بہت شکریہ تعبیر آپی آپکا اور غائب تو واقعی ہو گیا تھا کچھ عرصہ کے لیئے پاکستان چلا گیا تھا مگر واپس آن پہنچا ہوں اور آجکل مانچسٹر میں ہی قیام پذیر ہوں۔ امید ھے آپ بھی خیریت سے ہونگی۔
وعلیکم السلام!
بہت شکریہ فرحت یقیناً یہ میری زندگی کا ایک نہایت اہم موقع ھے اور گریجویشن ڈے اسی ماہ کی سولہ تاریخ کو ہو چکا ھے۔ اس تقریب کی ویڈیو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جاسکتی ھے۔
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
وعلیکم السلام وسیم صاحب بہت اچھی بات ھے کہ آپ نے اس فورم پر رکنیت اختیار کی۔ بس تعارف کے زمرے میں جا کر اپنا تعارف کرا دیجیئے۔ شکریہ۔ ویسے یہ اٹھائیس دن کام اور چودہ دن گھر کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔ بحرحال خوش آمدید
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
شکریہ عمار جی اور جناب بالکل محفل میں مستقل ہونے کا پورا پورا ارادہ ھے (اگر آپ تھوڑی سی جگہ دیں تو;))۔ بنیادی مضمون تعمیراتی پراجیکٹس کے حوالے سے تھے، کچھ تفصیل اور لکھ چکا ہوں اس حوالے سے۔
بہت شکریہ عندلیب! اور واقعی پچھلا کچھ وقت کافی مصروف گزرا کہ موقع ہی نہ ملا محفل گردی کرنے کا اور اب یوں لگتا ھے کہ جیسے بہت عرصے بعد محفل میں آنا ہوا:)
امید ھے آپ بالکل خیریت سے ٹھیک ٹھاک ہونگی۔
ارے شمشاد بھائی کیا کہوں اب صرف معذرت ہی کر سکتا ہوں باجو سے، رزلٹ اور ڈگری کی تاریخوں میں اتنا کم وقت ملا جس میں بہت سی چیزیں سلجھانی تھیں کہ موقع ہی نہ ملا باجو سے بات کرنے کا۔