نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ایک معصوم لڑکی کے سر میں دو گولیاں ماری گئیں اور ساجد صاحب کا موقف ان لوگوں کے خلاف ہے جو "تعلیم میرا حق ہے" کی ستائش کرتے ہیں۔ ان کو شکائت ہے کہ حکومتیں "تعلیم کے حصول کے لئے کوشاں ملالہ " پر حملے کی مذمت کیوں کررہی ہیں۔ آپ سی این این کو روکئے جس نے پاکستان کو "بزدلوں کی سرزمیں "...
  2. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ساجد میرے مراسلات ، سب کے لئے ہوتے ہیں ۔ لیکن آپ نے مجھے خاص طور سے مخاطب کیا ہے۔ جبکہ میرے کسی مراسلے میں بھی آپ کے لئے کوئی ذاتی بات نہیں ہے۔ ساجد جب آپ اپنے خیالات کا اظہار یہاں کرتے ہیں تو ایک عام محفلین کی شکل میں کرتے ہیں۔ لیکن جب بات آپ س کے ذاتی مؤقف کے خلاف ہوتی ہے تو آپ فوراً ناظم...
  3. فاروق سرور خان

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    اگر طالبان امریکہ کے ایجنٹ ہیں اور کچھ لوگ امریکہ کے دشمن تو کیا وجہ ہے کہ امریکہ کے ایجنٹ طالبان ظالمان کا صفایا نہیں کیا جاتا؟؟؟؟ ارے یار پکڑو ، کوئی امریکہکا ایجنٹ نکل کے جانے نا پائے۔ یہ سب طالبان اسلام کے دشمن اور امریکہ کے ایجنٹ ہیں۔ پکڑو اور مارو ان طالبان ظالمان کو۔ یہ تعلیم کے...
  4. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    بہادر قومیں ، معصوم لڑکیوں، عورتوں کی آہوں اور دہائی کا جواب بہادری سے دیتی ہیں۔ بزدل اور غلام قومیں، سازشوں کے بہانوں کے پیچھے چھپ کر بہادری دکھاتی ہیں ۔
  5. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    دعا ہے کہ اللہ تعالی ملالہ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں، آمین
  6. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    دھمال کے ساتھ ساتھ اس معصوم کی بات کا جواب بھی ہو تو دعا میں کچھ اور اثر ہوگا۔
  7. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    دعا ہے کہ اللہ تعالی ملالہ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور جان بوجھ کر جھوٹا پراپیگنڈہ کرنے والوں کے سر میں اسی طرح دو گولی۔ آمین
  8. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    دعا ہے کہ اللہ تعالی ملالہ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور جان بوجھ کر جھوٹا پراپیگنڈہ کرنے والوں کے سر میں اسی طرح دو گولی۔ آمین
  9. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    مولویوں اور علماء کی بات نہیں ہورہی۔ پرملال ملا اور ملاٹوں کے بڑے بڑے ملال کیا ہیں کہ ملالہ منہہ نہیں ڈھکتی۔ ملالہ تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہے۔ ملالہ اپنی سہیلیوں کے ساتھ کھیلنا چاہتی ہے۔یہ ہیں ملاٹوں کے نزدیک ملالہ کے بڑے بڑے جرائم۔ یہاں میرا ایک 2007 کا آرٹیکل ہے جس میں ، میں نے یہ...
  10. فاروق سرور خان

    ملالہ تم بےگناہ بچی تو نہیں۔۔۔ وسعت اللہ خان

    طالبان نا کا قانون نا اسلام اور نا ہی پختون ولی۔ طالبان ظالمان کا قانون ہے ۔۔ اختلاف رائے کی سزا ۔۔۔ موت! ظالبان ظالمان سے صرف اس قانون کے تحت نمٹا جانا چاہئے۔
  11. فاروق سرور خان

    ملالہ تم بےگناہ بچی تو نہیں۔۔۔ وسعت اللہ خان

    طالبان کا ایجنڈا بہت ہی سادہ ہے ۔ نا پختون ولی نا اسلام اور نا ہی کوئی اور مذہب۔ طالبان کا ایجنڈا ہے ۔ اختلاف رائے کی سزا ۔۔ موت! پاکستان، پاکستانی عوام ، دنیا بھر کے مسلمان، اور میں خود (نقار خانے میں طوطی) ۔۔۔ پاکستان کی نیک بیٹی، ملالے یوسف زئی پر حملے کی پرزور مذمت کرتا ہوں...
  12. فاروق سرور خان

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    دنیا کا کونسا قانون ، کس مذہب کا قانون ۔۔۔ ایک معصوم 15 سال کی بچی کو تعلیم مانگنے پر موت کی سزا دیتا ہے؟؟؟ طالبان کا قانون ہے ۔۔۔ اختلاف رائے کی سزا ۔ موت ! کچھ برادران محترم نے حسب دستور اس کو ذاتی حملوں اور فوج سے پیکار میں لپیٹ دیا۔ وجہ صرف یہ ہے کہ کچھ لوگ پاکستان اور فوج کے خلاف...
  13. فاروق سرور خان

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    حفیظ بھائی ۔ اب ایسا بھی نہیں ہے۔ کہ یہ فونٹ کسی قابل نہیں ۔ یہ بہترین کام ہیں۔ ڈاٹا پراسیسنگ کی تمام ضروریات پوری کرتے ہیں۔ فورمز پر، شناختی کارڈ پر، ٹٰی وی پر یہ بہترین کام کرتے ہیں۔ بلکہ ٹی وی پر تو زیادہ کرننگ چاہئے ہوتی ہے۔ لے دے کر اگر افسانہ اور کہانی ایک آدھ صفحہ زیادہ لے بھی لے...
  14. فاروق سرور خان

    محبان نستعلیق متوجہ ہوں

    میری طرف ے بھی تیس ہزار کا تحفہ شاکر قادری کی محنت شاقہ کے لئے۔ یہ ایک اچھی بات ہے کہ تمام لوگ اس میں کچھ نا کچھ حصہ ڈال رہے ہیں۔ شاکر قادری صاحب : اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ اردو بولنے اور لکھنے والوں کی عزت کو چار چاند لگا دیے آپ کے کام نے۔ والسلام
  15. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    تراجم کو خود سے سمجھنا ، ہم پر فرض ہے۔ کیا وجہ ہے کہ مسلمہ اصولوں سے انحراف کیا جائے؟ دوسروں سے پوچھیں تو وہ اپنے عقیدے کے مطابق جواب دیتے ہیں۔ لہذا درست معانی سمجھنا کوئی برا کام نہیں ۔ خاص طور پر جب کہ ایسے ہی مزید تراجم موجود ہوں۔ قرآن حکیم منفی فعل مضارع کی بہت سے...
  16. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    بہت ہی شکریہ سویدا۔۔ ہم بات کرر ہے ہیں “ إِلاَّ لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ“ کے درست معانی کی ۔۔۔ آپ کا نکتہ بہت ہی جاندار ہے۔ اور درست ہے۔ کہ قبل موتہ سے پتہ چلتا ہے کہ آیا کہ یہ حال کا صیغہ ہے یا مستقبل کا صیغہ ہے۔ 1۔ اگر یہ موت مستقبل میں ہوگی تو اس سے پہلے ہر اہل کتاب ان پر...
  17. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    خواہر محترم ، ترجمہ ، لفظ با لفظ آپ کے سامنے کیا ہے ۔ آپ کو اس ترجمے میں جو بھی گرامر کی غلطی نظر آتی ہے وہ بتائیے۔۔۔ تاکہ اس پر بات ہوسکے۔ جن مترجمین کے ترجمے کی آپ بات کررہی ہیں ان کی وکالت کے بجائے ان کو لے آئیے تاکہ ان سے بات ہوسکے۔ مؤدبانہ عرض ہے کہ آپ اپنا نکتہ پیش کیجئے ،...
  18. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    اب تک قرآن حکیم سے کوئی حوالہ ایسا نہیں ملا ہے جس کی بنیاد پر صاف صاف یہ کہا جاسکے کہ حضت عیسی کو زندہ آسمان میں اٹھا لیا گیا ہے۔۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ بہت سے مسلمانوں کا یہ ایمان ہے جو کہ سنی سنائی بات پر ہے۔ میں خود بھی اسی کہانی پر ایمان رکھتا تھا۔ کہ عیسی علیہ السلام زندہ آسمان پر...
  19. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    جواب یہ ترجمہ قرآن آسان تحریک کے مولانا شبیر احمد کا تھا۔ ڈاکٹر شبیر احمد فلوریڈا کا نہیں. جواب یہ ترجمہ عربی زبان کی گرامر کے لحاظ سے میں نے خود کیا ہے، اس ترجمے میں کیا خامی ہے اس پر روشنی ڈالئے۔ جواب اللہ تعالی کے فرمان قرآن کی آٰیات کی تکذیب کو اللہ تعالی کفر قرآر دیتے ہیں۔...
  20. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    -قرآن كريم كہتا ہے: اہل کتاب میں ایک بھی ایسا نہ بچے گا جو حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی موت سے پہلے ان پر ایمان نہ لاچکے اور قیامت کے دن آپ ان پر گواه ہوں گے۔۔۔۔ اس آيت كا كيا مطلب ہے؟ اہل كتاب يہ ايمان لائيں گے يا لا چکے؟ اگر بقول آپ کے عيسى عليہ السلام وفات پا چکے ہيں تو كيا نصارى ان پر ايمان...
Top