نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    واہ مغل صاحب ڈزائنر بھی ہیں۔
  2. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    فاطمہ صاحبہ آپ خود تو غ کے پیچھے پڑ گئی ہیں۔
  3. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ضرور، میں تو ایسے ہی آگیا تھا، اب معلوم ہوا عنوان ایسا کیوں ہے۔ ویسے بات کیا ہو رہی ہے؟
  4. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    سلام علیکم یہاں آنے کے لیے اجازت لینی ہوگی کیا؟
  5. سید محمد نقوی

    تعارف سید محمد نقوی

    نظامی صاحب اور ابوشامل صاحب آپ کا بھی شکریہ۔ میں تو خود یہاں سیکہنے کے لیے آیا ہوں۔ شاہ صاحب اور علوی صاحبہ، بلاگ پہ آنے کا اور حوصلہ افزائی کا بھی شکریہ۔
  6. سید محمد نقوی

    تعارف سید محمد نقوی

    شاہ صاحب اور الف عین صاحب آپ کا بھی شکریہ۔ تھوڑی سی آشنائی ہو گئی ہے، محفل سے۔ ویسے محبت کا پتہ لگتے زمانہ بیت جاتا ہے
  7. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    سمجھوتہ ہے تو اشک ندامت سے رقم ہو اعلان بغاوت ہے تو پھر خوں سے لکھا جائے پروین شاکر
  8. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    نہ نکلا کوئی بات کا اپنی پورا مگر ایک نکلا تو منصور نکلا داغ بصد شکریہ از پیاسا صحرا
  9. سید محمد نقوی

    داغ جہاں تیرے جلوہ سے معمور نکلا -جہاں استاد فصیح الملک۔ نواب میرزا خان ۔ داغ دہلوی

    نہ نکلا کوئی بات کا اپنی پورا مگر ایک نکلا تو منصور نکلا بہت خوب جناب!!!
  10. سید محمد نقوی

    تعارف سید محمد نقوی

    شکریہ خواتین و حضرات۔ جتنا زیادہ ہوسکے محفل میں شرکت کرتا رہوں گا۔ عرصہ سے ایسی جگہ کی تلاش تھی۔
  11. سید محمد نقوی

    تعارف سید محمد نقوی

    وارث صاحب، شکریہ۔ زہرا صاحبہ، میرا کلام نہ اتنا ہے اور نہ اس قابل ہے کہ یہاں پیش کیا جائے۔ فی الحال کوشش کی حد تک ہی ہے۔ مجھے شاعری کا شوق تو بہت ہے۔ لیکن ابھی تک کو ششیں کسی قابل ذکر نتیجہ تک نہیں پہنچی ہیں۔ ہیں مگر کوشش کروں گا اصلاح کے لیے ضرور پیش کروں۔
  12. سید محمد نقوی

    تعارف سید محمد نقوی

    شکریہ اگر کلام سے مراد، مضمون ہے تو ضرور، ان شا اللہ جب ان پیج سے ورڈ میں منتقل کر لیے تب۔ ویسے آپ کے اشعار بہت اچہے ہیں۔
  13. سید محمد نقوی

    تعارف سید محمد نقوی

    علیکم السلام نوازش مضامین مختلف اسلامی موضوعات میں ہیں۔ آجکل حدیث اور محدثین پہ کام کررہا ہوں۔ کچھ تفسیری مضامین فارسی میں بھی لکھے ہیں۔
  14. سید محمد نقوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہ لفظ شاید "باشد" ہو۔ ذرا چیک کر لیں، اس طرح معنی ٹھیک نہیں لگتے۔
  15. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    نہ پوچھ ہم سے کہ عظمت کی انتہا کیا ہے یہ دیکھ رتبہ سلطان کربلا کیا ہے قلم کو تھامے یہ پوچھے ہے کاتب تقدیر مرے حسین بتادے تری رضا کیا ہے سید عزیر حسن رضوی
  16. سید محمد نقوی

    تعارف سید محمد نقوی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سلام علیکم محفل میں آئے ہوئے تقریبا 1 مہینہ ہو گیا ہے۔ اپنا تعارف پیش کرنے کے بارے میں کئی مرتبہ سوچا لیکن سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیا لکھوں۔ آج سوچا کہ مختصر تعارف پیش کر ہی دوں۔ نام: سید محمد نقوی کام: طالب علم، کبھی کبھار کچھ لکھ بھی لیتا ہوں، شاعری کی کوشش تو ہے مگر...
  17. سید محمد نقوی

    ونڈوز موبائل میں اردو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سلام علیکم میں سوچ رہا تھا کہ ایک samsung omnia i900 خریدوں۔ لیکن اس سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ کیا ونڈوز موبائل Windows Mobile 6.1 میں اردو سپورٹ ہے یا نہیں؟ اس سلسلے میں اگر کوئی مجھے صحیح معلومات دے سکے تو شکر گزار ہوں گا۔ شکریہ
  18. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    اس کو کہتے ہیں جنوں ہے یہ ہی اعجاز جنوں ہاتھ جس چیز پہ پڑجائے گریباں ہوجائے
  19. سید محمد نقوی

    خورشید رضوی کڑی ہے دھوپ، گھٹا بن کے خود پہ چھاتے جائیں ۔۔۔۔۔ خورشید رضوی

    سلام علیکم مذاقِ اہلِ جہاں کو بھلی لگے نہ لگے شجر حجر تو سنیں گے، غزل سناتے جائیں مزا آگیا، اپنا حال دل لگتا ہے۔ شکریہ جناب
  20. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    سلام علیکم ایک پل ملنا کسی سے اور پھر اہل فن کا زندگی بھر سوچنا محسن نقوی
Top