اب پہلی کوشش تو جاب ہی کی ھے مگر انشاءاللہ پڑھائی کو بھی ساتھ ساتھ جاری رکھنے کا ارادہ ھے۔ دیکھو حالات کیا رُخ اختیار کرتے ہیں بس اللہ تعالٰی سے بہتری ہی کی دعا ھے۔
اور تم نے میرا کھاتہ ابھی تک کھولا نہیں اپنی طرف؟ بہت نایاب ہو بھئی اس ضمن میں کیونکہ بہت ہی کم لوگ ایسے ہیں جن کا میں نے کچھ...