نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    یاس چلے چلو جہاں لے جائے ولولہ دل کا

    بہت خوبصورت کلام۔ شکریہ شریکِ محفل کرنے کے لئے۔
  2. عمراعظم

    نصیر الدین نصیر ملنے جلنے سے انحراف کیا

    خوبصورت شراکت۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔(آمین)
  3. عمراعظم

    شکریہ مہ جبیں بہن۔۔۔ اللہ آپ کو بہترین صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے (آمین)

    شکریہ مہ جبیں بہن۔۔۔ اللہ آپ کو بہترین صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے (آمین)
  4. عمراعظم

    احمد بھائی آپ کی فرمائش شریک محفل کر دی ہے۔تبصرے کا انتظار رہے گا۔

    احمد بھائی آپ کی فرمائش شریک محفل کر دی ہے۔تبصرے کا انتظار رہے گا۔
  5. عمراعظم

    مجھے یاد آیا: تمغہٴحسنِ کارکردگی۔۔۔خالد حمید کی یادیں

    ایمانداری سے لکھی گئی تحریر۔ شکریہ محسن وقار علی
  6. عمراعظم

    جو کبھی لوٹ کر نہیں آتے۔۔۔ ’ن سے ملنے کو دل ترستا ہے۔

    جو کبھی لوٹ کر نہیں آتے۔۔۔ ’ن سے ملنے کو دل ترستا ہے۔
  7. عمراعظم

    تیرے بعد جانے یہ کیا ہواہرے آسماں کو ترس گئے (حسن رضوی)

    شکریہ پسندیدگی کے لئے زبیر بھائی۔
  8. عمراعظم

    تیرے بعد جانے یہ کیا ہواہرے آسماں کو ترس گئے (حسن رضوی)

    تیرے بعد یہ کیا ہوا ہرے آسماں کو ترس گئے گھِرے ہم بھنور میں اس طرح کھلے بادباں کو ترس گئے مرے شہر کے جو چراغ تھے ’انہیں آندھیوں نے بجھا دیا چلی ایسی اب کے ہوائے دل کہ مکیں مکاں کو ترس گئے یہ عجیب خوف و ہراس ہےکوئی دور ہے کوئی پاس ہے وہ جو آشیاں کے تھے پاسباں وہی آشیاں کو ترس گئے جنہیں پیار پر...
  9. عمراعظم

    والد مرحوم کی یاد میں

    اللہ تعالیٰ مرحوم کو اعلیٰ مقام پر جگہ مرحمت فرمائے۔ والدین کی رحلت اولاد سے تعلق کو ختم نہیں کرتی۔آپ ’ان کے لئے صدقہء جاریہ ثابت ہو سکتے ہیں۔آپ کا ہر نیک عمل ’ان کے درجات میں اضافے کا باعث بنے گا۔( ان شاء اللہ)
  10. عمراعظم

    تعارف ایک نیا رکن!

    خوش آمدید ضمیر صاحب۔امید ہے کہ اردو محفل میں آپ کی شرکت آپ کے لئے اور ہمارے لئے بھی مفید ثابت ہو گی۔
  11. عمراعظم

    سدا ہے سر فرازی خاکساری کو زمانے میں۔۔۔کہ تنکا تیر تا رہتا ہے پتھر ڈوب جاتا ہے۔

    سدا ہے سر فرازی خاکساری کو زمانے میں۔۔۔کہ تنکا تیر تا رہتا ہے پتھر ڈوب جاتا ہے۔
  12. عمراعظم

    ماہا پری کی خرابی صحت

    کل شام جب آپ نے ماہا کے بارے میں بتایا تھا تو مایوسی سے دل گرفتہ ءغم ہو گیا تھا۔البتہ جب اپنے اللہ سے خصو صی دعاؤں کے طفیل اسکی صحت یابی کا خواستگار ہوا - تو سونے سے قبل اس یقین اور اعتماد کے ساتھ سویا تھا کہ جس طرح اس رات کی صبح ضرور ہو گی اسی طرح ماہا بیٹی بھی جلد ہوش میں آ جائیں گی۔ اللہ...
  13. عمراعظم

    مبارکباد سالگرہ مبارک قیصرانی

    سالگرہ مبارک ہو قیصرانی بھائی۔ اللہ آپ کو بہترین صحت کے ساتھ کامیابی اور کامرانی سے نوازتا رہے۔آمین
  14. عمراعظم

    مشرف کا ڈرون حملوں پر خفیہ ڈیل کا انکشاف

    غالبا" اسی لئے اندھیروں میں دھکیل دیئے گئے ہیں۔
  15. عمراعظم

    ماہا پری کی خرابی صحت

    اللہ ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشتے ہوئے ہماری بہن ماہا کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔(آمین)
  16. عمراعظم

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔

    بھلکڑ بھیا آپ نے محفل کے بارے میں اتنا کچھ یاد رکھا۔ تو آپ بھلکڑ کیسے ہوئے؟ بہت خوب۔ مزید کا انتظار رہے گا۔
  17. عمراعظم

    کہاں بسی ہیں وہ یادیں اجاڑنا ہے جنہیں۔۔۔دلوں کی بانجھ زمیں سے عذاب پوچھتے ہیں۔

    کہاں بسی ہیں وہ یادیں اجاڑنا ہے جنہیں۔۔۔دلوں کی بانجھ زمیں سے عذاب پوچھتے ہیں۔
  18. عمراعظم

    بہادر شاہ ظفر آئے ساڈے ہونٹوں اوتے آخر جاں نمانی ڑا

    شکریہ نایاب بھائی اردو ترجمہ پیش کرنے کا۔ شکریہ محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی یاد دہانی کروانے کا۔
  19. عمراعظم

    بہادر شاہ ظفر آئے ساڈے ہونٹوں اوتے آخر جاں نمانی ڑا

    بہادر شاہ ظفر کا پہلا پنجابی کلام دیکھنے کو ملا۔ بہترین شراکت محمدعمرفاروق صاحب۔
Top