نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    ***پلیز ہیلپ***

    آپ کی ونڈوز کا ورژن کیا ہے۔ ہو سکتا ہے میرے پاس اس کا کریک ہو۔ جب میں ایکس پی استعمال کرتا تھا، میرے ساتھ ایسا ہوا تھا۔ اسی طرح ٹھیک کیا تھا۔
  2. سید محمد نقوی

    ***پلیز ہیلپ***

    ایک غیر قانونی راستہ ہے۔ لیکن کارآمد ہے۔ ونڈوز اکٹیویشن کریک ڈاونلوڈ کرلیں۔
  3. سید محمد نقوی

    ***پلیز ہیلپ***

    ری انسٹال کریں گی تو دوبارہ انٹرنٹ کنکٹ ہوتے ہی ایسا ہوگا۔
  4. سید محمد نقوی

    ***پلیز ہیلپ***

    سلام علیکم یہ بتائیں ونڈوز انسٹال کب کی تھی؟
  5. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    نہ مدعی نہ شہادت حساب پاک ہوا یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا فیض کیا فارسی اشعار بھی لکھے جاسکتے ہیں؟
  6. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    آگئی فصل سکوں چاک گریباں والو سل گئے ہونٹ کوئی زخم سلے یا نہ سلے فیض
  7. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    ہمیں نے ترک تعلق میں پہل کی کہ فراز وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اس کا
  8. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    یاد آیا جنون گم گشتہ بے طلب قرض دوستاں کی طرح فیض
  9. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    اس ایک شکل میں کیا کیا نہ صورتیں دیکہیں نگار تھا نظر آیا نگارخانہ وہ
  10. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    آبلہ پا تجھ کو کس حسرت سے تکتے ہیں فراز کچھ تو ظالم پاس ہمراہاں ذرا آہستہ چل
  11. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    سلام علیکم یک بیک شورش فغاں کی طرح فصل گل آئی امتحاں کی طرح فیض
  12. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ جو ہم باغ وبہاراں کا ذکر کرتے ہیں تو مدعا وہ گل تر، وہ سرو قامت ہے شب بخیر
  13. سید محمد نقوی

    اردو الفاظ کا معمہ -- اردو گیم

    سلام علیکم جناب! بہت اچھا ہے۔ سبحان اللہ
  14. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    نسیم صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہوگی کسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی
  15. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ جو ہلکہ ہلکہ سرور ہے یہ تری نظر کا قصور ہے
  16. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    یہی کہیں گے کہ بس ‌صورت آشنائی تہی جو عہد ٹوٹ گیا یاد کیا دلانا وہ
  17. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں
  18. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    شاید "یہ" صحیح ہے۔ وار اس قدر شدید کہ دشمن ہی کر سکے چہرہ مگر ضرور کسی آشنا کا تھا فراز
Top