نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    آج کی دلچسپ خبر!

    62 سال شادی چلانے کا کامیاب نسخہ ہے۔ :)
  2. عرفان سعید

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    یہاں تو گھر کی مچھلی دال برابر ہوئی پڑی ہے۔
  3. عرفان سعید

    خوشبو

    جب سے اک شخص میرے دھیان میں ہے کتنی خوشبو مرے مکان میں ہے قصری کانپوری
  4. عرفان سعید

    خوشبو

    وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا پروین شاکر
  5. عرفان سعید

    خوشبو

    کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی پروین شاکر
  6. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    مجھے اس سے شدید اختلاف ہے۔ عورت ایک ہائیڈروجن بم کی طرح ہوتی ہے۔ :)
  7. عرفان سعید

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    میرا مطلب بھی کک ٹاپ ہی تھا۔ جلدی میں واضح نہیں کر سکا۔
  8. عرفان سعید

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    انڈکشن الیکٹرک اوون
  9. عرفان سعید

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    میں مچھلی بنانے کیا گیا، یہاں تو مچھلی منڈی بن گئی۔ :)
  10. عرفان سعید

    کرونا وائرس ہیلسنکی تک پہنچ گیا۔

    کرونا وائرس ہیلسنکی تک پہنچ گیا۔ خدا خیر کرے۔ ربط
  11. عرفان سعید

    وڈیو ایڈیٹنگ سے متعلق ایک سوال

    ویڈیو پیوند کاری :)
  12. عرفان سعید

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    بہت شاندار تصاویر ہیں۔
  13. عرفان سعید

    گھر پر مچھلی خود ابالیے

    ہم ابھی ابال تو نہیں رہے لیکن رات کے کھانے کے لیے برقی چولہے میں بیک کر رہے ہیں۔ بس 5 منٹ میں تیار ہوا چاہتی ہے۔
  14. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ شادی کرنے سے پہلے پوچھنا تھا۔ :)
  15. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    آنجہانی میں مقناطیسیت تو بہت تھی۔ :)
  16. عرفان سعید

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اس بارے میں کچھ تجسس پیدا ہو گیا۔ قتلِ عام ایک پیغمبر کے شایانِ شان کیسے ہو سکتا ہے؟ اللہ کی کتاب کیا حضرت عیسیؑ کے دوبارہ آنے اور اس قتلِ عام کی کوئی خبر دیتی ہے؟
  17. عرفان سعید

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    لڑائی لڑائی معاف کرو ٹرک کی بتی صاف کرو :)
  18. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
Top