معاف کیجئے میں نے اکثریت کے اعتبار سے لکھ دیا تھا اب اصلاح کرلیتا ہوں بھائیو اور بہنوں آپ کے جوابات سے لگتا ہے کہ اصلاح معاشرہ ہی "حرام" ہے
اور بھائی شمشاد کی وضاحت سے لگتا ہے کہ آپ یہ نہیں کہتے، صرف گدھے کی سواری والی کہانی کی (جس میں باپ بیٹے کو ہر قدم پر نئی تنقید اور مشورہ ملتا ہے ) کی...