نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    میں یہ سمجھ رہا ہوں‌کہ یہاں‌ کسی کے پاس قرآن حکیم سے اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام زندہ اوپر اٹھائے گئے اور زندہ واپس آئیں‌گے۔ ان آیات کی کھوج و استدعا بارہا کرچکا ہوں جو اس طرح کا فرمان الہی رکھتی ہوں۔ لیکن ہر بار اصحاب و احباب تاویلات سے کچھ روایات سے ان مصدقہ آیات کی...
  2. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    خواہر محترم السلام علیکم۔ آُپ کے سوال کا شکریہ ۔ ہم اب 4:159 پر اپنی توجہ مرکوز کرتے ہیں اور باقاعدہ تصریف کرکے درست معانی لکھتے ہیں۔ فی الحال ہمارا مقصد صرف اور صرف درست معانی اخذ کرنا ہے۔ آُپ کے تینوں سوالات کے جوابات ہمارا اتفاق ہوجانے کے بعد۔ آُپ اس تصریف کو دوسرے اساتذہ کی...
  3. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    4:155 فَبِمَا نَقْضِهِم مِّيثَاقَهُمْ وَكُفْرِهِم بَآيَاتِ اللّهِ وَقَتْلِهِمُ الْأَنْبِيَاءَ بِغَيْرِ حَقٍّ وَقَوْلِهِمْ قُلُوبُنَا غُلْفٌ بَلْ طَبَعَ اللّهُ عَلَيْهَا بِكُفْرِهِمْ فَلاَ يُؤْمِنُونَ إِلاَّ قَلِيلاً پس (انہیں جو سزائیں ملیں وہ) ان کی اپنی عہد شکنی پر اور آیاتِ الٰہی سے...
  4. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    مجھے اندازہ ہے کہ مناسب مخالفت، بذلہ سنجی اور لفاظی میں کھو جاتی ہے :) آپ لطف اٹھائیے اور اس مسخرے پن سے لطف اٹھانے کا دوسروں کو موقع دیجئے :) میں اس دوران نکات پر زور دیتا ہوں :)
  5. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    خانہ ساز قران حکیم؟ قرآن حکیم کے تمام ریفرنس میں ، قرآن حکیم ، اس کے معانی اور اس تصریف کے ساتھ پیش کروں گا۔ آپ کو کوئی فرق ملے تو ضرور مطلع فرمائیے۔ لنک یہ ہے http://openburhan.net/ الحمد للہ ، اللہ تعالی کے شکر کے ساتھ، یہ اسی معمولی طالب علم قرآن کی عاجزانہ کاوش ہے۔...
  6. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    اپ نے درست فرمایا ۔۔۔۔ صرف تکفیر ہی نہیں بلکہ "کی" بھی قرآن میں نہیں استعمال ہوا۔۔ ابھی بتایا کہ یہ ترکیب اردو زبان میں بات سمجھانے کے لئے استعمال ہوتی ہے اور اس کے مثال بھی دے دی ۔۔ آُپ کی باتوں سے غیر ذمہ داری اور چونچال پن کا اظہار ہو رہا ہے۔ میں بھی غیر سنجیدہ ہوجاتا ہوں اور "اہم"...
  7. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    قرآں حکیم اللہ تعالی کی آیات کا مجموعہ ہے، ان آیات کو جھٹلانا ، قرآن حکیم کو جھٹلانا ہے۔ جو لوگ قران کی آیات کو جھٹلاتے ہیں ان لوگوں نے کفر کیا۔ اللہ تعالی کی آیات کی تکذیب کو ، میں نے اردو میں لکھا ----- قرآں کی تکفیر ---- اس نکتہ پر آیات پیش کرچکا ہوں۔۔۔ "تکفیر" کی ترکیب پر...
  8. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    امید ہے کہ یہ آیات اس معاملے میں مدد کریں گی: 5:10 وَالَّذِينَ كَفَرُواْ وَكَذَّبُواْ بِآيَاتِنَا أُوْلَ۔ئِكَ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی لوگ دوزخ (میں جلنے) والے ہیں 57:19 وَالَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ أُوْلَئِكَ هُمُ...
  9. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    قرآن کریم کو ماننا ، ایمان کا ایک حصہ ہے ۔ قراں حکیم کو نا ماننا قرآن کریم کو جھٹلانا اور اس کی تکفیر ہے۔ قرآن حکیم سے حوالہ یعنی ریفرنس بعد میں ۔ استدعا ہے کہ آپ موضوع تک محدود رہئیے ِ؟ تاکہ مناسب بات ہوسکے؟ میری کوشش ہے کہ اس اختلاف کا تجزیہ کیا جائے کہ آیا کہ قرآن حکیم...
  10. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    ایک بات واضح کرنا چاہتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ ہم اس پر متفق ہوں۔ بحیثیت مسلمان، قرآن حکیم کو ماننا فرض ہے اور قران حکیم کو جھٹلانا قران حکیم کی تکفیر ہے۔ میری کوشش ہے کہ وہ حقیقت سامنے لائی جائے اور قراں حکیم کی مدد سے سامنے لائی جائے جو حقیقت میں قرآن کی آیات کا واضح پیغام ہے۔...
  11. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    توجہ دینے کا بہت ہی شکریہ ۔ میرا خیال ہے کہ یہاں موضوع ہے کہ آیا حضرت عیسی علیہ السلام کی وفات ہو چکی ہے یا نہیں۔ اگر قرآن کریم سے یہ ثابت ہے کہ وفات ہوچکی ہے تو اس کو نا ماننا ، قرآن کریم کی تکفیر ہے۔ قرآن کریم کی تکفیر ، جنت یا جہنم کا فیصلہ کرے گی۔ کیا یہ بہتر نا ہوگا کہ ہم...
  12. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    دوست بہت ہی شکریہ۔ قرآن نہیں تو مسلمان نہیں۔ اس امر کے ثبوت صرف اور صرف اللہ تعالی کے فرمان قرآن حکیم سے ہی قابل قبول ہیں۔ کیا کوئی وجہ ہے کہ ہم قرآن حکیم سے واضح ثبوت کو نا مانیں؟ والسلام
  13. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    آئیے سورۃ المائیدہ کی درج ذیل آیات کو دوبارہ دیکھتے ہیں۔ المائیدہ 117 اور (یاد کرو) جب اللہ عیسیٰ ابنِ مریم سے کہے گا کہ کیا تُو نے لوگوں سے کہا تھا کہ مجھے اور میری ماں کو اللہ کے سوا دو معبود بنا لو؟ وہ کہے گا پاک ہے تُو۔ مجھ سے ہو نہیں سکتا کہ ایسی بات کہوں جس کا مجھے کوئی حق نہ ہو۔ اگر...
  14. فاروق سرور خان

    مبارکباد عید مبارک

    آُپ سب کو عید مبارک :)
  15. فاروق سرور خان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    سلام میں اس دھاگے میں داخل ہونے کی اجازت چاہوں گا، درج ذیل نکات کے ساتھ۔ تاکہ طے شدہ نکات پر بار بار بحث کی ضرورت نا رہے۔ 1۔ میں نے اس دھاگے کا ہر مراسلہ بغور پڑھا ہے۔ آیات کے ریفرنس کو چیک کیا ہے اور اس سے نکلنے والے معانی پر غور کیا ہے۔ 2۔ میں مرزا غلام احمد قادیان کے نبی...
  16. فاروق سرور خان

    نماز کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

    عبداللہ حیدر سلام، بھائی آپ کو اعتراضات کے لئے تیار رہنا چاہئیے اور خوش اسلوبی سے اپنے نکات کو پیش کرنا چاہئیے۔ اگر معلومات مکمل ہے تو سب دیکھ لیں گے اور اگر نہیں تو بھی سب دیکھ لیں گے۔ آپ نے درج ذیل معلومات فراہم کیں‌۔ آپ سے سوال ہے کہ کیا یہ درج ذیل طریقہ رسول اکرم نے خود سے ایجاد کیا...
  17. فاروق سرور خان

    کیا یہ حدیث صحیح ہے ۔۔۔؟

    ذیل میں آپ کو موافق القرآن اور خلاف قرآن فلسفہ کے بارے میں احادیث ایک بار پھر فراہم کررہا ہوں۔ مجھے ان تبع تابعین اور اماموں‌نے جو کچھ کہا ہے بالکل درست لگتا ہے۔ آپ کو کیوں غلط لگتا ہے؟...
  18. فاروق سرور خان

    کیا یہ حدیث صحیح ہے ۔۔۔؟

    احادیث نبوی اور سنت نبوی کتب روایات میں ہی موجود ہیں۔ روایات کو پرکھنے کے اصول دوبارہ نہیں‌لکھ رہا ہوں۔ آپ سب مجھ سے یقیناًَ بہتر ہی جانتے ہیں۔ یہاں اس فورم پر بھی ایک سے زائید بار ان اصولوں‌کے بارے میں لکھا جاچکا ہے۔ روایات کو پرکھنے کے ان تمام اصولوں کے مستند ہونے کے باوجود اگر کوئی...
  19. فاروق سرور خان

    نماز کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

    ترتیب کا مطالبہ وہ شخص کرے جس کے پاس کوئی چیز مقابلہ میں ترتیب میں ہو۔ یہ بے سرو پا الزا م نہیں۔ یہ سارا متن بے سرو پا ہے۔ ایک زمانے سے دعوی تھا کہ طریقہ نماز حدیث‌ کی کتب میں‌ہے۔ ان روایات میں قطعاً نماز کا وہ طریقہ نظر نہیں آتا جس طریقہ سے مسلمان نماز پڑھتے ہیں۔ گویا یہ دعوی بھی روایتی...
  20. فاروق سرور خان

    قران و سنت کے سایے میں ::: اللہ کی رحمت کی کیفیت اور وسعت کا کچھ اندازہ

    اللہ تعالی شیطان پر غضب ناک ضرور ہیں لیکن قیامت تک شیطان کو چھوٹ، قیامت تک کیا ہے؟
Top