یہ تھے محترم لئیق احمد ، جنہوں نے اپنے پُر خلوص جذبات کا اظہار بہت بھلے انداز میں کیا۔
اب میں دعوت دینا چاہوں گا محترم ابرار قریشی صاحب کو کہ وہ تشریف لائیں اور ہمیں اپنے قلم کے جادو سے نوازیں۔
یا رب :eek: ،،، پی تو سکتے ہیں نا !! :sneaky: ( پینڈواں تے کوئی بھروسہ نئی بھا جی !! تے اسی ٹھرے پکّے پینڈو :biggrin: )
یہ ہم نقیب کب سے ہو گئے لئیق بھائی ؟؟ o_O o_O o_O ۔۔۔۔ خیر! جو ہو گیا سو ہو گیا بالکل آپ کی اپنی تحریریں میں ہی لگانا تھا ، مگر ابن رضا بھائی در اصل خط کے اصل مسودے کی...
بہت خوب لئیق بھائی یعنی کہ آخر کار محبت کا اظہار کر ہی ڈالا :) :) ۔۔۔ خلوص سے بھری تحریر ،، بہت سی دعائیں ! :) :)
اور کیا ہی کمال کا انکشاف ہو کہ محترم کا تعرفی دھاگہ سرے سے موجود ہی نہیں ہے :) :)
( بہت جلد اس موضوع پر آپ سے دو دو ہاتھ ہوں گے :p )
یہ تھیں محترمہ نور سعدیہ شیخ ، جنہوں نے اپنے قلم سے اخلاقیاتی اہمیت پر ایک بہت پُر اثر تحریر پیش کی۔
اب میں دعوت دینا چاہوں گا محترم لئیق احمد کو کہ وہ آئیں اور اپنے فن پاروں سے احباب محفل کو محظوظ کریں۔
بیسٹ جوک مارا زیک بھائی :LOL: :LOL: ( اس جوک کی کرامات دیکھیں ، اچھی خاصی اردو سے گلابی اردو ہو گئی !! :ROFLMAO: )
بھئی اب صائمہ شاہ آپی ہی اپنی پیش مکمل کر سکتی ہیں جو انہوں نے چھوڑ دی :p ۔۔۔۔ :biggrin:
زیک بھائی آپ کی بات اپنی جگہ درست ، مگر کوشش یہ تھی کہ سب لوگ ایک دوسرے کے تبصروں سے آگاہ رہیں ، خاص طور جب نشست کے بعد اساتزہ اکرام ان تحریروں کی نوک پلک سنواریں تو وہ عمل سب کے سامنے ہو ، اور سب سیکھ سکیں! ۔۔ مگر تحریروں پر براہ راست تبصرے میں کچھ برائی نہیں :) :)
ارے یہ تو بیسٹ سے بھی دو ہاتھ فارورڈ والی بات ہو گئی :پی ۔۔۔ اور بھئی آتے جاتے رہتے ہیں اچھے بچے ۔۔۔ گُم نہیں ہوتے محفل سے ۔۔۔ آل اوف محفلینز ور مسنگ یو سو مچ :) :)
ارے یہ ہوئی نا وہ عینی گُڑیا جس کے گن گاتے لوگوں کو اکثر سنا :) :) ۔۔۔۔ ارے تو اٹس اوکے انڈ تھینکس فار ویلکمنگ می ،،، بھئی مٹھائی ہونی چاہیئے جست ویلکم ود ورڈز یز ناٹ اینف نا :) :) ۔۔۔۔ بائی دا وے ہم چند دنوں میں خاصے اولڈ ہو چکے ہیں یہاں :پی