نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    آئیے آپ کا انتظار تھا۔۔۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    آپ کی محبت اور کرم فرمائی پر سپاس گزار ہوں۔ اللہ پاک شاد رکھے۔
  3. نیرنگ خیال

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    میں بیچارہ تو آپ کے اشعار وہ مفاہیم بیان کرتا ہوں۔ جس تک عام ذہن کی رسائی نہیں ہوتی۔ یوں شعر کو عام فہم بنانے پر مجھے بھی داد دی جائے۔۔۔۔ میں احتجاج کروں گا۔۔۔۔ بھاگنے دیں ظہیر بھائی۔۔۔ خود ہی کسی دن اپنی کوئی نظم غزل لگائیں گے۔ پھر بات ہوگی۔۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    تین اشعار کی تشریح لکھ چکا ہوں۔ دو کل ایک گورے کی کال کی وجہ سے رہ گئے۔۔۔ جان بوجھ کر دفتر کے وقت کال کرتے ہیں یہ لوگ کہ کام کرو۔۔۔ بھئی۔۔ اتنا ضروری کام کر رہا تھا۔۔۔ سارا ٹیمپو توڑ دیا۔۔۔ خیر آج باقی کی بینڈ ایڈ روانہ کروں گا۔۔ :devil: فارغ وقت میں سوچ کر رکھ لیتا ہوں۔۔۔ پھر ضرورت پڑنے پر...
  5. نیرنگ خیال

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    مجھے صرف سرگوشی دکھائی دی۔۔۔ اور وہ بھی یوں کہ "اگر بلوچن ہوتی ۔۔۔":unsure:o_O
  6. نیرنگ خیال

    شاعر کہہ رہا ہے مایوس نہ ہوں ۔۔۔ :ڈی

    شاعر کہہ رہا ہے مایوس نہ ہوں ۔۔۔ :ڈی
  7. نیرنگ خیال

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    ظہیراحمدظہیر بھائی۔۔۔ بہت ہی خوبصورت اور اعلی غزل ہے۔۔۔ کمال ہے۔۔۔ مزا آگیا۔۔۔ ماشاءاللہ
  8. نیرنگ خیال

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    اس قدر کوچہ مخالف شعر ہے۔۔۔۔ کہ اللہ اللہ۔۔۔ مطلب یہ لفظ بھی ہمارے ہاں ممنوع ہے۔۔۔ محمداحمد بھائی نے سن لیا تو وہی لیٹے لیٹے گھور لیں گے۔۔۔ فلک شیر بھائی تو اس سے بھی گئے اب۔۔۔ فشار خون بلند ہونےلگا ہے مریض کا۔۔۔ کیا ہی جراحی طبع شعر ہے۔۔۔ ادھر جراح (مونث جراح) بھی بغیر دستانے چڑھائے جراحت کرتی...
  9. نیرنگ خیال

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    وہ کیا شعر تھا۔۔۔ دیتے رہے داد بھی کرتے رہے بیداد بھی۔۔۔ لیکن یہ تو شاعر کا کلام ہے۔ ذوالقرنین بیچارہ تو سبھی کو داد دیتا رہتا ہے۔ تابش بھائی استاد طبیعت کے آدمی ہیں۔ اور ایسی طبیعت سے افتاد طبع اکثر گریزاں رہتی ہے۔ سو حکم کیجیے کہ باہر سے کیا کیا لکھ کر بھیجوں ان کو۔۔۔ یوں بھی جلد ملاقات متوقع...
  10. نیرنگ خیال

    ایک روسی کہانی کا مختصر ترجمہ

    میری ایک پرانی تحریر تھی۔۔۔۔۔ ڈھونڈنے لگ پڑا۔۔۔ تو مل بھی گئی۔۔ تماشائی
  11. نیرنگ خیال

    بچپن کی حماقتیں

    کمال ہےسید عمران صاحب۔۔۔ کمال۔ بہت ہی اعلی اور عمدہ۔۔۔ آپ کے انداز تحریر کے کیاکہنے۔۔۔ شکرگزار ہوں کہ یہاں کا راستہ دکھلایا۔۔۔۔ :bighug::bighug::bighug:
  12. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    مجھے تو یہ آسان لگتا ہے۔ اپنے آپ پر ہنسنا۔۔۔ اصل میں خود کی ہی اتنی بونگیاں ہوتی ہیں کہ دوسروں کی طرف کیا توجہ کی جائے۔۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    ایک روسی کہانی کا مختصر ترجمہ

    ایسی سرگوشیاں بھی گداز دلوں پر ہی اثر کرتی ہے۔۔۔ جیتی رہیے۔
  14. نیرنگ خیال

    ایک روسی کہانی کا مختصر ترجمہ

    مجھے آجکل انٹن چیخوف پسند آیا ہوا ہے۔ اور دن رات اس کی مختصر کہانیوں کو پڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مطلب رفتار کا اندازہ لگائیے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں کوئی پندرہ کے قریب کہانیاں پڑھ چکا ہوں۔ اللہ اللہ۔۔۔ بنے گا کیا میرا۔۔۔ بالکل سچ کہا آپ نے۔۔۔ کہ اس جیسی باریک روی ممکن نہ ہے۔۔۔ میں کل ہی ایک کہانی...
  15. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    ہنسانا آسان سمجھتی ہیں آپ؟
  16. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    ڈائری سے کچھ عطا ہو۔
  17. نیرنگ خیال

    بچے، کھیل اور والدین (از قلم نیرنگ خیال)

    سوچیں اور عملی کام کی تیاری کریں۔
  18. نیرنگ خیال

    ایک روسی کہانی کا مختصر ترجمہ

    فیس بک پر یہ تحریر کچھ سال قبل پڑھی تھی۔ نام معلوم نہیں۔ کس نے ترجمہ کیا ہے۔ چیخوف روس کا ایک مصنف تھا جو 1904 میں فوت ہو گیا. اس نے روس کے سرخ انقلاب سے پہلے وہاں کے حالت پر بے شمار کہانیاں لکھیں جو ہمیں بتاتی ہیں کے روسی معاشرہ کتنا بے حس ہو چکا تھا جس کی وجہ سے وہاں انقلاب آنا پڑا. چیخوف کی...
Top