نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    تعارف ناچیز مشاہد رضوی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مشاہد رضوی صاحب!:welcome:!:great:ہے صاحب آپ کا آن لائن پبلک گلوبل پروفائل!آپ کی کثیر الجہت شخصیت کا محفلین کو ضرور فیض پہنچے گا۔ اِن شاء اللہ
  2. فارقلیط رحمانی

    السلام علیکم! اگر حمدِ بار تعالیٰ پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو اردو شاعری پر کلک کیجیے اور نیا دھاگہ...

    السلام علیکم! اگر حمدِ بار تعالیٰ پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو اردو شاعری پر کلک کیجیے اور نیا دھاگہ تخلیق کرکے حمد باری تعالیٰ کمپوز کرنے کے بعد پوسٹ کر دیجے۔
  3. فارقلیط رحمانی

    آپ کے کمپیوٹر اسکرین کی دائیں جانب جہاں اُڑدو محفل لکھا ہوا ہے اس کے عین نیچے فورم پر کلک کیجیے...

    آپ کے کمپیوٹر اسکرین کی دائیں جانب جہاں اُڑدو محفل لکھا ہوا ہے اس کے عین نیچے فورم پر کلک کیجیے مختلف فورمز کی فہرست آپ کے سامنے آ جائے گی۔ اگر نعت َ پاک پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو سیرتِ سرورِ کائنات فورم میں جا کر نیا دھاگہ تخلیق کیجیے اور اپنی نعت ِ پاک کمپوز کر کے پوسٹ کر دیجیے۔
  4. فارقلیط رحمانی

    خمار بارہ بنکوی مجھ کو شکستِ دل کا مزہ یاد آ گیا ۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

    بارہ بنکی، شمالی ہند کے معروف صوبے اُتر پردیس کے دارالخلافہ لکھنؤ سے 29 کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔یہ دراصل راقم الحروف کا وطن ہے۔ ہمارا آبائی مکان اور اجداد کی آراضی آج بھی وہاں موجود ہے۔ بارہ بنکی ضلع میں واقع دیواں شریف میں مشہور صوفی بزرگ حضرت وارِث علی شاہ صاحب کا مزار مرجعِ خلائق ہے۔
  5. فارقلیط رحمانی

    تعارف asalam o alaikum

    عالی جناب محترم متلاشی صاحب! :AOA:، غلط کو غلط کہنا تو نہایت آسان ہے، اچھا رہنما وہ ہوتا ہے جو غلطی پوائنٹ آؤٹ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتائے کہ صحیح کیا ہے؟ میرا مطلب ظاہر ہے آپ کو پیاری بہنا کی غلطی بجائے پوائنٹ آؤٹ کرنے کے اُس کی نِشان دہی کرنی چاہیے تھی۔ پیاری بہنا ! یاد رکھیے: ٹو پوائنٹ آؤٹ...
  6. فارقلیط رحمانی

    تعارف asalam o alaikum

    السلام علیکم !جیتی رہو بہنا!
  7. فارقلیط رحمانی

    تعارف محمد راشد القادری

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ماشاء اللہ آپ ہمارے لیے بڑے کام کے ہیں۔ دراصل مدینۃ الاولیاء احمدآباد، گجرات، انڈیا میں ہم الاخلاص فاؤنڈیشن کے نام سے ایک غیر سرکاری ادارہ چلاتے ہیں۔ جس کے تحت ہم نے فقۃ مقارن کے ایک ماہر سے اردو زبان میں اسلامک اسٹڈیز کی چار کتابیں تیار کروائی ہیں۔ جن کا...
  8. فارقلیط رحمانی

    تعارف asalam o alaikum

    یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو اردو لکھنا آتی ہے۔
  9. فارقلیط رحمانی

    تعارف asalam o alaikum

    ارے صاحب !آپ کیوں برا مان گئے۔ mano کی رومن اردو دیکھتے ہی جو دل میں آیا اُس کا ادب و احترام کے ساتھ اظہار کر دیا، وہ بہت اچھی اردو لکھتی ہیں، تو خوب! یہ اور بھی مستحسن بات ہے۔ اور مشکل اردو لکھتی ہیں تو اس میں بھی کیا برائی ہے ہم جیسے تہی دامنوں کو مشکل اردو کیسے لکھی جاتی ہے؟ اُس کا درس مل...
  10. فارقلیط رحمانی

    تعارف asalam o alaikum

    :welcome:اب ذرا اُردو لکھنے پڑھنے کی مشق کیجیے۔ مدد کی ضرورت ہو تو سارے محفلین حاضر ہیں۔ یہاں تعاون علی البر (یعنی نیک کام میں ساتھ سہکاردینا) کا بڑا اچھا ماحول ہے۔
  11. فارقلیط رحمانی

    مجھے ایسا بنا دے تو

    محترم شہزی مشک صاحب آمین ! ثم آمین! واہ! بہت خوب! مجھے ایسا بنا دے تو تو! تو خالق ہے سارے جہان کا عرش و فرش، کون و مکان کا تو تو جانتا ہے سب میرے تو گمان و بیان سے باہر ہے یہ عرش و فرش کی وسعتیں تو تو مالک ہے ارض و سماں کا تیرے اک لفظِ کن کی بدولت یہ مہ و انجم، شجر و ہجر اک دم وجود میں آ گئے تو...
  12. فارقلیط رحمانی

    تعارف تعارف پوچھتے ہیں ہم بے ناموں کا، کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    امجد صاحب! آپ نے کس کس زبان میں خوش آمدید کہا، ذرا نشاندہی تو فرما دیجیے۔
  13. فارقلیط رحمانی

    حمد اور ثنا اس کی(حمد)

    محترم سرسری صاحب!بہت خوب ہماری بھی مغفرت مانگ لیجیے۔
  14. فارقلیط رحمانی

    تعارف سرسری تعارف

    محترمہ وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امید قوی ہے کہ اُردومحفل میں :welcome: آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
  15. فارقلیط رحمانی

    تعارف محمد راشد القادری

    محترم جناب محمد راشدالقادری صاحب! محض نام سے آنجناب کا تعارف مکمل نہیں ہوتا۔ اردو محفل کی روایت رہی ہے کہ نو وارد محفلین ، محفل میں اپنے ورودِ مسعود کے ساتھ ہی اپنا تفصیلی تعارف کرواتے ہیں۔ براہ کرم آپ بھی اپنے بارے میں مزید تفصیلات سے نوازیں۔
  16. فارقلیط رحمانی

    تعارف محمد راشد القادری

    راشد صاحب! اُردو محفل میں خوش آمدید۔ اِن شاء اللہ تعالیٰ اردو محفل کے محفلین آپ سے فیض یا ب ہو سکیں گے۔
  17. فارقلیط رحمانی

    بلڈ کینسر کا علاج ممکن ہے۔

    Dear All, Medicine for Blood Cancer (Leukemia)!!!! Please don't delete this without forwarding. I am forwarding it to the maximum I can. Let it reach the 110 crores Indians and the remaining if any. 'Imitinef Mercilet' is a medicine which cures blood cancer. Its available free of cost...
  18. فارقلیط رحمانی

    ھمارے فکری انتشار کا سبب کیا ہے معروضی تجزیہ درکار ہے

    عالی جناب محمد علم اللہ اصلاحی صاحب! ارے صاحب !یہ بات تو محمود احمد غزنوی صاحب نے کہی تھی۔ معافی مانگتا نہیں،چاہتا ہوں! کیونکہ بقول میر تقی میرؔ مانگی تو بھیک جاتی ہے۔ اُردو والے معافی مانگتے نہیں، مُعافی چاہتے ہیں۔ لہٰذا ایک بار پھر آپ سے معافی کا خواستگار ہوں۔
Top