نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    آپ ہماری پیاری سی بہنا ہو ،،، مگر آپ کو ڈانٹ پڑنے والی ہوئی وی ہے ( آئی ایم سیریئس !! ۔۔ مجھے...

    آپ ہماری پیاری سی بہنا ہو ،،، مگر آپ کو ڈانٹ پڑنے والی ہوئی وی ہے ( آئی ایم سیریئس !! ۔۔ مجھے پتہ چلا آپ کو انگریزی اٹیک ہوتا ہے :ڈی اس لیئے ہم آپ سے تو ایسی انگریزی نما بات کیا کریں گے :) :) )
  2. سید فصیح احمد

    ایک مختصر نظم

    وااا ہ!! بہت عمدہ اپیا !! :) :)
  3. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    نور سعدیہ شیخ ،، بہت خوب پیاری بہنا !! ۔۔ از خیال تو میرے نزدیک بہترین کاوش ہے ! :) باقی نوک پلک تو نشست کے اختتام پر استاد گرامی ہی سنواریں گیں ! :) :)
  4. سید فصیح احمد

    ” عکس “ --- از فصیح احمد --- (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    جزاک اللہ برادرم ! :) :) لیکن تبصرہ جات اگر تبصرہ جات والی لڑی میں ہی پروئے جائیں تو کیا ہی مزہ ہو :) :)
  5. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )

    نثری نشست کے تسلسل کو بڑھاتے ہوئے اب میں دعوت دینا چاہوں گا محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کو کہ وہ تشریف لائیں اور اپنے فن پاروں سے محفل کو رونق بخشیں۔
  6. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    :) :) ۔۔۔ اور مجھے استاد محترم سے ، کہ وہ میری رہنمائی یونہی فرماتے رہیں گے (ذاتی طور کوشش جاری رکھوں گا ، انشاء اللہ! ) :) :)
  7. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    یا خدا ہم روز مرہ میں کتنا کچھ غلط بول جاتے ہیں !!
  8. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    سب باتیں درست بس ہلکی پھلکی تدوین کے ساتھ :) :) ڈانٹ ڈپٹ تو جلن و انتشار کا سبب ۔۔۔۔ ( بڑوں کی ڈانٹ ایسے احساسات کا متحرک نہیں ہوتی :) :) )
  9. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    جزاک اللہ بڑے بھائی :) :) آپ کو ایک بات کہوں ؟ مجھے سب سے زیادہ پریشانی تب ہوتی ہے جب کوئی بڑا ( علم ، عمل یا عمر کسی بھی لحاظ سے! ) معذرت جیسے الفاظ کو زیر استعمال لائے !! ( آپ کو تو بلا جھجک ڈانٹنے کا بھی حق حاصل ہے پیارے بھائی :) )
  10. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    بَجّو ! ۔۔۔۔ یہ درست ہے استاد محترم ؟
  11. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    آپ کی سب باتوں سے اتفاق ! ۔۔ ( مبتدی جو ہوا تو آنکھیں ہر وقت کھلی رکھنی پڑتی ہیں کہ کوئی سبق مل جائے! ) :) :) لیکن آپ سے میں خفا ہوں اب ، آپ نے پھر جھجک کا اظہار کیا !! ۔۔۔ آپ کو کئی بار کہا کہ مجھے آپ کے تبصروں کی ضرورت ہے۔ میں نے ابھی بہت کچھ سیکھنا ہے نا استاد محترم !! کیا آپ نہیں چاہتے کہ...
  12. سید فصیح احمد

    ” عکس “ --- از فصیح احمد --- (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    جزاک اللہ نایاب بھائی ۔۔ ہمت بندھانے کے واسطے شکر گزار ہوں :) :) خیر ہو !
  13. سید فصیح احمد

    الحمد للہ! نثر پارے 2014 کا آغاز ہو چکا ! :) :)

    الحمد للہ! نثر پارے 2014 کا آغاز ہو چکا ! :) :)
  14. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    استاد محترم کچھ تاخیر ہو گئی لیکن نثر پارے کی اصل لڑی میں لنک لگا دیئے گئے ہیں ، پھر سے ملاحظہ فرمائیں ، جزاک اللہ :) :)
  15. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )

    رسم نبھاتے ہوئے اس نشست کے ناظم کی حیثیت سے دو تحریریں آپ سب کی نذر۔ ” عکس “ --- از فصیح احمد --- (یہاں کلک کریں!) ” کابوس “ --- از فصیح احمد --- (یہاں کلک کریں!)
  16. سید فصیح احمد

    ” کابوس “ --- از فصیح احمد --- (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    ایم بی اے کرنے کے بعد ثاقب اب تک شہر کی تمام سڑکوں سے واقف ہو چکا تھا۔ مگر وہ جائزے جن کی وجہ سے اسے شہر کا تمام نقشہ ازبر ہوا، کاروباری دورے نہ تھے بلکہ مقدر ہوئے گھن چکر انٹرویو تھے۔ اکثر کی طرح آج بھی وہ ایک انٹرویو کی پیشی پر موجود اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا۔ گو کہ ثاقب بہت چست اور...
  17. سید فصیح احمد

    ” عکس “ --- از فصیح احمد --- (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    " اوئے بالی! جاتے ہوئے سارا حساب منشی کو دے کر جانا! " " جی استاد جی ! " بالی سترہ سال کا نو عمر محنت کش لڑکا تھا ۔ بھلے خدو خال، وضع اور اسلوب رکھنے والا۔ وہ چائے کے ہوٹل میں کام کرتا تھا۔ " منشی جی! پان والے سے وصولی نہیں ہوئی باقی کا حساب یہ رہا ۔۔ " اس نے اپنے پاجامے کی مخفی جیب سے تمام...
  18. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )

    قارئین کے تبصروں کے لیئے ایک لڑی یہاں بنا دی گئی ہے تمام خیالات اسی لڑی میں قلم بند کریں۔ :) اب تک شامل کیے جانے والے نثر پارے : سید فصیح احمد: ” عکس “ --- از فصیح احمد --- (یہاں کلک کریں!) ” کابوس “ --- از فصیح احمد --- (یہاں کلک کریں!) نور سعدیہ شیخ...
Top