نتائج تلاش

  1. Fari

    چار موسم ایک ہی تصویر میں

    تصاویر کے ساتھ بہت خوبصورت تجربات ہیں-:applause:
  2. Fari

    ایگری کلچر کنٹری

    آپ نے تو 'ن' کو ایسے نکالا ہے جیسے سیاست دان 'عوامی فیصلے' کرتے وقت عوام کو دودھ میں سے مکھی کی طرح نکالتے ہیں۔۔۔۔۔۔:idontknow:
  3. Fari

    ایگری کلچر کنٹری

    عوام ایگری نہیں کرے گی تو سب جماعتیں اینگری:mad: ہو جائیں گی نا۔:)
  4. Fari

    ایمان افروز ویڈیوز!

    بہت اچھی لگیں- واقعی میں انھیں دیکھ کر دل خوش ہو گیا-:applause:
  5. Fari

    کوئی ہے جو سڑک پار کرا دے؟

    ہم سب بھی بصارتی اندھے ہی تو ہیں۔ بینائی کے ضرورت مند ہیں ہم لوگ۔ خدا ہم سب کو ہدایت دے۔ آمین
  6. Fari

    ابن انشا چڑیا اور چڑا

    شکریہ۔ ارے اتنا مشکل کام؟ میرے خیال میں ابھی تو میرا تعارف اتنا خاص نہیں کہ ایک دھاگا اس پہ ضائع کر دیا جائے۔:)
  7. Fari

    گوگل سےٹریفک حاصل کرنا

    میرا نہیں خیال۔ کیونکہ گوگل سے تصویریں تو روزانہ ہزاروں لوگ استعمال کرتے ہی ہیں۔ ہاں البتہ ایک مسئلہ یہ آسکتا ہے کہ اگر کسی بناء پہ گوگل سےوہ تصویر حزف ہو جائے تو آپ کی سائٹ سے بھی ربط ختم ہو جائے گا ۔
  8. Fari

    ابن انشا چڑیا اور چڑا

    بہت شکریہ- میں لاہور سے فرخندہ ہوں- باقی تعارف میریprofile میں ہے- مزید کچھ خاص نہیں- :)
  9. Fari

    گوگل سےٹریفک حاصل کرنا

    یہoption Firefox میں ھے- Internet Explorer میں آپ right click کر کے Properties سے یہ location کاپی کر سکتے ہیں-
  10. Fari

    ابن انشا چڑیا اور چڑا

    غالباً ابنِ انشا کی "اردو کی پہلی کتاب" سے اقتباس ہے- بہت عمدہ-
  11. Fari

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    وہاں خاک جشن ہو عید کا ، وہاں خاک دل کا کنول کھلے جہاں زندگی کی ضرورتوں کا بھی حسرتوں میں‌ شمار ہو
  12. Fari

    محسن نقوی ذکرِ شبِ فراق سے وحشت اسے بھی تھی

    میں تھا کہ سب کے سامنے اقرار کر گیا وہ مانتا نہ تھا،حالانکہ محبت اسے بھی تھی محسن میں اس کو کہہ سکا نہ حالِ دل درپیش تازہ مصیبت اسے بھی تھی
  13. Fari

    Windows Live Messenger 2009

    جناب اگر کسی کو اس کے Uninstall/Remove کرنے کا طریقہ معلوم ہو تو رہنمائ فرما دیں کیونکہ اس میں بس یہی بڑی خرابی ہے کہ یہ Add and Remove Programs میں سے remove نہیں ہوتا۔
  14. Fari

    گوگل سرچ انجن میں شایٹ‌شامل کرنا

    اس کا مطلب ہے کہ آپ کے sitemap میں کوئ problem ہے۔ اور google اسے اپنے database میں شامل نہیں کر پایا ہے۔ آپ اس کے ساتھ نظر آ رھے checkbox کو check کریں اور resubmit کر دیں۔ آپ اگر google.com پہ جا کر site:yoursitename.com لکھیں تو آپ کو google آپ کی سائٹ کے ان pages کی لسٹ دکھا دے گا جو اس نے...
Top