نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    آج دور دریا کے کنارے کی پگڈنڈی پر وہ مجھ سے مطالعہ پاکستان سمجھنے کے لیے آنے کا وعدہ کر چکی تھی۔
  2. سید رافع

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ کی دکھتی رگ کیا ہے۔ :)
  3. سید رافع

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    عمر کا تقابل کریں اور نیت کا بھی۔ سب ٹھیک ٹھیک سمجھ آجائے گا۔:)
  4. سید رافع

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    چاٹ کو کراچی میں فروٹ چاٹ کہتے ہیں کیونکہ چاٹ یہاں چنا پاپڑی چاٹ کو مختصراً کہتے ہیں۔
  5. سید رافع

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارا کراچی میں کچالو بھی کہتے ہیں۔ :)
  6. سید رافع

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    آج بچوں کی آن لائن کلاسزز بدستور جاری رہیں۔ ہمارا کنٹرکٹ طبعیت خرابی کے باعث مکمل نہ ہو سکا تو آرام ہی کرتے رہے۔ دوپہر بچوں کو چوزے دلانے لے گئے۔ تین چوزے لیے تاکہ بچوں کے موبائل گیمیز کھیلنے پر پابندی برقرار رہے۔ یہ وبا کرونا کے بعد بچوں پر پورے جوبن پر ہے اور کراچی میں اپنے پنجے گاڑ چکی ہے۔...
  7. سید رافع

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    ویسے یہاں کراچی کی اردو میں چماٹ، تھپڑ، لپڑ، چمبا، جھانپڑ، ریپٹا وغیرہ سرائیکی والی چاٹ کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ :ROFLMAO:
  8. سید رافع

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداس یعنی رونا؟ ایسا تو میرے ساتھ کبھی نہیں ہوتا۔ اداس یعنی اپنی مرضی کے نتائج نہ نکلنا؟ دوسری سمت سے کوشش کرنے لگتا ہوں۔ ہمت ہار کر نہیں بیٹھتا۔ اداس یعنی ہنسنا نہیں۔ گھر میں پر مزاح ہی رہتا ہوں یہاں تک کہ گھر والے سنجیدہ بات کرنے کے لیے تہمید یوں باندھتے ہیں کہ مذاق نہیں کریے گا۔ اداس یعنی...
  9. سید رافع

    سورہ رحمن تھراپی

    سورج سے گرمی ملتی ہے بھائی۔ بھائی جہاں تک میں جانتا ہوں سورج سے روشنی ملتی ہے۔ بھائی میری تحقیق ہے کہ سورج گرمی دیتا ہے۔ ذرا کسی دن کوئی برتن دھوپ میں رکھ کر دیکھ لیں۔ عجیب بیوقوف لوگ ہیں سورج سے روشنی ملتی ہے۔ آپ دونوں جو کہیں میں سمجھتا ہوں سورج مشرق سے نکلتا ہے۔ بھائی آپ موضوع سے ہٹ...
  10. سید رافع

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    ا قدرت ایسے ہی شر سے خیر برآمد کرتی ہے۔
  11. سید رافع

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    پہلے پہل تو ایسے ہی زلفی نام کی آئی ڈی بنا لی تھی کیونکہ نام شاعرانہ تھا جبکہ زلف ندارد تھی سو ہمارے لیے پرمزاح۔ پھر یونہی ہی دن گزرتے گئے۔ ہمیں اردو آتی نہیں تو محبت ہونا دور کی بات تھی۔ بس ویسے ہی کبھی یہاں کبھی وہاں مراسلہ کر دیا۔ جب فرصت زیادہ ہو تو محفل آتے ہیں۔ یہاں کسی سے خاص کوئی اب تک...
  12. سید رافع

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سرور کسی لمس سے کسی آہ سے۔ دکھ کسی درد سے کسی دوری سے۔ دوا کسی سردی سے کسی گرمی سے۔ حل سے دور مسائل، گرد آلود کمہار، سوکھی صراحی کُل کا کُل گاؤں اسی طرح ماہ و سال کی دلدل کی سی کھائی سے گر رہا ہے۔ وہ کمہار اک گاہگ کی طرح، اک موسی کی طور سے آمد کی گرد کی مہک محسوس کر رہا ہے۔ آو آو سارے گاؤں...
  13. سید رافع

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سرور کسی لمس سے کسی آہ سے۔ دکھ کسی درد سے کسی دوری سے۔ دوا کسی سردی سے کسی گرمی سے۔ حل طلب مسائل، گرد آلود کمہار، سوکھی صراحی کُل کا کُل گاؤں اسی طرح ماہ و سال کی کھائی کی طرف گر رہا ہے۔ وہ کمہار اک گاہگ کی طرح، اک موسی کی طور سے آمد کی گرد کی مہک محسوس کر رہا ہے۔ آو آو سارے گاؤں والوں آو،...
  14. سید رافع

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    انہیں تصاویر کو شاعرانہ پوسٹ کرنے سے قبل دو مرتبہ سر کو پامال کر چکیں ہیں۔ آپ کو دکھ نہیں ہوتا یہ سب مضمون سن کر۔ میں نے سخت خیر خواہی کی وجہ سے چاہا کہ انکو ان حادثات سے نجات ملے۔ اللہ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اب مذید یہاں پوسٹ نہیں کروں گا۔
  15. سید رافع

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    سب شعراء کے لیے تو ہم نے بھی نہیں کہا۔ اسی لیے مولانا روم کی مثال دی ہے۔ لیکن اکثر شعراء سیاہ قلب اور بھٹکتے گمراہ انسان ہوتے ہیں۔ دیکھتے ہیں ان آیات سے آپکو کچھ شفا ہوتی ہے کہ نہیں۔ القرآن - سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 224-226 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور...
  16. سید رافع

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    آپ نے جو راہ اختیار کی ہے اس میں ایسی منازل آکر رہتی ہیں۔ آپ صحرا میں سفر کریں اور آبلے نہ پڑیں۔ یہ نشاہدہی ہے غلط راستے پر چلنے سے آنے والے حادثات کی جسے آپ نے غیرارادی بددعا سمجھ لیا۔
  17. سید رافع

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    جانور سے انسیت ہونا اپنی جگہ لیکن غم غلط کرنے کے یہ یورپی طریقے ہیں۔ ان میں جذباتی ہو کر اپنا بچہ کہہ جانا سخت غلطی ہے۔ انسان اور جانور کے بچوں میں فرق ہے۔
  18. سید رافع

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    بعض شعراء کی اس کمینگی کا تذکرہ کیا ہے۔
  19. سید رافع

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    شعراء احساس کو بیان کر کے اس کا نتیجہ مجازی یا دنیاوی نکالتے ہیں جس سے انسان اس دنیا سے بلند نہیں ہو پاتا اور دائمی مریض غم بن جاتا ہے۔ یہ دیکھیں ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے یہاں حال کی رونق کسی کے دیکھنے سے بھی فرو نہ ہوئی۔ یعنی لا متناہی غم...
  20. سید رافع

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    کنٹریکٹ ختم ہو گیا ہے۔ سو کوئی کام نہیں۔ رمضان کا روزہ چل رہا ہے۔ ڈاکٹرز کو رپورٹس دکھائی تو کچھ شگر کچھ بی پی بتایا ہے لیکن ہم تو چیک کر رہے ہیں بی پی نارمل ہے۔ ہاں جسم میں درد ہے جو شاید پرانے کنٹریکٹ کی اسٹریس ہے اور نئے کے تلاش کی فکر۔
Top