نتائج تلاش

  1. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    نواز شریف کو اسی بات کا رونا ہے کہ انہیں پانامہ کرپشن پر نااہل نہیں کیا اقامہ پر کر دیا۔ جبکہ وہ اچھی طرح سے جانتے ہیں کرپشن پر نااہلی صرف نیب کے ٹرائل کورٹ میں ممکن ہے۔ سپریم کورٹ نے اسی لئے باقی کا کام نیب کے سپرد کیا ہے۔ جس پر آئے روز میڈیا میں واویلا کھڑا کیا جاتا ہے۔ آج مریم نواز کا نیب سے...
  2. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    جب سول اور فوجی قیادت کے تعلقات اتنے خراب ہوں کہ ایک دوسرے کے جہاز اپنے ہی ملک میں اترنے نہ دیں تو ایسے میں مارشل لا شوقیہ نہیں لگتے
  3. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    آپکی بھی غلط فہمی ہے کہ ہر انسان بکنے کو تیار ہے۔ جن ججوں نے نواز شریف کو نااہل کیا انکو بھی خریدنے کی کوشش کی گئی، ڈرایا دھمکایا گیا مگر وہ اپنے مؤقف پر قائم رہے۔ ماضی میں اپنے خلاف فیصلے آنے پر نون لیگ عدلیہ پر حملے کر دیا کرتی تھی۔ اب وہ بھی جانتی ہے کہ افواج عدلیہ کو تحفظ دے رہی ہیں۔ اسلئے...
  4. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    یہ ڈکٹرائن ماضی کی کچھ تلخ غلطیوں یا کوتاہیوں کے بعد وجود میں آئی۔ افواج سے پہلے غلطی یہ ہوئی کہ انہوں نے جمہوری اقتدار پر قبضہ کیا۔ مانا کہ اسوقت بھی جمہوری حکمران نااہل تھے مگر پھر اس بنیاد پر اقتدار سال ہا سال اپنے پاس رکھنا غلط تھا۔ پھر افواج سے دوسری غلطی یہ ہوئی کہ انہوں نے چھینا ہوا سیاسی...
  5. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    یہ بات کسی حد تک درست ہے مگر سو فیصد درست نہیں ہے۔ اگر پاکستانی سیاسی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ملک کے قیام کے بعد واحد جماعت آل انڈیا مسلم لیگ نے کونسا تیر مار لیا؟ فوج کی پہلی بار مداخلت سے قبل جو سیاسی بھونچال آیا ہوا تھا، اسوقت ووٹ کو طاقت دو والی اشرافیہ کدھر مر کھپ گئی تھی؟ عباس اعوان کی بات...
  6. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    نون لیگ کا یہ دوغلہ رویہ صرف ڈکٹرائین تک محدود نہیں ہے۔ کائنات کی ہر وہ شے جو انکے خلاف اٹھتی ہے، یہ اسکے خلاف ہو جاتے ہیں۔بیشک وہ درست ہو۔ اور جو کوئی بھی انکے ساتھ اچھا کرتا ہے۔ یہ اسکے ساتھ ہو جا تے ہیں بیشک وہ غلط ہو۔ پاکستانی حدود کی تک بات تو اب بہت پرانی ہو گئی ہے۔ دو سال قبل جب پانامہ...
  7. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    اداروں پر کوئی تنقید نہیں ہورہی۔ ان ججوں پر ہو رہی ہے جنہوں نے نواز شریف کو نااہل شریف کیا۔ یہی کام وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کیساتھ بھی کیا گیا تھا۔ اسوقت نا اہل شریف نےانہیں عدلیہ کا فیصلہ نہ ماننے پر کھری کھری سنائی تھی۔ آج خودو ہی حرکتیں کر رہے ہیں:
  8. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    اپنی مرضی کی یاداشت ہے شاید۔ 1997 میں نااہل شریف نے اپنے گلو بٹوں کیساتھ عظمیٰ پر حملہ کر دیا تھا:
  9. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    تاریخ سے سبق سیکھیں۔ مشرف نے یہی کام جامعہ حفصہ کے جہادیوں کیخلاف کیا تھا۔ جسکے بعد عوامی رد عمل جہادیوں کے حق میں شفٹ ہو گیا۔ فوج یہی غلطی دوبارہ کیوں دہراتی؟
  10. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    الحمدللہ قومی خزانے کی اس کھلواڑ کی طرف اشارہ تھا: Pakistan's 'net reserves stand at minus $724m' - The Express Tribune
  11. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    انسداد دہشت گرد عدالت کی طرف سے انکے خلاف وارنٹ گرفتاری نکل چکے ہیں۔ افواج انکو بچائے گی؟
  12. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    جب منتخب حکومت خود مختلف خطرات کے تحت عدلیہ کو بچانے کیلئے افواج کو طلب کر لیتی ہے، تب یہ بلی تھیلے سے باہر کیوں نہیں آتی؟ نا اہل شریف ماضی میں اپنے غنڈوں کو لیکر عدلیہ پر حملے کر چکے ہیں۔ ان خطرات کے پیش نظر افواج کا عدلیہ کو تحفظ دینا کوئی حیرت کی بات نہیں۔
  13. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    جب بھاری مینڈیٹ سے منتخب شدہ حکومت ان مسائل پر افواج کو آن بورڈ نہیں لے گی تو ایسے ہی ہوگا۔ اسمیں حیرت کی کیا بات ہے؟ کیا فوج ملک کی بگڑتی معاشی صورت حال پر خاموش رہے؟ خاص کر جب اس سے ملک کی دفاعی و عسکری طاقت پر اثر پڑ رہا ہوں۔
  14. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    طاقت کے اصل منبع کو اس حال تک آپکے پسندیدہ حکمرانوں نے پہنچایا ہے۔
  15. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    عبدالقیوم چوہدری آجکل کام پر دل نہیں لگ رہا؟
Top