نتائج تلاش

  1. م

    نہ پوچھو ذات کی نے جی

    نہ پوچھو ذات کی نے جی مری اوقات کی نے جی میں غلطی کر تے بیٹھا واں بھلانڑا بات کی نے جی اے چیکاں کیوں نہیں سنڑدے چھپے جزبات کی نے جی جدوں دا یار رُس بیٹھا رخ حالات کی نے جی میں لاڑا ہی نہیں بنڑیا پھری بارات کی نے جی مری تھرتی تاں بنجر ہے کہو، برسات کی نے جی نئیں سی پیار...
  2. م

    اک پنجابی دی غزل،ٰ "کسے دے عیب پھولیں نہٰ" پیش ہے

    کسے دے عیب پھولیں نہ کسے دے راز کھولیں نہ زباٰں تالے لگا رکھیں رویں چپ چاپ، بولیں نہ کوٰیں مٹھا، رویں چنگا زبانی زہر گھولیں نہ سنیں، سمجھیں، تے من جاویں دلاں اندر ٹٹولیں نہ پوے نہ تینوں پچھتانا پیا کوڑا پھرولیں نہ پھڑیں جد پیار دا پیالا روے قابو، توں ڈولیں نہ کسے دی ہاٴے...
  3. م

    بحر بتائیے

    بحر - بحر خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع افاعیل - فاعِلاتُن مُفاعِلُن فَعلُن
  4. م

    بحر بتائیے

    بحر - بحر رمل مسدس محذوف افاعیل - فاعِلاتُن فاعِلاتُن فاعِلُن (آخری رکن میں فاعلن کی جگہ فاعلان بھی آ سکتا ہے) اشاری نظام - 2212 2212 212 (آخری رکن میں 212 کی جگہ 1212 بھی آ سکتا ہے)
  5. م

    اصلاح کردیں۔

    بحر - بحر مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف افاعیل - مَفعُولُ فاعِلاتُ مَفاعِیلُ فاعِلُن (آخری رکن میں‌ فاعلن کی جگہ فاعلان بھی آسکتا ہے) اشاری نظام - 122 1212 1221 212 شرائط پوری ہیں جی، مفہوم آپ جانتے ہیں
  6. م

    اصلاح۔۔۔

    جناب رفیع صاحب، آداب عرض ہے محترم جناب اُستاد الف عین صاحب کے آنے تک، اگر ناگوار خاطر نہ گزرے تو کچھ عرض کرتا ہوں یہ بحریوں ہے بحر - بحر ہزج مثمن سالم افاعیل - مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن اشاری نظام - 2221 2221 2221 2221 اگر میں آپ کے اختیار کردہ معنی اور مفاہیم کو...
  7. م

    چھین نہ مجھ سے فن یہ شیشے کا

    دیکھ مجھ سے سہا نہیں جاتا جسم پر اب کفن یہ شیشے کا ؤآۃ ؤآۃ
  8. م

    آیک غزل برائے اصلاح و تبصرہ،'' آخرش درد بلا خیز نے پھر آن لیا''

    آخرش درد بلا خیز نے پھر آن لیا جس سے بچتے تھے عدو تیز نے پھر آن لیا سات پردوں میں تو محبوب چھپا رکھا تھا پر رقیبان فتن بیز نے پھر آن لیا اس کہانی کا بھی انجام کوئی بتلاو ختم بیماری، تو پرہیز نے پھر آن لیا خالی پیمانہ اگر رہتا تو اچھا ہوتا رند کو پیالہء لبریز نے پھر آن لیا خون پر...
  9. م

    مبارکباد عید مبارک

    ارے صاھب کیا ےاد دلا دیا، یہ بھائی صاحب کی دکان ہے کہیں پاکستان میں؟
  10. م

    مبارکباد عید مبارک

    تدبر بھی وہی عطا کرتا ہے، اور تدبیر کا سبب بھی مسبب الاسباب خود ہی بناتا جی، امید کا دامن مت چھوڑیئے اور اپنی مقدور بھر جو کر سکتے ہیں، کرتے جائیے۔ بعض اوقات ایک معمولی سی کاوش ایک بڑے اکرام پر منتج ہو جاتی ہے جی
  11. م

    مبارکباد عید مبارک

    اللہ سے خیر مانگیے، دعا کیجیے، انشااللہ سب ٹھیک ہو گا
Top