نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  2. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    قیامت کی نشانیاں ہیں سب، اللہ سے بہتری کی دعا کرنی چاہیئے۔
  3. حسن علوی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    سو کیسے جاؤں بھوکے پیٹ نیند کیسے آئے گی، اب چاروناچار خود ہی کچن میں قدم رنجا فرمانا پڑیں گے۔ دل تو کر رہا ھے کہ لات مار کر اٹھاؤں بھائی صاحب کو کہ چلوں میاں میرے ساتھ کچن میں کھانا بناؤ:beating:
  4. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    مرحوم لیپ ٹاپ تھا جو اب نہیں رہا مگر امید ھے جلد ہی ایک نیا خرید لوں گا پھر آمد و رفت برقرار رھے گی انشاءاللہ۔
  5. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    واہ شمشاد بھائی آپکے 'ٹھنڈے ٹھار' سے تو پاکستان کی ریڑھی پر بِکنے والا 'شربت دلبہار' یاد آ گیا۔ کچھ اسی قسم کی آواز لگا رہا ہوتا ھے شربت والا بھائی، آؤ میرے بھائی شربت ھے دلبہار ٹھنڈا ٹھار، صرف دو روپے گلاس دو روپے میں۔۔۔۔۔۔:grin::grin::grin:
  6. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ارے شمشاد بھائی ایسا کچھ نہیں بس یوں سمجھیئے کہ 'کلّی جان تے دکھ نے ہزاراں' ہاہاہاہاہا مسئلہ کچھ یوں ھے کہ ایسا کل فارغ الکمپیوٹر ہوں تو ذرا آنا کم ھے (اندر کی رپورٹ ھے کسی سے مت کہیئے گا) ابھی بھی ادھارا مانگ کر محفل میں آ گُھسا ہوں
  7. حسن علوی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    سخت ہی سردی ھے باہر اور اندر آگ لگی ہوئی ھے (رومیٹ کھانا بنائے بغیر ہی سو گیا:mad::mad:)
  8. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    چاکلیٹ آئس کریم۔۔۔
  9. حسن علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں تو سب ہی مِس کر رہا ہوں، نجانے کیوں:(:(
  10. حسن علوی

    چنیوٹ، میٹرک امتحان میں فیل ہونیوالی طالبہ نے دل برداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا

    سوچنے کی بات یہ ھے کہ اس موت کا ذمہ دار ہم کس کو ٹھہرائیں‌، تعلیمی نظام یا ۔۔۔۔۔؟؟؟؟
  11. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم ہممممممم یعنی کہ ایک نئی قسط شروع ہو گئی اور میں پھر رہ گیا:rolleyes:۔ اس وقت تو میری حاضری ہو رہی ھے امید ھے شمشاد بھائی آئیں گے۔
  12. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  13. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    اب دشمنیاں پالنا تو کوئی سمجھداری کی بات نہیں ھے نا بھئی۔۔۔
  14. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    فی الوقت تو ہم بھی کہیں جانے کا سوچ رہے ہیں۔۔۔
  15. حسن علوی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    سردی بڑھتی ہی جا رہی ھے، کل سے بارش نہیں ہوئی مگر ہوا بہت تیز ھے۔ اندر کا موسم کچھ عجیب سا ہی ھے بیان سے باہر:)۔ اس دھاگے میں اضافی اچھا لگا، شکریہ زونی۔
  16. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  17. حسن علوی

    مبارکباد فہیم کی دوسری سالگرہ

    محفل پر دوسری سالگرہ مبارک ہو فہیم۔
  18. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    دیر ہو جاتی ھے کبھی کبھی سوچتے ہوئے
  19. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    عندلیب آپی کی بات کبھی غلط ہو سکتی ھے کیا، ھے نا؟؟؟؟:)
Top