نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

    معاشرے عادتوں کا شکار ہیں جنہیں رسم و رواج کے نام پر زندہ کھا جاتا ہے۔ پاکستانی معاشرے کے رسم رواج میں میں، بیوہ کی شادی، مطلقہ کی شادی یا لڑکے کی زیادہ عمر کی خاتون سے شادی یا خاتون کا کم عمر کے لڑکے کو پسند کرنا یا لڑکی یا لڑکی والوں کی طرف سے لڑکے کو پیغام بھیجنا معیوب سمجھا جاتا ہے ۔ جبکہ...
  2. فاروق سرور خان

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    ابتدائی عربی سیکھنے کے لئے ایک بہترین کتاب۔ ہر مسلمان کو یہ کتاب پڑھنی چاہئے۔ قرآن حکیم ایک آسان متن کی کتاب ہے۔ خاص طور پر اردو دان طبقہ اس کتاب پر عبور حاصل کرکے بآسانی قرآن آیات کا بنیادی تصور اور ان آیات کی روح کو سمجھ سکتا ہے۔ نیک تمناؤں کے ساتھ۔
  3. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    یہاں ساجد صاحب کو بہت تکلیف ہے اس موضوع پر بات چیت پر۔ اس نفرت انگیز انتظامی فضا سے بچنے کے لئے میں دعوت دیتا ہوں اپنے بلاگ پر باسم، پردیسی اور نقش قدم حضرات کو تاکہ ایک مثبت بات جاری رہ سکے تاکہ دوسروں کا تو پتہ نہیں مجھے کم از کم ہدایت مل سکے۔ بلاگ یہاں ہے۔ میں اس موضوع کے مناسب حصے وہاں...
  4. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    آپ اپنا سوال واضح انداز میں لکھ دیں۔ مجھے اب تک آپ کا سوال ہی سمجھ نہیں آیا۔
  5. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    سامنے آگیا ذاتی عناد؟؟؟؟ طالبانی ظالمانی سوچ کا نتیجہ۔
  6. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    خاص طور پر ساجد کے لئے اقتباس۔
  7. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    میں نے تو ان آیات کے پیش کرنے والوں کا اقتباس پیش کیا ہے ۔ آپ چونکہ ذاتی عناد میں مبتلا ہیں اس لئے آپ کو دوسرے افراد کی پیش کی ہوئی آیات میری پیشکش نظر آرہی ہیں۔ پیچھے جا کر پڑھئے کہ یہ آیات کس نے پیش کی تھیں ۔۔۔۔ اور ذاتی عناد سے چھٹکارا حاصل کیجئے۔
  8. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    ساجد، تف ہے آپ کے ذاتی حملے پر۔ یہاں لوگ سنجیدگی سے بات کررہے ہیں اور قرآن حکیم کی ایک آیت پر محنت سے ریسرچ۔ آپ اپنی ذاتی خواہشات کی پیروی میں اس قدر کھوئے ہوئے ہیں کہ اپنے خیالات کے خلاف کچھ بھی دیکھ کر آپ کی دل آزاری ہوتی ہے۔ یہاں اب تک ہادی برحق رسول اللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے...
  9. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    سلام آپ پر اور آپ کا بہت شکریہ۔ میں نے آپ کی پریزینٹیشن میں تھوڑی سی تبدیلی کی ہے۔ اس کا مقصد آپ سے سمجھنا ہے نا کہ آپ پر کسی غلط بیانی کو رکھنا۔ آپ مدد فرمائیے اور بتائیے کہ کیا وجہ ہے خَالِصَةً لَّكَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ کا اطلاق صرف وَامْرَأَةً مُّؤْمِنَةً إِن وَهَبَتْ نَفْسَهَا...
  10. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    برادر محترم، یقیناً ہمارا کوئی جھگڑ ا نہیں ہے، آپ نے سورۃ النساء کی آیت 23 دو بار پیش کی، آپ دیکھئے کہ اس میں دی ہوئی لسٹ ایک حد تک ہے، مثال کے طور پر اس میں شادی شدہ عورتوں کا ذکر نہیں ہے۔ یعنیان محرمات میں شادی شدہ عورتوں اور جنگ میں ہاتھ آئی عورت کا بیان نہیں ہے۔ رہ گیا نانیوں اور...
  11. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    یہاں پر ہی کیوں رکیں؟ یہ آیت بھی پڑھیں: [9:5]. فَإِذَا انسَلَخَ الْأَشْهُرُ الْحُرُمُ فَاقْتُلُواْ الْمُشْرِكِينَ حَيْثُ وَجَدتُّمُوهُمْ وَخُذُوهُمْ وَاحْصُرُوهُمْ وَاقْعُدُواْ لَهُمْ كُلَّ مَرْصَدٍ فَإِن تَابُواْ وَأَقَامُواْ الصَّلاَةَ وَآتَوُاْ الزَّكَاةَ فَخَلُّواْ سَبِيلَهُمْ إِنَّ اللّهَ...
  12. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    برادر محترم، لڑکیوں کے اسکول کئی صدیوں سے مسلمان تباہ کررہے ہیں۔ ہندوستان پر مسلمانوں نے 600 سال حکومت کی ، کتنے اسکول ، کتنے لڑکیوں کے اسکول، کتنی یونیورسٹیاں، کتنے ہسپتال مسلمان حکومتوں نے بنائے یا بنوائے؟؟؟ انگریز کے آنے سے پہلے کے چند لڑکیوں کے اسکولوں کے نام گنوادیں تو بہت ہی مہربانی ہو۔۔۔۔۔
  13. فاروق سرور خان

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    ساجد آپ بہت ہی صائب الرائے (اوپن مائینڈیڈ ، پراگمیٹک ) شخص ہیں ۔ انتہائی خلوص کے ساتھ ۔ میں امپریس ہوگیا۔
  14. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    آپ کا میرا تجزیہ کرنے کا شکریہ۔ بھائی نا آپ کا کوئی سوال واضح ہے اور نا ہی آیت کا تجزیہ۔ آپ اپنا تجزیہ اپنی نحوی تشریح ، اپنا ترجمہ فراہم کرکے سمجھائیے کہ اس آیت کے بارے میں آپ کا اپنا فہم کیا ہے اور سمجھائیے کہ اس آیت کو سمجھنے میں غلطی کیا کی ہے ۔ تاکہ ہم جیسوں کے لئے بھی ہدایت کا راستہ...
  15. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    10 نومبر کو یہ یاد منائی جائے گی کہ ---- مجھے تعلیم کا حق ہے ، مجھے اپنی دوستوں کے ساتھ کھیلنے کا حق ہے۔ ۔۔۔۔ وہ حق جو آج پاکستان سمیت دنیا کی بیشتر لڑکیوں کو نہیں حاصل ہے۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ بہت سے لوگوں کو یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ ملالہ نے ایسا کیا کہہ دیا جس کی اتنی اہمیت ہے ؟؟؟
  16. فاروق سرور خان

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    عاطف برادر محترم، اجازت دو کہ جتنا کچھ تم میرے ملک کو کہتے ہو، اتنا کچھ میں تمہارے ملک کو کہہ سکوں۔ کیا وجہ ہے کہ آپ لوگوں سے کسی بھی قسم کا اختلاف برداشت نہیں ہوتا ؟؟؟؟
  17. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    برادر محترم، آپ اس مراسلے کو دیکھئے جس میں ترجمہ نہیں پیش کیا گیا بلکہ صرف عربی متن بناء کسی ترجمے کے پیش کیا گیا ہے ، اس میں آیت کا تجزیہ بھی پیش کیا گیا ہے ۔ آپ دیکھ لیں تو پھر بات کرتے ہیں۔ اس میں صرف اور صرف قرآن کے متن سے ہی سمجھایا گیا ہے کہ اس آیت میں کیا درج ہے۔ آپ تکلیف فرمائیے اور...
  18. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    الحمد للہ ۔۔۔۔ بڑی خوشخبری یہ ہے کہ جس لڑکی ملالہ یوسف زئی کو بہادری اور امن کے لئے پاکستان میں اعلی تمغہ ملا، اس کے لئے ٹیکساس کی نمائندہ شیلا جیکسن لی نے ملالہ کے لئے کانگریشنل گولڈ میڈل تجویز کیا ہے ۔ اگر امریکی سینیٹ اور کانگریس یہ تجویز منظور کردیتی ہے تو ملالہ کو امریکی دارلخلافہ میں...
  19. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    برادر محترم، یہ بھلا کیا بات ہوئی۔ آپ اوپن برہان پر مولانا احمد علی کا میرا دیا ہوا حوالہ، دوسری سائٹ سے دوبارہ فراہم کرکے کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟ پھر یہ بات تو درست ہے اور میں نے بھی لکھی ہے کہ رسول اکرم کو خاص اجازت دو عدد ممنوع کی دی گئی۔ جو عام مسلمانوں کو نہیں دی گئی۔ آپ تھوڑی تکلیف...
Top