نتائج تلاش

  1. بلال

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    میں نے آج فائر فاکس 3 انسٹال کیا ہے اس میں سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے۔۔۔ اب پتہ نہیں یہ میرے براؤزر کا مسئلہ تھا یا پھر نبیل بھائی نے مسئلہ حل کر دیا ہے۔ خیر جو بھی اب فی الحال کوئی مسئلہ نہیں آ رہا اور امید ہے آئندہ بھی مسئلہ نہیں ہو گا۔
  2. بلال

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    جی بالکل یہ فانٹ بہت اچھا ہے۔ فائر فاکس 3 بھی ڈاؤن لوڈ ہوا پڑا ہے لیکن بس یہ انسٹال تھا تو سوچا یہی چلنے دو میں ابھی 3 کو انسٹال کرتا ہوں پھر دیکھتا ہوں اُس میں کیا رزلٹ آتا ہے۔۔
  3. بلال

    اسلامی جمہوریہ پاکستان سے آباؤاجدادی جمہوریہ اقتدارستان (تبدیلی نام)

    جی نہیں جناب ہم نے کوئی غلط اخذ نہیں کیا بلکہ میں نے سوچا آپ کی بات کی مزید وضاحت کر دوں۔
  4. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
  5. بلال

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    کچھ تصاویر پیش کی ہیں جہاں جہاں سرخ دائرہ لگایا ہے وہاں دیکھیں یہ فائر فاکس 2 کا رزلٹ ہے جہاں بھی ہم انگلش کا کوئی لفظ یا فقرہ لکھتے ہیں تو اس کے بعد کافی وقفہ آ جاتا ہے یہی حال لنک دینے کے بعد بھی ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ لکھتے کوئی لائن جتنی لمبی ہو اس لائن کے شروع میں اتنا ہی زیادہ وقفہ ہوتا...
  6. بلال

    ! علوی نستعلیق کی ابتدائی ٹیسٹنگ !

    بہت اچھا فانٹ ہے بس ایک بات جو کہنا چاہتا تھا کہ جب ہم اس کو انسٹال کرتے ہیں تو فانٹس کے فولڈر میں اس کے نام کے ساتھ ورژن بھی آتا ہے جو میرے خیال میں نہیں ہونا چاہئے بلکہ صرف نام ہی ہونا چاہئے۔ کیونکہ جب ہم کسی ویب سائیٹ میں اسے استعمال کریں گے تو اس کے نام کے ساتھ ساتھ ہمیں ورژن بھی لکھنا ہو...
  7. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  8. بلال

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    بہت عمدہ، بہت خوبصورت، بہت اچھا اور نہ جانے کیا کیا کہوں اس فانٹ کو، میرے پاس الفاظ نہیں۔ اسی طرح بنانے والے امجد علوی کے لئے بھی الفاظ نہیں۔۔۔ امجد علوی بھائی نے ہماری ایک دلی مراد پوری کر دی۔ بے شک علوی نستعلیق ایک نئے دور کی ابتداء ہے۔ میری تمام دعائیں امجد علوی بھائی اور علوی نستعلیق کے...
  9. بلال

    اسلامی جمہوریہ پاکستان سے آباؤاجدادی جمہوریہ اقتدارستان (تبدیلی نام)

    طالوت بھائی اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمیں شرم نہیں آتی اور اسی طرح ہمارے حکمرانوں کو بھی شرم نہیں آتی۔ اگر عوام اور حکمرانوں میں شرم ہوتی تو آج ہمارا یہ حال نہ ہوتا۔ چھوٹا سا تبصرہ لیکن بات بہت بڑی مگر سن چکے لاکھوں بار پھر بھی "شرم ہم کو مگر نہیں آتی"
  10. بلال

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    جناب میرے خیال میں بھولے کم ہیں کیونکہ ہم سب کو یاد ہے۔۔۔ میرے بھائی یاہو گروپ میں میں نے بھی شمولیت کی ہے لیکن وہاں بھی باقی گروپس کی طرح ای میل کا انبار لگا ہوا ہے۔ میرے خیال میں اردو ویب یا بلاگ بہتر تھا۔ اب یاہو گروپ میں باقی اسلامی گروپس کی طرح ای میل موصول ہو رہی ہیں۔ اس میں اتحاد کو فروغ...
  11. بلال

    اسلامی جمہوریہ پاکستان سے آباؤاجدادی جمہوریہ اقتدارستان (تبدیلی نام)

    تحریر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ ٹھیک کہا آپ نے پاکستان کو نقصان پہنچانے والے ہمارے نااہل حکمران ہی ہیں۔ ویسے کچھ دن پہلے میں کہیں پڑھ رہا تھا کہ نواز شریف اور زرداری کی جتنی رقم باہر کے ملکوں میں ہے وہ صرف اُس کو پاکستانی بینکوں میں رکھ دیں۔۔۔غور کریں صرف رقم پاکستان میں رکھیں کسی کو دیں...
  12. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  13. بلال

    علوی نستعلیق ۔۔ تمغہ افتخار ۔ نقد انعام

    بہت خوب۔۔۔ بہت بڑا کام کیا ہے علوی بھائی نے۔۔۔ اللہ امجد علوی کو جزا دے۔۔۔آمین ہم تو صرف دعا ہی کر سکتے ہیں۔
  14. بلال

    میں انسان ہوں ؟

    بہت خوب خرم بھائی۔۔۔ تحریر بہت اچھی ہے۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کی پریشانی دور کرے اور آپ کو بے حساب خوشیاں دے۔۔۔آمین ویسے شمشاد بھائی والا مشورہ بھی قابل غور ہے۔ یقینا کچھ افاقہ ہو جائے گا بلکہ سب پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔۔۔
  15. بلال

    اسلامی جمہوریہ پاکستان سے آباؤاجدادی جمہوریہ اقتدارستان (تبدیلی نام)

    کچھ عرصہ پہلے ایک سرکاری اعلان ہوا بلکہ حکم ہوا۔ سن کر بڑا عجیب لگا۔ بہت کچھ کہنے کو دل کیا مگر اندر ہی اندر جلتے رہے اور اپنے نظام پر سوچتے رہے۔ اسی سوچ میں سوچا کہ حکومت تو جیسی ہے سو ہے لیکن ہم کیسے ہیں؟ انہیں سوچوں میں گم تھا کہ پاکستانی معاشرے میں پیدا ہونے والے معصوم بچے کا نام رکھنے کے...
  16. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  17. بلال

    مبارکباد ماہر ہو ہی گئے طالوت بھائی بھی..........

    طالوت بھائی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
  18. بلال

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ تعالٰی اُس کو مکمل صحت و تندرستی نصیب فرمائے۔۔۔آمین۔۔
  19. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  20. بلال

    پرانا دوبئی

    واہ بہت خوب۔۔۔ واقعی پرانے دبئی میں اور نئے دبئی میں بہت فرق ہے جتنا 1960 کی کلر تصویروں میں اور 1982،1983 یا 1986 کی بلیک اینڈ وائٹ میں فرق ہے۔۔۔ امید ہے بات سمجھ گئے ہوں گے۔۔۔
Top