نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    ساقی نامہ اگر اقبال کے اردو کلام سے ہے تو کلیات اقبال میرے پاس ہے۔ اس میں تلاش کیاجاسکتا ہے۔

    ساقی نامہ اگر اقبال کے اردو کلام سے ہے تو کلیات اقبال میرے پاس ہے۔ اس میں تلاش کیاجاسکتا ہے۔
  2. شاہد شاہنواز

    اس قدر زندگی بے ثمر تو نہیں ۔۔۔ برائے تنقید

    اس قدر زندگی بے ثمر تو نہیں زندگی گردِ راہِ سفر تو نہیں زندگی زہرِ آفات کا نام ہے زندگی زہرِ تیرِ نظر تو نہیں زندگی مثلِ بادِ صبا، مثلِ گُل زندگی مثلِ دردِ جگر تو نہیں بن کے انجان پھرتی ہے بے شک مگر زندگی موت سے بے خبر تو نہیں اس میں تکرارِ شام و سحر ہے مگر زندگی صرف شام و سحر تو نہیں...
  3. شاہد شاہنواز

    کیا یہ قوافی ہو سکتے ہیں؟

    آپ نے غور نہیں کیا شاید، لیکن جتنی بھی مثالیں آپ نے دی ہیں اور جتنی عرق ریزی کی ہے، اس کی ضرورت ہی پیش نہ آتی کہ میں نے تو خود ہی ہار مانی ہوئی تھی۔ میں نے توپہلے ہی عرض کردیا ہے کہ آپ کی تعریف میری سمجھ میں نہیں آرہی، یہ میری نااہلی ہے۔ اس کے ساتھ ہی میں نےجو مثال دی تھی مزاحیہ شاعری کی یعنی...
  4. شاہد شاہنواز

    کیا یہ قوافی ہو سکتے ہیں؟

    اگر میرے بیان کردہ سختی والے کلیے کی رو سے دیکھا جائے تو میرا جواب وہی ہے جو آپ کے ذہن میں پہلے سے موجود ہے۔۔۔ یعنی ماننا اور جاننا درست ہیں۔ چاہنا غلط۔۔۔ کیونکہ میں قافیے کو قافیہ اپنی ہی تعریف سے مانتا ہوں جو میرے ذہن میں محفوظ ہے لیکن کبھی اس کو الفاظ کی صورت نہیں دے پایا ۔ ماننا اور جاننا...
  5. شاہد شاہنواز

    میرا کچھ بهی نہیں مجھ میں - برائے اصلاح

    شاید جون ایلیا کا یہ ایک شعر صرف شاعرہ کے ذوق کی نذر ہے۔۔۔ آزاد نظم سے غزل کی طرف واپسی کے لیے۔۔۔ میں بھی بہت عجیب ہوں ، اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا، اور ملال بھی نہیں ۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    کیا یہ قوافی ہو سکتے ہیں؟

    اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ پہلے کیا لفظ استعمال ہوا تھا۔ آپ کے کیا ہوا سے یاد آیا کچھ ایسا قافیہ میں نے بھی ایک بار استعمال کیا تھا، مزاحیہ سا ہے، غور کریں تو شاید آپ کے کیس کو سلجھانے میں کچھ مدد مل سکے۔۔۔ میں سمجھا تھا وہ اردو جانتا ہے مرا استاد بھی مجھ پر گیا ہے مری بیوی تو مرتی ہی نہیں...
  7. شاہد شاہنواز

    کٹ گئے ہاتھ مرے آج مرے پر کی طرح

    ۔۔۔ تو اس کی فائنل صورت یہ ہوئی۔۔۔۔ اس کا چہرہ تروتازہ تھا گلِ تر کی طرح اس کی آنکھیں تھیں کہ گہری تھیں سمندر کی طرح کٹ گئے ہاتھ مرے آج مرے پر کی طرح دےگیا مجھ کو دغا دل بھی مرے سر کی طرح کوئی صورت ہے محبت کی نہ اپنوں کی جھلک مجھ کو لگتا ہی نہیں میرا مکاں گھر کی طرح اس نے آندھی کی طرح...
  8. شاہد شاہنواز

    کیا یہ قوافی ہو سکتے ہیں؟

    قافیے کی بابت اتنا کہہ دینا کافی ہے کہ اس کی پابندی سخت ہو تو بہتر ہے اور سخت پابندی میں آپ کے قافیے: ملنا۔۔۔سلنا۔۔کِھلنا۔۔ ہی درست ہیں، باقی سب غلط۔۔۔ ہاں مزمل بھائی نے جو بتایا ہے، اس کی اجازت ضرور ہوگی، جبھی وہ بتا رہے ہیں، لیکن بہتر ہے ایسے قافیوں سے دور رہاجائے کہ اس سے عیب شاعری پیدا ہو نہ...
  9. شاہد شاہنواز

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    ہم اپنی مرضی سے ہینگ ہونا چاہتے ہیں ۔۔۔ فری وِل کے ساتھ۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    ایک غزل برائے تنقید، اصلاح، تبصرہ،'' حسن اُس کا کمال، شب، توبہ''

    ان ایروں غیروں میں ، میں بھی شامل ہوں ۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    کٹ گئے ہاتھ مرے آج مرے پر کی طرح

    بس استادمحترم۔۔ یہ غزل بھی تمام ہوئی۔۔۔ اس کو ترتیب دے کر لکھ دیتا ہوں جلد ہی۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    یہ کرم ہے تیرے فراق کا، کہ جواں ہیں میری یہ خَلوتیں۔۔۔برائے تنقید و اصلاح

    اسد قریشی بھائی۔۔ زمان و مکاں یعنی ٹائم اینڈ اسپیس کے حوالے سے کوئی اور متبادل ہو تو ضرور لایا جاسکتا ہے۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    اس کا لنک ہمیں بھی دیاجائے تو شاید ہم بھی لٹکنا، آئی مین ہینگ ہونا پسند کریں۔۔۔ ویسے ویب کیم ہونا توشرط نہیں ہوگا؟
  14. شاہد شاہنواز

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    ویڈیو کانفرنس کا آئیڈیا بہت اچھا ہے اور اس کے لیے Skype بھی استعمال ہوسکتا ہے جس کا رابطہ محض ویب کیم کے ذریعے انٹرنیٹ سے ہوسکتا ہے۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    مری زمیں ہے ترے آسماں سے الگ۔۔۔۔برائے اصلاح

    اس پوری غزل کو تحت اللفظ میں نہیں پڑھ پا رہا۔ یقینا یہ بحر میں پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔۔ اگر اس کے افاعیل معلوم ہوں (میری مراد ارکان بحر سے ہے) تو کچھ کہہ سکوں شاید۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    آپ کی دعا سے لگتا ہے کہ ہم بھی بچے ہی ہیں۔۔۔ حالانکہ ہم تو اس وقت تیس سال کے فگر کی راہ دیکھ رہے ہیں، امید ہے دو چار سال تک آدھمکے گا۔۔۔ بہرحال۔۔۔ آپ کی دعا کا شکریہ اور یہی دعا اللہ آپ کے حق میں قبول فرمائے، نیکی اور خوش خلقی کے اضافے کے ساتھ (آمین)
  17. شاہد شاہنواز

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    آپ انہیں بچہ کہہ رہی ہیں تو وہ چاہے بزرگ ہی کیوں نہ ہوں، آپ ان کی آنٹی ہوئیں۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    کچھ نہ کرنے کو ہم جہان میں تھے ۔۔۔ بروزن جون ایلیا: ہم کو سودا تھا، سر کے مان میں تھے

    اوپر جو اشعار میں نے سبز کیے، مجھے اچھے لگ رہے تھے، جو سرخ کیا، وہ غلط، اور جن کو جوں کا توں چھوڑا، وہ مشکوک تھے۔اب جو آپ نے پاس کیے ہیں (پھر غور فرما لیجئے کہیں میں نے غلط اشعار نہ چن لیے ہوں)، ان میں سے مجھے کس کس پر شبہ تھا کہ وہ پاس نہیں ہوگا، یہ ظاہر کرنے کے لیے میں نے اسے سرخ کردیا ہے۔۔۔...
  19. شاہد شاہنواز

    دو مطلع

    میری توکتاب ہے۔۔ اس میں تو وقت لگے گا ہی۔۔۔
Top