نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    نصیب آزمانے کے دن‌ آرہے ہیں قریب ان کے آنے کے دن‌ آرہے ہیں فیض
  2. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    ہیں تیرے تصرف میں یہ بادل یہ گھٹائیں یہ گنبد افلاک یہ خاموش فضائیں علامہ اقبال
  3. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ نفرت ہے جسے لمحوں میں دنیا جان لیتی ہے محبت کا پتہ لگتے زمانے بیت جاتے ہیں
  4. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    اپنی آشفتہ مزاجی پہ ہنسی آتی ہے دشمنی سنگ سے اور کانچ کا پیکر رکھنا احمد فراز
  5. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ حوصلہ بھی بہت ہے شکست‎ ‎کے بعد کہ دوسروں کو تو الزام نارسائی‎ ‎نہ دوں
  6. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    یا اپنی خواہشوں کو مقدس نہ جانتے یا خواہشوں کے ساتھ ہی مرجانا چاہیے
  7. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    سلام علیکم انکار کی لذت سے جو سرشار رہے ہیں کب ٹوٹ سکے ہیں رسن و دار کے آگے
  8. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    یوں وحشت رخصت میں نہ اس دل کو رکھا جائے جانا ہے کسی کو تو اچانک ہی چلا جائے
  9. سید محمد نقوی

    عظیم سخصیات کے خو شگوار واقعات

    مرزا غالب سے پوچھا گیا: جوتا صحیح ہے یا جوتی؟ جواب دیا: زور سے پڑے تو جوتا، آہستہ پڑے تو جوتی۔
  10. سید محمد نقوی

    غیر ضروری / بے ربط بات چیت

    جام سے لب تک ہزاروں لغزشیں ہیں خوش نہ ہو اب بہی محرومی کا ہے امکاں ذرا آہستہ چل احمد فراز
  11. سید محمد نقوی

    اقوالِ زریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حضرت امام علی علیہ السلام: العلم علمان: مطبوع و مسموع، و لا ینفع المسلوع اذا لم یکن المطبوع۔ علم دو طرح کے ہیں۔ مطبوع -فطرت میں رچا بسا کہ عمل سے ظاہر ہو- اور مسموع -سنا ہوا جس پر عمل نہیں ہوا- علم جب تک مطبوع نہ ہو فائدہ مند نہیں۔
  12. سید محمد نقوی

    اقوالِ زریں

    چاہے نظریں ہوں آسمانوں پر پاوں لیکن زمین پر رکہیے
  13. سید محمد نقوی

    اقوالِ زریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حضرت امام علی علیہ السلام: اذا قدرت علی عدوک فاجعل العفو عنہ شکرا للقدرۃ علیہ جب اپنے دشمن پر قابو پا جاو، شکرانے کے طور پہ اسے معاف کردو۔
  14. سید محمد نقوی

    اقوالِ زریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حضرت امام علی علیہ السلام: من علمنی حرفا فقد صیرنی عبدا جس نے مجھے ایک حرف سکھایا، بے شک اس نے مجھے اپنا غلام بنایا۔ یہ ہی وجہ تھی کہ کبھی حضرت امام علی علیہ السلام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کی ہر بات مانی اور ہمیشہ آپ صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کے...
  15. سید محمد نقوی

    رسم شبیر جواں آج بھی ہے --- احمد شمیم

    گستاخی معاف۔ شاعر نہیں ہوں۔ بیت ذہن میں آیا تو سوچا اہل فن کے سامنے پیش کروں۔
  16. سید محمد نقوی

    رسم شبیر جواں آج بھی ہے --- احمد شمیم

    خون بے شیر رواں آج بھی ہے نقش پا اس کا عیاں آج بھی ہے
  17. سید محمد نقوی

    اصل کتابی متن فراہم کنندہ

    سلام علیکم میرے والد محترم کے کتابخانے میں اردو، عربی، فارسی اور انگریزی کتابیں ہیں۔ کوشش کروں گا جلد از جلد اردو کتابوں کی فہرست تیار کرکے بھیج دوں۔
  18. سید محمد نقوی

    غالب ٹیم

    سلام علیکم اس ٹیم کے بارے میں کچھ تفصیلات بیان کیجیے۔ شکریہ
  19. سید محمد نقوی

    لائبریری : پروف ریڈرز

    سلام علیکم میں کسی بھی مرحلہ میں رکنیت چاہتا ہوں۔
Top