اگر یہ ریسرچ ہے تو ریسرچ کا لنک کہاں ہے؟
میری پہنچ تو خبر تک ہے، خبر کے درست یا غلط ہونے پر ہی تبصرہ کر دیںاگر یہ ریسرچ ہے تو ریسرچ کا لنک کہاں ہے؟
ابھی تک کافی غیرمعتبر سورسز ہی پر خبر دیکھی ہے اور ریسرچ کا شائبہ بھی نہیں نظر آیا۔ لہذا اغلب یہی ہے کہ خبر غلط ہے۔میری پہنچ تو خبر تک ہے، خبر کے درست یا غلط ہونے پر ہی تبصرہ کر دیں
شکریہ۔ چونکہ مغربی مین سٹریم میڈیا پر دکھائی نہیں دی، اس لیے پوچھ لیاابھی تک کافی غیرمعتبر سورسز ہی پر خبر دیکھی ہے اور ریسرچ کا شائبہ بھی نہیں نظر آیا۔ لہذا اغلب یہی ہے کہ خبر غلط ہے۔
آپ کی انتہائی کوششوں کے باوجود ٹرمپ ابھی تک تو پیچھے ہی ہے۔بے فکر رہیں
ٹرمپ ہی جیتے گا۔ہر امریکی کے دل کی خواہش ہے کہ میکسکن باہر جاویں اور تمام مسلمانوں کی سکریننگ ہو کہ معلوم پڑےکہ واٹ دی ہیل از گوئنگ ان
میری کوئی کوشش نہیںآپ کی انتہائی کوششوں کے باوجود ٹرمپ ابھی تک تو پیچھے ہی ہے۔
اوباما کو انہوں نے جتایا تھا، وہ بھول گئے؟میری کوئی کوشش نہیں
اپ مارکو روبیو کو فیورٹ قرار دے رہے تھے پھر اس دوسرے میکسیکن کو۔میں نے کہا تھا کہ ٹرمپ ہی امیدوار ہوگا ۔ پھر اپ بڑےمیاں سینیڑ کو ووٹ ڈال ائے حالانکہ میں نے کہا تھا کہ ہیلری امیدوار بنے گی۔
اب میں کہہ رہا ہوں کہ ٹرمپ ہی جیتے گا مگراپ پھر غلط طرف ہیں
اس وقت بھی وہ غلط طرف تھےاوباما کو انہوں نے جتایا تھا، وہ بھول گئے؟
مجھے امریکی سیاست کا زیادہ علم نہیں ہے، اتنے اعتماد کے ساتھ یہ بات کہنے کی وجہ کیا ہے؟ اور دونوں امیدواروں میں آپ کسے صدر بنتا دیکھنا چاہتے ہیں.؟اب میں کہہ رہا ہوں کہ ٹرمپ ہی جیتے گا
اچھا؟ مجھے کچھ ایسے یاد آ رہا ہے کہ وہ اوبامہ کی طرف تھےاس وقت بھی وہ غلط طرف تھے
مجھے امریکی سیاست کا زیادہ علم نہیں ہے، اتنے اعتماد کے ساتھ یہ بات کہنے کی وجہ کیا ہے؟ اور دونوں امیدواروں میں آپ کسے صدر بنتا دیکھنا چاہتے ہیں.؟
بلکل ایسا ہی تھااچھا؟ مجھے کچھ ایسے یاد آ رہا ہے کہ وہ اوبامہ کی طرف تھے
جناب مجھے تو اپنے ملک کی سیاست دیکھنے کی فرصت نہیں امریکہ کی کیا دیکھیں. اب اتنے صفحات کون پڑھے اس لیے سیدھا آپ کی رائے جاننے کے لیے سوال پوچھا ہےمیرے چاہنے سے کیا ہوتا ہے۔ امریکی عوام اور اشرافیہ جو چاہے گی وہ ہوگا
ویسے آپکو امریکی سیاست کا کیوں علم نہں
سی این این دیکھیں واشنگٹن پوسٹ اور نیویارک ٹائمز پڑھیں نہیں تو زیک کی پوسٹز۔ سب پتہ پڑ جاوے گا۔
میری رائے میں تو زیک کو ہونا چاہیےجناب مجھے تو اپنے ملک کی سیاست دیکھنے کی فرصت نہیں امریکہ کی کیا دیکھیں. اب اتنے صفحات کون پڑھے اس لیے سیدھا آپ کی رائے جاننے کے لیے سوال پوچھا ہے
وہ سیاست میں آ گئے تو محفل میں امریکی سیاست پر تبصرہ کون کرے گامیری رائے میں تو زیک کو ہونا چاہیے
امریکی صدر کے لیے اور ہر وہ عہدہ جو صدر کے عہدے تک پہنچ سکتا ہے (بشمول وزیر خارجہ، اگر ہنری کسنجر کو نہ شمار کریں)، پر فائز ہونے کی بنیادی شرط پیدائشی امریکی ہونا ہےمیری رائے میں تو زیک کو ہونا چاہیے
یہ آپکی رائے ہےوہ سیاست میں آ گئے تو محفل میں امریکی سیاست پر تبصرہ کون کرے گا
امریکی صدر کے لیے اور ہر وہ عہدہ جو صدر کے عہدے تک پہنچ سکتا ہے (بشمول وزیر خارجہ، اگر ہنری کسنجر کو نہ شمار کریں)، پر فائز ہونے کی بنیادی شرط پیدائشی امریکی ہونا ہے
مجھے نہیں لگتا وہ سیاست میں حصہ لینے کی غلطی کریں گےیہ آپکی رائے ہے
زیک سیاست میں پہلے ہی ہے۔ بلکہ نہ جسے کہاں کہاں ہے