کچھ چیزیں شاعر کو خود بھی معلوم نہیں ہوتیں لیکن وہ کہہ دیتا ہے۔ اس شعر کا ایک مطلب یہ بھی نکال سکتے ہیں کہ مزدور کی محنت بے کار چلی گئی، اس سے خدا کا غضب جو نازل ہونے کو ہے، اس سے شہر میں آندھی کے آثار نظر آتے ہیں۔ مطالب اور بھی ہوسکتے ہیں لیکن استاد محترم اور مزمل بھائی شاید اس پر کچھ روشنی...