الف نظامی بھائی یہ "ابو انیس محمد برکت علی صاحب" کہیں وہی تو نہیں جنہوں نے فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد فیصل آباد کے قریب ایک قصبہ "سالاروالا" میں ایک قرآن محل بنایا تھا؟؟؟
اگر یہ وہی ہیں تو اِن کے بارے میں کافی سنا ہے اور اِن کے قرآن محل کے بارے میں بھی۔۔۔ سنا ہے اُس محل میں قرآن پاک کے کئی نایاب...