میری سوئی اس ایک بات پر اٹکی ہے کہ دائرہ اور ماورا قافیہ نہیں ہوسکتے۔ ہرگز نہیں ہوسکتے اگر دائرہ کے ء پر زیر ہے، جو یقینا ہے۔ لیکن قافیے کی اس غلطی کا معاملہ اب اختلافی ہوچکا ہے سو اس معاملے میں اسد قریشی صاحب کو اپنی ہی صوابدید پر چلنا ہوگا اور معنوی اعتبار سے یہ غزل اگر اچھی ہے تو اس کو رد نہ...