نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    شرارتی گڑیا عینی !:good:آپ کو 3 ہزاری ہونا:congrats: اپنی شرارتیں جاری رکھنا۔
  2. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرا نام نوشاب ہے

    نوشاب صاحب ! آپ اپنے نام میں سے ایک بھی حرف ہٹا دیں گے تو آپ آپ نہیں رہیں گے۔ آپ کا نام ہی مٹ جائے گا۔اور نتھنگ مطلب کچھ نہیں رہیں گے -یعنی آپ کی ہستی اور وجود ہی مٹ جائے گا۔ یہ خصوصیت تو صرف اللہ کے اسم ذات ہی میں پائی جاتی ہے۔رب تعالیٰ کے اسمِ ذات اللہ میں سے الف حذف کریں تو باقی رہے گا= للہ...
  3. فارقلیط رحمانی

    بوتل بند جہاز

  4. فارقلیط رحمانی

    فارسی شاعری بے حجابانہ درآ از درِ کاشانۂ ما --- محی الدین عبد القادر جیلانی

    انتہائی خوبصورت کلام ہے۔ شیئرنگ کے لیے ممنون ہیں۔الف ۔ نظامی صاحب، شکریہ۔
  5. فارقلیط رحمانی

    بے حسی کا اوزون

    گل بانو!اچھی تحریر ہے، آپ کی سی فکر مند بہنیں قوم و ملت کے لیےجب تک فکر کرتی رہیں گی۔ روشن مستقبل کی امید کی جا سکتی ہے۔
  6. فارقلیط رحمانی

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    شوہر کو دفتر جانے کی دیری ہو رہی تھی۔ بڑی عجلت میں جیسے تیسے تیاری کر کے وہ گھر سے دفتر جانے کے لیے نکلا۔ دوسری منزل سے اُتر کر جب نیچے پہنچا تو اُسے یاد آیاکہ وہ اپنا دستی رومال اورعینک تو اوپر ہی بھول گیا ہے۔ چونکہ کافی دیر ہو چکی تھی لہٰذا اُس نے مناسب سمجھا کہ نیچے سے ہی بیوی کو پکار کر مانگ...
  7. فارقلیط رحمانی

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    آئندہ سے آپ اِن شاء اللہ لکھا کیجیے۔ انشاء کے معنیٰ اور ہیں اور اِن شاء کے کچھ اور۔ دوسرے یہ کہ اِن شاء اللہ متنِ قرآنی کا حصہ بھی ہے۔ اس کا اِملا بدلنے سے تحریف قرآنی کا گناہ لازم آ سکتا ہے۔ اللہ تعالی آپ کو جنتیوں کے اعمال کی توفیق رفیق عنایت فرمائے۔ آمین۔
  8. فارقلیط رحمانی

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    مولوی صاحب دِن بھر کی بھاگ دوڑ سے فرصت پا کر گھر لوٹے تو بیوی نے کہا، آج میں نے بڑی حیرت انگیز بات دیکھی مولوی صاحب : وہ کیا؟ بیوی: میں نے دیکھا ، ایک مولوی صاحب آسمان پر اُڑے چلے جا رہے تھے۔ مولوی صاحب : بیوی! ذرا پہچاننے کی کوشش تو کرو، وہ میں ہی تو تھا۔ بیوٰی: جبھی! اتنا ٹیڑھے ٹیڑھے اُڑ رہے...
  9. فارقلیط رحمانی

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    عینی ! میری بہن ! آپ نے شرط نمبر :1 کی پابندی نہیں کی۔ پتا نہیں آپ کے ملک میں سردار کسے کہتے ہیں۔ اِدھر اِنڈیا میں تو سِکھ مذہب کو ماننے والی پوری قوم سردار کہلاتی ہے۔ بس آئندہ خیال رکھیے گا۔
  10. فارقلیط رحمانی

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    میری آپا !اب جب کہ آپ ٹائپنگ سے تھک چکی ہیں، تو سوالات پوچھ کر مزید تھکانے کا کیا فائدہ؟ تھوڑا سا آرام کر لیجیے، رلیکس ہو جائیے، زندگی رہی تو پھر کبھی۔ ۔ ۔ ۔
  11. فارقلیط رحمانی

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    اردو محفل ہمارا کنبہ ہے، یہاں ہم محفلین سے غیروں کی طرح رسمی طور پر نہیں بلکہ اپنوں کی طرح کھل کر ملتے ہیں۔ چونکہ ہمارے گھر میں بچوں سے بڑوں کا ادب کروانے کی غرض سے خود بڑے بھی بچوں کا احترام کرتے ہیں۔ لہذا ہم نے بھی اپنی چھوٹی بہن(محترمہ مہ جبین سلمہا) کو آپا کہہ دیا تو اس میں کون سا پہاڑ ٹوٹ...
  12. فارقلیط رحمانی

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    بہت ہی اچھی آپا؟ کیا آپ سے چند سوالات کیے جا سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو ، ایک روز میں آپ زیادہ سے زیادہ کتنے سوالات کے جوابات دے پائیں گی؟ اور ہاں! ہمیں سارے جواب پوری سنجیدگی کے ساتھ چاہئیں۔آپ چاہیں تو جواب نہ دینے کا آپشن چن سکتی ہیں۔ لیکن ایک بھی جواب غیر سنجیدہ یا ہمارا مذاق اُڑانے والا نہ ہو۔
  13. فارقلیط رحمانی

    نعت

    وعلیکم السلام! جناب عالی یہ تو کسی رسالہ میں نظر سے گزری تھی۔ پسند آئی تو محفلین کی خدمت میں پیش کر دی تھی۔ بس آپ پنی دُعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ اگراعتراض نہو تو اپنا ای۔ میل ایڈریس اور فون نمبر عنایت فرمائیں۔
  14. فارقلیط رحمانی

    نعت

    وعلیکم السلام! جناب عالی یہ تو کسی رسالہ میں نظر سے گزری تھی۔ پسند آئی تو محفلین کی خدمت میں پیش کر دی تھی۔ بس آپ پنی دُعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ اگراعتراض نہو تو اپنا ای۔ میل ایڈریس اور فون نمبر عنایت فرمائیں۔
  15. فارقلیط رحمانی

    تعارف تعارف پوچھتے ہیں ہم بے ناموں کا، کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    اس میں چند اِضافے فرما لیجیے: بھلے پدھارِیا (گجراتی) سو سُوا گَتَم (ہندی، گجراتی) اَہلاً وَ سَہْلاً (عربی)
  16. فارقلیط رحمانی

    حمد اور ثنا اس کی(حمد)

    آپ کی دُعا نے فیض احمد فیض کی اس دُعا کی یاد تازہ کردی۔ آئیے ہاتھ اُٹھائیں ہم بھی ہم جنہیں رسمِ دُعا یاد نہیں ہم جنہیں سوزِ محبت کے سوا کوئی بُت کوئی خدا یاد نہیں آئیے عرض گزاریں کہ نِگارِ ہستی زہرِ اِمروز میں شیرینیِ فردا بھر دے وہ جنہیں تابِ گراں باریِ ایام نہیں اُن کی پلکوں پہ شب و روز کو...
  17. فارقلیط رحمانی

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    پروگرامر بننا ہمارا وہ خواب ہے جو شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا۔کیونکہ بی۔ سی۔اے۔، ایم۔سی۔ایس۔ای۔، ڈپلوما اِن ای۔ کامرس، سی۔سی۔سی۔جیسے درجنوں کورسز کرنے کے با وجود ہم پروگرامر نہ بن سکے، جگاڑبندی کیا کرتے؟ لہذا اب تو بس بنا کر فقیروں کا بھیس ہم غالب تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں
Top