م م مغل بھائی آپ کس پریشانی میں پڑ گئے ہیں؟ یہ دنیا تو اچھوں اچھوں کو بدنام کر دیتی ہے۔۔۔
باقی میں نے آپ میں کوئی ایسی ویسی چیز جسے آپ تعصب پروری کہہ سکتے ہیں نہیں دیکھی۔۔۔ پتہ نہیں کس نے ایسی افواہ پھیلائی اور چھپ کر وار کیا۔۔۔ باقی مذہبی معاملات میں سختی میرا نہیںخیال کہ تعصب پروری ہے۔۔۔ ویسے...