معذرت کی کوئی بات نہیں۔۔۔ اور اسی طرح نام کی بھی کوئی بات نہیں۔ رہنے دیں اس کی کوئی خاص ضرورت نہیں۔ میں تو بس فائل اتارنے اور کسی نئے پروجیکٹ کے بارے میں جاننے کے لئے آیا تھا۔ ہاں جب کوئی نئا پروجیکٹ شروع ہو تو بتا ضرور دیجئے گا۔۔۔
آپ اپنے بلاگ کی ڈیٹا بیس کو ایکسپورٹ کر لیں پھر نئا بلاگ بنا کر اس میں امپورٹ کر لیں آپ کی ساری تحریر نئے بلاگ پر منتقل ہو جائیں گی۔۔۔ یہ آسان ہو گا کیونکہ اردو ٹیک پر بھی ورڈ پریس ہی چل رہا ہے۔۔۔ بلاگ کے ایڈمن کنٹرول پینل میں یہ ایکسپورٹ اور امپورٹ کی آپشن موجود ہو گی۔
روزنامہ جنگ کے مطابق
بلوچستان میں زلزلے سے سیکڑوں افراد جاں بحق
Updated at 2230 PST
کوئٹہ...بلوچستان میں شدید زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد200سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اب بھی متعدد افرادملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والاضلع زیارت ہے جہاں سب سے اموات ہوئیں۔زلزلے...
بہت خوب۔۔۔ آخر توبۃ النصوح مکمل ہو گئی۔۔۔ کچھ صفحات میں بھی ٹائیپ کئے تھے اب جب یہ لنک دوبارہ دیکھا تو یاد آ گیا ہے۔۔۔
ویسے آج کل کونسی کتاب ٹائیپ ہو رہی ہے کچھ ہمیں بھی تو پتہ چلے ہو سکا تو ہم لائبریری ٹیم ممبر ہونے کی کچھ لاج رکھ لیں گے۔۔۔
تمام اہلیانِ محفل کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
باقی دوستوں مسائل آتے ہیں حل ہوتے ہیں۔۔۔ یہ تو زندگی کا حصہ ہے۔۔۔ انشاءاللہ تعالٰی ویب سرور کے مسئلے کا کوئی نہ کوئی حل نکل آئے گا۔۔۔ منتظمین بڑے ذمہ دار لوگ ہیں۔ اور اگر ہماری ضرورت ہوئی تو تب بھی بتا دیں گے۔۔۔
کل ڈیٹابیس ایرر آ رہا تھا پھر 500 لیکن بعد میں ٹھیک ہو گیا تھا۔ اب جب میں آن لائن ہوا تو محفل کی طرف آیا تو وہی 500 کا ایرر آ رہا تھا لیکن اب پھر سے ٹھیک ہو گیا ہے۔۔۔
تمام دوستوں کا بہت شکریہ کہ انہوں نے مجھے یاد رکھا۔۔۔ دیر سے آنے کی معذرت۔۔۔
وہ تو شمشاد بھائی نے بتایا تو میں نے یہ دھاگہ دیکھا ورنہ میں جب بھی آن لائن آتا ہوں تو نئی پوسٹ کو دیکھتا ہوں لیکن مجھے کہیں بھی یہ دھاگہ نظر نہیں آیا کیا محفل صرف چند دن کے ہی نہ پڑھے ہوئے دھاگے دیکھاتی ہے؟؟؟
یہ میری چند تحاریر ہیں جو میں نے محفل پر پوسٹ کی ہیں اگر یہ بھی "آپ کا کالم" فورم میں منتقل ہو جائیں تو بہتر ہو گا۔ باقی جیسے آپ کی مرضی۔۔۔
تحقیق سے دوری مسائل کا باعث اور ہمارا المیہ
مسلمان بے گناہوں کا خون نہیں بہاتا
تبلیغ کا طریقہ بہتر کرو اور اختیاط سے کام لو
ہم کیا ہیں؟
میں نے کیا...