جناب آپ کے ستارے کی چال سے پتا چل رہا ہے کہ آپ کا ساڑھ ستی کا زمانہ ہے------:eek: :nailbiting:
اللہ کرم کرے-:battingeyelashes:
جلدی سے ستاروں کی نحوست دور کرنے والا نقش بنوا لیں- افاقہ ہوگا-
لڑائی لڑائی معاف کرو-- اللہ کا گھر صاف کرو- :)
آپ سب کی آپس کی بحث کا فائدہ سوائے اس کے کچھ نہیں نکلنا کہ جو کھا رہے ہیں وہ کھاتے ہی رہیں گے - اور جو مر رہے ہیں (بھوک سے، بیماری سے، بموں سے) وہ ایسے ہی مرتے رہیں گے- :(
بے شک اللہ نے انسان کو دماغ جیسی نعمت سے اسی لیئےنوازا ہے کہ اس کا بھر پور استعمال کیا جائے- میرے خیال میں تو چڑچڑے لوگ بہت مشکل سے کسی بھی نتیجےپر پہنچتے ہیں کیونکہ ان کے باطن میں چھپا ڈر ان کو کوئی بھی فیصلہ کرنے میں مشکلات سے دوچار کرتا ہے-
ہو سکتا ہے یہ تحقیق درست ہو لیکن صرف قوتِ فیصلہ کی حد تک۔۔ عملی طور پر بھی تو چڑ چڑے لوگوں کو آزمایا جائے تو معلوم ہوگا کہ کسی بھی کام کو خوش مزاج لوگ زیادہ بہتر طریقے سے سر انجام دیتے ہیں---- میں تو بہت چڑچڑی ہوں--:( :frustrated: