نہ تھا ‌‌‌ بہار آئی تو اپنا سوائے زنداں کے تمام شہر میں پرسان حال کوئی نہ تھا وہ دن ہی ٹھیک تھے جب دل میں رت بدلنے کا گمان و خواب ، یقین و خیال کوئی نہ تھا سفر...
Top