نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    اساتذہ شعراء

    ظہور نظر کے مجموعہ ہائے کلام: زنجیر وفا () ریزہ ریزہ (1966ء) بھیگی پلکیں (1945ء)
  2. شاہد شاہنواز

    اساتذہ شعراء

    ایک نظم پاگل پن دیکھئے، لیکن یہ ان نظموں سے قدرے مختلف اور مختصر ہے جو میں نے پڑھی ہیں، طویل نظمیں۔۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%B8%D9%85-%DB%94%DB%94%DB%94-%D9%BE%D8%A7%DA%AF%D9%84-%D9%BE%D9%86-%DB%94%DB%94%DB%94-%D8%B8%DB%81%D9%88%D8%B1-%D9%86%D8%B8%D8%B1.23447/ اسی...
  3. شاہد شاہنواز

    اساتذہ شعراء

    ظہور نظر کو نہیں پڑھا تو میں سمجھتا ہوں کہ آپ شعر کے ایک بڑے منفرد ذائقے سے محروم رہ گئے۔۔۔ احمد فراز اور ناصر کاظمی کا لہجہ جہاں نرم ہے، ان کا لہجہ اس کا الٹ ہے۔۔ اپنے یاروں میں ہوں ظہور نظر اس کی نظروں میں تنگ دیدہ ہوں ظہور نظر ترقی پسند شاعر ہے جسے بڑا شاعر کہنا بے جا نہیں۔ کرب اور دکھ کی...
  4. شاہد شاہنواز

    اساتذہ شعراء

    ہاں یہ وہی غلطی ہے جیسے ہمیں معلوم ہے کہ یہ غلط ہے لیکن روانی میں کبھی کبھار لکھ جاتے ہیں ’’ماہ رمضان کا مہینہ سال میں ایک بار آتا ہے‘‘ ۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    اساتذہ شعراء

    کچھ بڑے شعراء آپ کی لسٹ جو نظر سے گزری تھی، اس میں نظر نہیں آسکے، ان کا بھی تعین ہوجائے کہ وہ محض شاعر ہیں ، یا بڑے شاعر ، سند اور اساتذہ کا بھی درجہ رکھتے ہیں۔۔۔ حفیظ جالندھری، ساغر صدیقی، مولانا انجم فوقی بدایونی، فانی بدایونی، حفیظ ہوشیارپوری، یہ وہ نام ہیں جنہوں نے مجھے متاثر کیا۔۔۔ اب کچھ...
  6. شاہد شاہنواز

    ہفت افلاک سے بھی آزردہ ہوں

    فاعلاتن فعلاتن مفعولن جو جناب اسد قریشی صاحب آپ نے لکھا ہے اس میں ایک رکن زائد ہے، مفعولن کو میرے خیال میں فعولن ہونا چاہئے ۔۔۔ یہ تو بڑی آسان سی بحر تھی، اس میں آپ کا ادھر ادھر ہونا میرے لیے بڑی اچنبھے کی بات ہے۔۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    اساتذہ شعراء

    بھئی اساتذہ سے مراد میں تو یہی لیتا ہوں کہ جو شاعری سکھاتے ہوں۔۔۔ یہ فہرست تو بہت لمبی ہوجائے گی۔۔۔ کچھ ایسے شعراء ہیں جن کو میں نے پڑھا ۔۔۔۔ ان کے نام فرصت سے ذکر کروں گا تاکہ معلوم ہو وہ اساتذہ ہیں، بڑے شعراء ہیں اور سند یانہیں؟
  8. شاہد شاہنواز

    اساتذہ شعراء

    اقبال فلسفہ اسلام اور حقیقت پسندی کے علمبردار ہیں، حقیقت تلخ ہوتی ہے اور غزل میں تلخ زبان استعمال ہوئی ہو تو اکثریت اسے غزل تسلیم نہیں کرتی۔ بہرحال، اقبال کا غزل گو ہونا نہ ہونا ایک الگ بحث ہے جسے چھیڑنایہاں درست نہیں ہے۔۔۔سوال تھا اقبال شاعر ہیں یا نہیں، میرا جواب اس پر اثبات میں ہے۔ پھر سوال...
  9. شاہد شاہنواز

    اساتذہ شعراء

    اساتذہ کی فہرست ترتیب دینا تو سمجھ سے بالا تر بات ہوئی کیونکہ اردو ادب کی تاریخ بہت طویل ہے جو صدیوں پر محیط ہے۔ کوئی اساتذہ میں شمار ہوتا ہے یا نہیں، یہ اس کی تاریخ دیکھنے سے پتہ چلے گا۔ موجودہ دور میں ہم ان تمام شعراء کو اساتذہ کا درجہ دے سکتے ہیں جو شاعری اس حد تک جانتے ہیں کہ دوسروں کو سکھا...
  10. شاہد شاہنواز

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    میں نے تو دونوں کتابوں کو ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے ۔۔۔ کامیابی کے ساتھ۔۔۔ میرے پاس ان پیج پرانا موجود ہے۔۔۔ نئے ان پیج میں اگر Convertکیا جائے یعنی یونی کوڈ میں جائیں تو اس کے لیے UUS استعمال کرنا پڑتا ہے لیکن ایسا ایک بار محفل کے ساتھ کر چکا ہوں۔۔۔ کچھ عرصے تک تو میری وہ پوسٹ درست نظر آتی رہی۔ بعد...
  11. شاہد شاہنواز

    ہفت افلاک سے بھی آزردہ ہوں

    تبدیل کرنا چاہئے ۔۔۔ کوئی اور صورت سوچنا ہوگی آپ کو۔۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    نہیں گیا تھا جس کی سمت دھیان تک ۔۔۔ برائے تنقید

    نور آنکھوں میں چمکتا ہے یوں ۔۔۔ اشک بہتاہے گہر لگتا ہے ۔۔۔ فاعلاتن فعلاتن فعلن۔۔۔۔ میں تو اس کو ’’فاعلن فاعلن مفاعیلن‘‘ سمجھتا رہا۔۔۔ دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے ؟ آخر اس درد کی دوا کیا ہے؟ ۔۔۔ اسی میں آپ کو یاد ہوگا تین غزلیات ایک ساتھ پوسٹ کردی تھیں ۔۔۔ کوئی حاجت نہ تھی بتانے کی ۔۔ تھی ضرورت...
  13. شاہد شاہنواز

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    اردو نظموں کی کتاب ڈاؤن لوڈ کر لی ہے۔۔۔ آج کا دن اس کے ساتھ گزارنے کا خیال ہے۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    نہیں گیا تھا جس کی سمت دھیان تک ۔۔۔ برائے تنقید

    کیامحترم الف عین صاحب کی یہی رائے ہے؟، یہ مطلع ٹھیک رہے گا؟ ہمیں ہےجانا آج آسمان تک نہیں بھری گئی مگر اڑان تک دوسرا شعر محمد یعقوب آسی صاحب کے بقول ٹھیک ہے۔۔۔ تو یہ بھی رکھ لیا گیا۔۔۔ کسی کی چشم ترمیں ایسے کھو گیا ملا نہیں مرا کوئی نشان تک تیسرے شعر میں یہ تبدیلی پہلی نظر میں تو ٹھیک لگ رہی ہے،...
  15. شاہد شاہنواز

    نہیں گیا تھا جس کی سمت دھیان تک ۔۔۔ برائے تنقید

    قافیہ مناسب ہے، کھلا قافیہ ہے اور ردیف کو نباہنے میں معاون ہے۔ ردیف بھی عمدہ ہے۔ یہ بحر ’’مفاعلن مفاعلن ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ‘‘ بحرِ نغمہ مجھے ذاتی طور پر اچھی لگتی ہے۔ (اس معاملے میں مجھے اسپشلسٹ سمجھ لیجئے ، بہت کم ایسی ردیف اور قافیہ چنتا دکھائی دوں گا جو اچھا نہ ہو) اس پر کچھ بات ہو چکی۔ مجھے یہ...
  16. شاہد شاہنواز

    سوال ہے : شاعری کے حوالے سے حدیث اور قرآ ن کیا کہتے ہیں؟

    آپ سب کی شرکت پر بے حد ممنون ہوں ۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    نہیں گیا تھا جس کی سمت دھیان تک ۔۔۔ برائے تنقید

    نہیں گیا تھا جس کی سمت دھیان تک وہ آگ تھی زمیں سے آسمان تک کسی کی چشم ترمیں ایسے کھو گیا ملا نہیں مرا کوئی نشان تک ہمیں زبان دی کسی کے پیار نے نہ ہوسکا مگر وہی بیان تک وہ کوہسار کیا جو بس جما رہے ہلا سکے مگر نہ اک چٹان تک وطن میں آگیا تو گھر نہیں ملا بنا سکا نہ مفلس اک مکان تک عدو کا...
  18. شاہد شاہنواز

    سوال ہے : شاعری کے حوالے سے حدیث اور قرآ ن کیا کہتے ہیں؟

    نہیں محترم، قرآن کا معجزہ یہ ہے کہ جو زبان اس میں اللہ تعالیٰ نے استعمال کی وہ شاعری نہیں ہے لیکن نثر بھی نہیں کہی جاسکتی۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    جون ایلیا لمحے کو بےوفا سمجھ لیجئے۔ جون ایلیا

    فن کے حوالے سے یہ کیا ہے ، کیسی غزل ہے، یہ جون جیسے شاعر کے بارے میں تو کہنا ہی کیا، لیکن آپ ذرا مقطعے پر غور فرمائیے۔۔۔ یہ ان کی خدا سے متعلق سوچ کا عکاس ہے۔۔۔ جون کی یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے، اس سے پہلے بھی میں ان کو پڑھ چکا ہوں۔ اے خدا (جو کہیں نہیں موجود) کیا لکھا ہے ہماری قسمت میں؟؟ (میں...
  20. شاہد شاہنواز

    فارسی شاعری خَبَرم رسید امشب کہ نگار خواہی آمد - غزلِ امیر خسرو مع ترجمہ

    سبحان اللہ ۔۔ فارسی ادب کے کیا کہنے ۔۔۔ اقبال سے متاثر ہو کر ایک فارسی کامصرع اردو کے ساتھ ملا کر میں نے بھی لکھا تھا، آج تک معلوم نہیں یہ درست ہے یا غلط: در دو جہاں عزیز تر است آرزوئے دل کس سے کہیں کیسا ہے جو اس کا خیال ہے
Top