:cool:
السلام علیکم
کیا کوئی دوست یہ بتا سکتا ہے کہ جس طرح انپیج سے یونی کوڈ میں کنورٹ کرنے کا سوفٹ وئر ہے ۔کیا اسی طرح یونی کوڈ سے ان پیج میں کنورٹ ہو سکتا ہے؟ اگر ایسا ہے تو یہ سوفٹ وئر کہاں سے دستیاب ہو گا۔
ای میل ایڈریس حذف، اسے کے لئے ذاتی پیغام کا استعمال بہتر رہتا ہے
www.bazam.uni.cc
:confused:
السلام علیکم
میں نے ونڈوز 2003ورژن کیا ہے
جبکہ پہلے 2006 کا ورژن تھا اب پرابلم یہ ہے کہ کئی سائٹس میں اُردو لکھی ہوئی درست نہیں نظر آرہی ہے۔
جبکہ اُردو انسٹال بھی کیا ہوا ہے۔
حالانکہ 2006 ورژن میں بھی ایکسپلورر6 ہی ہے اور اس 2003 کے ورژن میں بھی 6 ورژن ہی ہے۔
کوئی بھائی اس...
ایسا نہیں ہو رہا
السلام علیکم
میں نے کورل 13 میں کر کے دیکھا ہے مگر عربی نہیں لکھی جا رہی ہے۔
اگر کوئی اور طریقہ ہو تا بتائیں۔
sabeelehidayat@hotmail.com
"جیو مشرف"
ایک آدمی مچھلی کا شکار کرکے لایا اور بیگم سے کہا کہ اسے پکا کر کھلاو
تو بیگم نے جواب دیا :rolleyes:
نہ بجلی ہے، نہ گیس ہے،نہ پانی ہے ،نہ آٹا ہے،اور نہ کوکنگ آئل ہے۔
آدمی مچھلی کو واپس دریا میں چھوڑ کر آرہا تھا تو۔۔۔۔
مچھلی نے خوشی سے جھوم کر پانی سے اپنا سر نکالا اور کہا۔۔۔۔...
السلام علیکم
بھإی محمد شاکر عزیر
آپ نے خوب کہا کورل کا ورژن مشرق وسطیٰ والا ہی ہے یعنی کورل 9
اب میں کونسا ورژن استعمال کروں؟
sabeelehidayat@hotmail.com
بھائی شاکر عزیر
السلام علیکم
ایسے نہیں لکھا جاتا کورل اسے سپورٹ نہیں کر رہا ہے
جیسے ان پیج کا کام کورل میں ہوتا ہے کیا اسی طرح اس فونٹ پر بھی کیا جاسکتا ہے؟
اسلامُ علیکم
کیا کوئی بھائی یہ بتا سکتا ہے کہ ہم قرآنی یونی کوڈ فونٹ سے کورل میں کام کر سکتے ہیں اگر ایسا ہے تو کیسے؟یہاں پوسٹ کریں اور اسکی ایک کاپی مجھے میل بھی کردیں
sabeelehidayat@hotmail.com