نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    خمار بارہ بنکوی کی دسویں برسی ۔۔۔۔۔ رضوان احمد

    نوید صاحب آپ کا بہت شکریہ۔ میرے پاس ان کی ایک کچھ ویڈیو ہے۔ ایک کی ابتدا مجھے بہت پسند ہے: خمار صاحب! اب سامعین کو میں آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں! غزل: ایک پل میں ایک صدی کا مزہ ہم سے پوچھیے دو دن کی زندگی کا مزہ ہم سے پوچھیے اگر ہو سکے تو ان کی کتابوں کے نام بھی بتا دیں۔ اگر ان کے مزید...
  2. سید محمد نقوی

    لائبریری والوں سے درخواست۔۔۔۔۔

    اس سے بڑھ کر ایک بات اور جو قابل غور ہے وہ یہ ہے کہ ان میں سے بہت سے نسخے، ویسے ہی برباد ہو رہے ہیں، شاید اس طرح بچ سکیں۔
  3. سید محمد نقوی

    لائبریری والوں سے درخواست۔۔۔۔۔

    شکریہ آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے۔ میں خود یہ پراسیس نزدیک سے دیکھ چکاہوں۔ کہ کیسے کتابوں کے صفحات کی ترمیم اور نگہداشت کی جاتی ہے۔ لیکن مائلہ یہ ہے کہ، یہ کام بہت پرخرج ہے اور ہر کوئی اسے انجام نہیں دے سکتا۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم کچھ بھی نہیں کریں۔ ٹھیک ہے اسکین نہیں کیا جا سکتا، فوٹو تو بنائی...
  4. سید محمد نقوی

    لائبریری والوں سے درخواست۔۔۔۔۔

    پاکستان میں میرے جاننے والوں کے پاس کچھ قلمی کتابیں ہیں۔ میرا ارادہ ہے کہ اگلی دفعہ جب پاکستان گیا تو ضرار مین خود اس مقصد سے سفر کروں گا۔ کیونکہ میری اطلاع کے مطابق دیہاتوں اور خاص طور سے بڑے خاندانوں میں اسے نسخے بہت ہیں۔
  5. سید محمد نقوی

    لائبریری والوں سے درخواست۔۔۔۔۔

    میرے پاس خود تو کوئی خاص قلمی نسخہ نہیں ہے۔ لیکن اگر مجھے ملے تو ضرور۔
  6. سید محمد نقوی

    لائبریری والوں سے درخواست۔۔۔۔۔

    شکریہ جناب سب سے آسان طریقہ یہ ہے جو میں نے کچھ عرسہ پہلے طند دوستوں سے کہا تھا لیکن کسی نے اس پر عمل نہیں کیا یہ ہے، کہ اس کے پاس کوئی قلمی نسخہ ہے، یا اس کے کسی نزدیکی، رشتہ دار، دوست، محلہ دار یا کسی بہی نزدیکی یا دور کے پاس کوئی قلمی نسخہ ہے۔ تو کم از کم اس نسخے کی ضروری معلومات لکھ کر کسی...
  7. سید محمد نقوی

    شک

    بہت خوب۔ یہی دعوت ہے فیصل کی چلو مل بیٹھ کرہی ش۔۔کوک و ش۔۔بہ کے بادل ذرا ہٹا دیں ہ۔۔۔م اور یہ دعوت تو بہت اعلا ہے، میری دعا ہے سب مسلمان اس پر لبیک کہیں۔
  8. سید محمد نقوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ما مردِ سِنانیم نہ از بہرِ سِہ نان ما دستْ زَنانیم نہ از دستِ زَنان در صیدِ بَدانیم نہ در صیدِ بَدان از بَنْدْ جَہانیم نہ در بَنْدِ جَہان مولوی
  9. سید محمد نقوی

    دھیان میں گم

    سلام علیکم کسی کو کافر کہنے سے یا کفر کا فتوا لگانے سے وہ کافر تو ہوتا نہیں۔ یہ بندوں اور خدا کا معاملہ ہے۔ کسی کی نیت کا کسے کیا پتہ؟ دوسری بات یہ ہے کہ بندہ ہونے میں کونسا کفر یا غلو کا پہلو ہے؟
  10. سید محمد نقوی

    لائبریری والوں سے درخواست۔۔۔۔۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سلام علیکم یہ ڈیجیٹل لائبریری بہت اچھا منصوبہ ہے۔ لیکن ایک بات جو کافی عرصہ سے میرے ذہن میں ہے وہ یہ ہے کہ ہمارے برصغیر میں بہت سے گھروں، خاندانوں اور شہروں میں مختلف لوگوں کے پاس نہایت قیمتی اور نادر قلمی نسخے ہیں، جن کی خرابی اور بربادی کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ جیسا...
  11. سید محمد نقوی

    موبائیل کی بیٹری چارج کریں

    نسخہ تو بہت اچھا ہے۔ لیکن یہاں پیپل کا درخت نہیں کہ آزماؤں۔ پہلی فرصت میں آزماوں گا۔ ان شا اللہ
  12. سید محمد نقوی

    فارسی شاعری نہ ہر کہ چہرہ برافروخت دلبری داند --- خواجہ حافظ شیرازی

    بہت خوب جناب، شکریہ، تصحیح کا بھی شکریہ مجہے بھی ٹھیک نہیں لگ رہا تھا لیکن سنانے والے نے ایسے سنایا تھا اور میں نے بھی دیوان میں نہیں دیکھا۔ (عذر بدتر از گناہ( دوبارہ شکریہ
  13. سید محمد نقوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نہ ہر کہ چہرہ برافروخت دلبری داند نہ ہرکہ آئنہ سازد سکندری داند ہزار نکتہ باریک تر ز مو اینجاست نہ ہر کہ سر بتراشد قلندری داند ویسے علامہ اقبال تو اس شعر سے مستثنی ہیں۔ نظامی صاحب کی تصحیح کا شکریہ
  14. سید محمد نقوی

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    سلام علیکم میں گلیکسی چاکلیٹ کھا رہا ہوں۔ کسی کو چاہیے؟
  15. سید محمد نقوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آنان کہ خاک را بہ نظر کیمیا کنند آیا شود کہ گوشہ چشمی بہ ما کنند
  16. سید محمد نقوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بر خاک نظر کند چو بر ما گذرد تا چہرہ ما بہ خاک بر رشک برد بہ زان نبود کی پیش او خاک شویم باشد کہ برین طریق بر ما گذرد رومی
  17. سید محمد نقوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نعره زد عشق که خونين جگري پيدا شد حسن لرزيد که صاحب نظري پيدا شد خبري رفت ز گردون به شبستان ازل حذر اي پردگيان پرده دري پيدا شد علامہ اقبال-میلاد آدم
  18. سید محمد نقوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ناصحم گفت بہ جز غم چہ ہنر دارد عشق؟ بُرُو ای خواجہ عاقل ہنری بہتر از این
Top