السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
بھائی آپ نےبہت ہی فکرانگیزمضمون شیئرکیاہےہم نےدراصل اپنےآپ کوبھلادیاہےہم جماعتوں میں تقسیم ہوگئےفرقہ بندیاں عام ہوگئي ہیں۔ اوراس میں قصورہم سب کاہے اوراس کاعلاج بھی ہم سب نےہی مل کرہی کرناہمیں ظلم کوظلم کہنااورکوشش کرنی ہےکہ ظالم کواس کاجواب بھی دیں اورظلم کوبھی روکیں...