نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    سیمسنگ نوٹ 7 کے پھٹنے کا حل مل گیا، داعش بری از ذمہ قرار!

    میں تو انٹنس گرافکس والے گیمس بھی کھیلتا ہوں، اور آج کل ایپس تیزی سے اپڈیٹ ہو رہے ہیں جن کے لیے زیادہ میموری والے فون درکار ہوتے ہیں.
  2. محمدظہیر

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    زیک آپ نے کہا نہیں سول یا پبلک سرونٹس کے زمرے میں امریکہ میں سیاستدان نہیں آتے؟
  3. محمدظہیر

    آج کی تصویر

    میں بھی یہی نام لکھنے والا تھا
  4. محمدظہیر

    سیمسنگ نوٹ 7 کے پھٹنے کا حل مل گیا، داعش بری از ذمہ قرار!

    شاید کار کے ماڈل اس طرح لے سکتے ہیں، دو سال بعد فون کی ویلیو اور رفتار بہت کم ہو جاتی ہے.
  5. محمدظہیر

    سیمسنگ نوٹ 7 کے پھٹنے کا حل مل گیا، داعش بری از ذمہ قرار!

    اور ایک اہم سوال کس کو کتنے پیسے ملے یہ خرابی پیدا کرنے کے لیے اگر یہ سیم سنگ کے خلاف سازش ہے تو
  6. محمدظہیر

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    لوگوں کی بھلائی کا کام سول سروس نہیں ہے؟
  7. محمدظہیر

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    Civil services کو کہتے ہیں
  8. محمدظہیر

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    اچھی بھلی لائف چھوڑ کر سول سروس یا سیاست میں کون اترنا چاہے گا
  9. محمدظہیر

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    مجھے نہیں لگتا وہ سیاست میں حصہ لینے کی غلطی کریں گے
  10. محمدظہیر

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    وہ سیاست میں آ گئے تو محفل میں امریکی سیاست پر تبصرہ کون کرے گا
  11. محمدظہیر

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    جناب مجھے تو اپنے ملک کی سیاست دیکھنے کی فرصت نہیں امریکہ کی کیا دیکھیں. اب اتنے صفحات کون پڑھے اس لیے سیدھا آپ کی رائے جاننے کے لیے سوال پوچھا ہے
  12. محمدظہیر

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    مجھے امریکی سیاست کا زیادہ علم نہیں ہے، اتنے اعتماد کے ساتھ یہ بات کہنے کی وجہ کیا ہے؟ اور دونوں امیدواروں میں آپ کسے صدر بنتا دیکھنا چاہتے ہیں.؟
  13. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذری سی غلطی ہو گئی، اس میں بند یا کھلے تضاد کی کیا بات ہے
  14. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زاہد اور زاہدہ یہ بات بخوبی سمجھتے ہیں
  15. محمدظہیر

    تعارف اپنی تعریف!

    روبی صاحبہ خوش آمدید یہ تو بڑی حاضر جوابی ہے :) نارتھ امریکہ میں کہاں کینیڈا میں رہتی ہیں؟ :)
  16. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے یہاں موسم ٹھنڈا ہے اور برسات جاری ہے
  17. محمدظہیر

    بہروپ

    بہت خوب لکھا ہے : )
Top